• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب برائے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن سلمی بٹ کا دورہ لیہ

webmaster by webmaster
مارچ 3, 2026
in جنوبی پنجاب
0
معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب برائے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن سلمی بٹ کا دورہ لیہ

لیہ (صبح پاکستان)معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سلمئ بٹ ایک روزہ دورہ لیہ ، اس موقع پر سہولت آن دا گو بازار میں تمام سٹالز کا تفصیلی معائنہ کیا اور اشیاء کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر اس موقع پر ان کے ہمراہ تھے دریں اثناء معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سلمی بٹ نے ربن کاٹ کر چوک اعظم روڈ پر تعمیر ہونے والے ضلع لیہ کے داخلی گیٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر متعلقہ افسران نے انہیں منصوبہ بارے بریفنگ دی۔ دریں اثناء معاون خصوصی کو ڈی سی آفس کمیٹی روم میں رمضان نگہبان کارڈ، دسترخوان، رمضان سہولت بازار بارے بریفنگ دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے بریفنگ دی۔ بعد ازاں معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب سسلمی بٹ نے زراعت آفس میں قائم وزیر اعلیٰ نگہبان کارڈ کیمپ سائٹ و انکیشمنٹ کا دورہ کیا اور نگہبان کارڈ ہولڈر سے گفتگو کرتے ہوئے دریافت کیا کہ وہ اس رقم سے کیا کریں گے۔ مستفید ہونے والے افراد نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان پیسوں سے اپنا کچن آئٹم خریدیں گے اور بچوں کے لئے شاپنگ بھی کریں گے۔ معاون خصوصی نے اس موقع پر کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مستحق طبقہ کو ہر ممکن ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات کئے ہیں۔ نگہبان کارڈ اس کی عملی کڑی ہے۔ اس موقع پر معاون خصوصی نے زراعت آفس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن گرین پنجاب کے تحت پودا بھی لگایا۔

Post Views: 42
Tags: layyah nesw
Previous Post

امریکی و اسرائیلی حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوگئے: انا للہ و انا الیہ راجعون

Next Post

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا قوم سے خطاب ، معیشت کے استحکام کے لئے 14 نکاتی فیصلوں کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ (صبح پاکستان)معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سلمئ بٹ ایک روزہ دورہ لیہ ، اس موقع پر سہولت آن دا گو بازار میں تمام سٹالز کا تفصیلی معائنہ کیا اور اشیاء کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر اس موقع پر ان کے ہمراہ تھے دریں اثناء معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سلمی بٹ نے ربن کاٹ کر چوک اعظم روڈ پر تعمیر ہونے والے ضلع لیہ کے داخلی گیٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر متعلقہ افسران نے انہیں منصوبہ بارے بریفنگ دی۔ دریں اثناء معاون خصوصی کو ڈی سی آفس کمیٹی روم میں رمضان نگہبان کارڈ، دسترخوان، رمضان سہولت بازار بارے بریفنگ دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے بریفنگ دی۔ بعد ازاں معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب سسلمی بٹ نے زراعت آفس میں قائم وزیر اعلیٰ نگہبان کارڈ کیمپ سائٹ و انکیشمنٹ کا دورہ کیا اور نگہبان کارڈ ہولڈر سے گفتگو کرتے ہوئے دریافت کیا کہ وہ اس رقم سے کیا کریں گے۔ مستفید ہونے والے افراد نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان پیسوں سے اپنا کچن آئٹم خریدیں گے اور بچوں کے لئے شاپنگ بھی کریں گے۔ معاون خصوصی نے اس موقع پر کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مستحق طبقہ کو ہر ممکن ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات کئے ہیں۔ نگہبان کارڈ اس کی عملی کڑی ہے۔ اس موقع پر معاون خصوصی نے زراعت آفس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن گرین پنجاب کے تحت پودا بھی لگایا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.