خوبصورت شہر چوک اعظم انتظامیہ کی عدم توجہ سے گندگی اور غلاظت کا شکار
چوک اعظم (صبح پا کستان )پورے ضلع لیہ میں محل وقوع کے لحاظ سے خوبصورت شہر چوک اعظم انتظامیہ کی عدم توجہ کی وجہ سے گندگی اور غلاظت میں تبدیل شہر میں واحد منی پاکستان منیار کو سیاسی اور سکولوں و کالج کے ایڈوٹائز پینا فلیکسوں نے اس کی خوبصورتی ختم اور شہر میں غلاظت،مکھی اور مچھروں کی زیادتی

کی وجہ سے قے اور دست کی بیماریاں عام ۔عملہ میونسپل کمیٹی سارادن کھوکھا ریڑھی والوں کا پھیلایا ہوا گند صاف کرنے میں گزار دیتے ہیں گلیاں اور محلے گندے پانی کے تالاب بنا گئے ہیں نکاس آب کا کوئی انتظام نہیں کرڑوں روپوں سے شروع کیا گیا سیوریج کا نظام تباہ انگروچ منٹ کی وجہ سے عام شہری کاسڑکات سے گزرنا محال ہے اکثر شام چار بجے سے رات نو بجے تک شہر میں ٹریفک کا جام معمول بن گیا ہے جب تک نومنتخب کونسلر حضرات کو اختیارات منتقل نہیں کئے جاتے عوامی مسائل حل نہیں ہونگے
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ منی منیار پاکستان پر آئے روز تشہیری بورڈ اور پینا فلیکس لگانے والوں نے سٹیل کی کیلیں گاڑ کر تباہ کر دیا ہے اعلیٰ قسم کی قیمتی ٹائیل لگا کر منی منیارپاکستان چوک اعظم کو خوبصورت بنایا گیا تھا جو چوک اعظم کی شان ہے روزانہ کی بنیاد پر سیاسی اور ہر قسمی تشہیری بورڈ اور پینا فلیکس لگانے کی وجہ سے ٹکڑے گرنے شروع ہوگئے ہیں ڈی سی اولیہ رانا گلزار احمد،ٹی ایم او عثمان سرویا اور سی او یونٹ چوہدری خالد محمود خاص توجہ دیں قابل ذکر بات یہ ہے کہ سی او یونٹ کی شہر پرتوجہ بالکل نہ ہے جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہیں جوکہ سی او یونٹ ڈیوٹی کے قابل نہ ہیں آئے روز دوپہر کو آنا چھٹی پر رہنا معمول ہے چیک اینڈ بیلنس بالکل نہ ہے
معززیں شہر چوہدری محمد رفیق سابق وائس چیرمین،ملک امیر قلم سابق وائس چیرمین،چوہدری منیر احمد وڑائچ سابق چیرمین، ملک غلام محمد اعوان،ملک ابو بکر اعوان ،محمد ناصر گجر صدر رکشہ یونین،محمد ظفر اقبال نیوی،صدر کریانہ ندیم سیال ،صدر انجمن آڑھیاں محمد اکرم اآسرا ، محمد اکرم شہزادعابد علی و دیگر نے ایم این اے پیر ثقلین شاہ بخاری،ایم پی اے سردار قیصر عباس مگسی ،ڈی سی او رانا گلزار احمداور میونسپل انچارج سے پر روز اپیل کرتے ہیں کہ چوک اعظم کے مسائل پر توجہ دیں اور شہریوں کو جس عدم تحفظ کا احساس ہے اس کا ازالہ کیا جائے ۔
محمد عمر شاکر چوک اعظم (پریس رپورٹر)03136522265