ڈیرہ غا زیخان (صبح پا کستان): وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے رمضان نگہبان پیکج کے تحت ڈیرہ غازی...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان )ڈیرہ غازی خان میں ہونہار سکیم کی لانچنگ ، غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان ):تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام میٹرک ، انٹر میڈیٹ پہلے سالانہ امتحانات 2025ء...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان )سنٹرز آف ایکسی لنس ڈیرہ غازی خان میں نئے تعلیمی سیشن کے تحت داخلوں کا...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان): کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ڈاکٹر ناصر محمود کی طرف سے ماڈل چلڈرن ہومز کے...
Read moreDetailsپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز(ملٹری)...
Read moreDetailsڈیرہ غا زیخان (صبح پا کستان) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈیرہ غازی خان قدسیہ ناز نے ارٹس کونسل کا دورہ کیاجہاں انہوں نے پنجاب آرٹس کونسل کی زیر نگرانی جاری پانچ روزہ کیلی گرافی نمائش دیکھی۔اس موقع پر ڈائریکٹر آرٹس کونسل نعیم اللہ طفیل اور خطاطوں نے فن پاروں سے متعلق اگاہی دی۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قدسیہ ناز نے کہا کہ خطاطوں کی حوصلہ افزائی ضروری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نمائش میں رکھے گئے فن پارے انمول ہیں اور خطاطوں نے اپنی خداداد صلاحیتوں کا بھر پور مظاہرہ کیا ہے