• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

webmaster by webmaster
جولائی 8, 2026
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

لاہور ۔ پنجاب حکومت نے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں رائٹ سائزنگ کے تحت بڑے پیمانے پر خالی نان ٹیچنگ آسامیوں کے خاتمے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اس سلسلے میں لاہور کے سرکاری سکولوں کی 1,207 خالی آسامیاں ختم کر دی گئی ہیں، جبکہ صوبہ بھر میں مجموعی طور پر 30 ہزار 391 خالی پوسٹیں ختم کرنے کا عمل جاری ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق جن نان ٹیچنگ آسامیوں کو ختم کیا جا رہا ہے ان میں بیلدار، چوکیدار، نائب قاصد، مالی، لیب اسسٹنٹ، لیب اِنچارج، لیب اٹینڈنٹ، جونیئر کلرک، سینئر کلرک، اسٹینوگرافر، ڈرائیور، سویپر، اسسٹنٹ، اکاؤنٹنٹ، کمپیوٹر آپریٹر، لائبریرین، اسسٹنٹ لائبریرین، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن، آڈیٹر، سپرنٹنڈنٹ، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اور دیگر خالی نان ٹیچنگ عہدے شامل ہیں۔

حکومت کا مؤقف ہے کہ خالی آسامیوں کے خاتمے سے سرکاری اخراجات اور مالی بوجھ میں کمی آئے گی۔ دوسری جانب تعلیمی حلقوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ نان ٹیچنگ عملے کی کمی سے سکولوں کے انتظامی اور دفتری امور متاثر ہو سکتے ہیں۔

https://lahorenews.tv/index.php/news/129377/

Post Views: 142
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ تونسہ پل علاقائی و عوامی ترقی کے میگا پراجیکٹ پرکریڈٹ لینے کی سستی سیاست افسوسناک ہے ۔ ثقلین شاہ بخاری

Next Post

پنجاب اسمبلی میں لیّہ کی مؤثر آواز: ہمارا نقطۂ نظر ! انجم صحرائی

Next Post
پنجاب اسمبلی میں لیّہ کی مؤثر آواز: ہمارا نقطۂ نظر !  انجم صحرائی

پنجاب اسمبلی میں لیّہ کی مؤثر آواز: ہمارا نقطۂ نظر ! انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور ۔ پنجاب حکومت نے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں رائٹ سائزنگ کے تحت بڑے پیمانے پر خالی نان ٹیچنگ آسامیوں کے خاتمے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں لاہور کے سرکاری سکولوں کی 1,207 خالی آسامیاں ختم کر دی گئی ہیں، جبکہ صوبہ بھر میں مجموعی طور پر 30 ہزار 391 خالی پوسٹیں ختم کرنے کا عمل جاری ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق جن نان ٹیچنگ آسامیوں کو ختم کیا جا رہا ہے ان میں بیلدار، چوکیدار، نائب قاصد، مالی، لیب اسسٹنٹ، لیب اِنچارج، لیب اٹینڈنٹ، جونیئر کلرک، سینئر کلرک، اسٹینوگرافر، ڈرائیور، سویپر، اسسٹنٹ، اکاؤنٹنٹ، کمپیوٹر آپریٹر، لائبریرین، اسسٹنٹ لائبریرین، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن، آڈیٹر، سپرنٹنڈنٹ، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اور دیگر خالی نان ٹیچنگ عہدے شامل ہیں۔ حکومت کا مؤقف ہے کہ خالی آسامیوں کے خاتمے سے سرکاری اخراجات اور مالی بوجھ میں کمی آئے گی۔ دوسری جانب تعلیمی حلقوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ نان ٹیچنگ عملے کی کمی سے سکولوں کے انتظامی اور دفتری امور متاثر ہو سکتے ہیں۔ https://lahorenews.tv/index.php/news/129377/
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.