• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں کتاب "ہیروشیما کے آنسو” کی تقریبِ پذیرائی منعقد

webmaster by webmaster
فروری 11, 2026
in صبح پاکستان, کالم
0
ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں کتاب "ہیروشیما کے آنسو” کی تقریبِ پذیرائی منعقد

شعبۂ اردو، ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے زیرِ اہتمام امریکہ میں مقیم معروف ادیبہ محترمہ بینا گوئندی کی تازہ تصنیف ہیروشیما کے آنسو” کی تقریبِ پذیرائی سیمینار ہال میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں اساتذہ، طلبہ اور ادب سے وابستہ شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔تقریب کے مہمانِ خصوصی کمشنر ملتان ڈویژن جناب عامر کریم خاں تھے، جبکہ صدارت کے فرائض رجسٹرار ایمرسن یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر محمد فاروق نے انجام دیے۔ اپنے خطاب میں مہمانِ خصوصی نے کہا کہ ادب معاشرے کی فکری تشکیل میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے اور ایسے موضوعات پر لکھی جانے والی کتب انسانیت، امن اور عالمی شعور کو فروغ دیتی ہیں۔تقریب میں پروفیسر نسیم شاہد، جناب شاکر حسین شاکر، ڈاکٹر سجاد نعیم، ڈاکٹر سامیہ کومل، ڈاکٹر ہارون خورشید پاشا اور صائمہ نورین بخاری نے کتاب کے مختلف پہلوؤں پر سیر حاصل گفتگو کی۔ مقررین نے کہا کہ "ہیروشیما کے آنسو” جنگ کی ہولناکیوں اور انسانی المیے کو مؤثر اسلوب میں پیش کرتی ہے اور قاری کو امن، رواداری اور انسان دوستی کا پیغام دیتی ہے۔صدرِ تقریب ڈاکٹر محمد فاروق نے اپنے صدارتی کلمات میں شعبۂ اردو کی علمی و ادبی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس نوعیت کی تقاریب علمی ماحول کو تقویت دیتی اور طلبہ میں مطالعے کا رجحان بڑھاتی ہیں۔تقریب کے اختتام پر مہمانِ خصوصی کو یادگاری شیلڈ پیش کی گئی اور شرکاء نے کتاب کی مصنفہ کی علمی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

Post Views: 49
Tags: multan news
Previous Post

پنجاب بھر میں کھیلوں کے حوالے سے بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

Next Post

ھاسا، مخول تے اتھرو ، تحریر ۔ ریاض الحق بھٹی

Next Post
سوچ کر بویا کرو ۔۔۔  تحریر ۔ ریاض الحق بھٹی

ھاسا، مخول تے اتھرو ، تحریر ۔ ریاض الحق بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
شعبۂ اردو، ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے زیرِ اہتمام امریکہ میں مقیم معروف ادیبہ محترمہ بینا گوئندی کی تازہ تصنیف ہیروشیما کے آنسو" کی تقریبِ پذیرائی سیمینار ہال میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں اساتذہ، طلبہ اور ادب سے وابستہ شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔تقریب کے مہمانِ خصوصی کمشنر ملتان ڈویژن جناب عامر کریم خاں تھے، جبکہ صدارت کے فرائض رجسٹرار ایمرسن یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر محمد فاروق نے انجام دیے۔ اپنے خطاب میں مہمانِ خصوصی نے کہا کہ ادب معاشرے کی فکری تشکیل میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے اور ایسے موضوعات پر لکھی جانے والی کتب انسانیت، امن اور عالمی شعور کو فروغ دیتی ہیں۔تقریب میں پروفیسر نسیم شاہد، جناب شاکر حسین شاکر، ڈاکٹر سجاد نعیم، ڈاکٹر سامیہ کومل، ڈاکٹر ہارون خورشید پاشا اور صائمہ نورین بخاری نے کتاب کے مختلف پہلوؤں پر سیر حاصل گفتگو کی۔ مقررین نے کہا کہ "ہیروشیما کے آنسو" جنگ کی ہولناکیوں اور انسانی المیے کو مؤثر اسلوب میں پیش کرتی ہے اور قاری کو امن، رواداری اور انسان دوستی کا پیغام دیتی ہے۔صدرِ تقریب ڈاکٹر محمد فاروق نے اپنے صدارتی کلمات میں شعبۂ اردو کی علمی و ادبی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس نوعیت کی تقاریب علمی ماحول کو تقویت دیتی اور طلبہ میں مطالعے کا رجحان بڑھاتی ہیں۔تقریب کے اختتام پر مہمانِ خصوصی کو یادگاری شیلڈ پیش کی گئی اور شرکاء نے کتاب کی مصنفہ کی علمی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.