• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب بھر میں کھیلوں کے حوالے سے بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

webmaster by webmaster
فروری 11, 2026
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
مریم نواز نے لاہور ڈویژن کا اجلاس بلالیا، آج پھر ریلی نکالیں گی

لاہور (صبح پا کستان)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں کھیلوں کے حوالے سے بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ بسنت کے موقع پر لاہور میں قوانین پر ریکارڈ عمل درآمد کیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تقریب سے خطاب کے دوران اعلان کیا کہ پنگ گیمز میں 3 ہزار کھلاڑی شرکت کریں گے۔ جبکہ حکومت کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرنے اور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کے لیے ہر ممکن سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ مشکل حالات اور چیلنجز سے گھبرانا نہیں چاہیے۔مریم نواز نے پنجاب کی بیٹیوں کی جانب سے شاندار استقبال پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ ملکی ترقی میں خواتین کا کردار نہایت اہم ہے۔ اور خواتین ہر میدان میں مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایک عورت ملک، صوبہ، انڈسٹری اور وزارت چلا سکتی ہےبلکہ ایک عورت وزیر اعلیٰ بن کر مردوں کو ٹف ٹائم بھی دے سکتی ہے۔ عورت جنگ بھی لڑ سکتی ہے اور جہاز بھی اڑا سکتی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے اعلان کیا کہ سال 2026 کو نوجوانوں کا سال قرار دیا گیا ہے اور 2026 میں اسپورٹس سٹی کی تعمیر کا آغاز کر دیا جائے گا۔ پنجاب بھر میں خواتین کے خلاف جرائم کی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے۔انہوں نے کہا کہ بسنت کے موقع پر لاہور میں قوانین پر ریکارڈ عملدرآمد کیا گیا جبکہ پنجاب کے عوام کو خوشیوں کے مواقع فراہم کرنا ان کی ذمہ داری ہے۔

Post Views: 62
Tags: lahore news
Previous Post

برطانوی ہائی کمشنر بین وارگٹن کا اپنی ٹیم کے ہمراہ سول سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب بہاولپور کا دور

Next Post

ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں کتاب "ہیروشیما کے آنسو” کی تقریبِ پذیرائی منعقد

Next Post
ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں کتاب "ہیروشیما کے آنسو” کی تقریبِ پذیرائی منعقد

ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں کتاب "ہیروشیما کے آنسو" کی تقریبِ پذیرائی منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور (صبح پا کستان)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں کھیلوں کے حوالے سے بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ بسنت کے موقع پر لاہور میں قوانین پر ریکارڈ عمل درآمد کیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تقریب سے خطاب کے دوران اعلان کیا کہ پنگ گیمز میں 3 ہزار کھلاڑی شرکت کریں گے۔ جبکہ حکومت کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرنے اور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کے لیے ہر ممکن سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ مشکل حالات اور چیلنجز سے گھبرانا نہیں چاہیے۔مریم نواز نے پنجاب کی بیٹیوں کی جانب سے شاندار استقبال پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ ملکی ترقی میں خواتین کا کردار نہایت اہم ہے۔ اور خواتین ہر میدان میں مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایک عورت ملک، صوبہ، انڈسٹری اور وزارت چلا سکتی ہےبلکہ ایک عورت وزیر اعلیٰ بن کر مردوں کو ٹف ٹائم بھی دے سکتی ہے۔ عورت جنگ بھی لڑ سکتی ہے اور جہاز بھی اڑا سکتی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے اعلان کیا کہ سال 2026 کو نوجوانوں کا سال قرار دیا گیا ہے اور 2026 میں اسپورٹس سٹی کی تعمیر کا آغاز کر دیا جائے گا۔ پنجاب بھر میں خواتین کے خلاف جرائم کی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے۔انہوں نے کہا کہ بسنت کے موقع پر لاہور میں قوانین پر ریکارڈ عملدرآمد کیا گیا جبکہ پنجاب کے عوام کو خوشیوں کے مواقع فراہم کرنا ان کی ذمہ داری ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.