پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند
ملتان ۔ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد بپھرے دریاؤں نے اپر پنجاب کے بعد جنوبی پنجاب ...
ملتان ۔ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد بپھرے دریاؤں نے اپر پنجاب کے بعد جنوبی پنجاب ...
لاہور{صبح پا کستان} وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر سینئر وزیر مریم اورنگ زیب علی پور اور سیت پور ...
ملتان۔ ( صبح پا کستان)پی ایچ اے ملتان جلالپور میں سیلاب زدگان کے لیئے کی جانیوالی امدادی سرگرمیوں میں سر ...
ملتان (صبح پاکستان ) صوبائی وزیر تعلیم و انچارج فلڈ آپریشن ملتان ڈویژن رانا سکندر حیات نے گزشتہ روز ملتان ...
ملتان (صبح پاکستان) سیلابی پانی کے جنوبی پنجاب کی حدود میں داخل ہونے کے پیش نظر ایڈیشنل چیف سیکرٹری فواد ...
ملتان:(صبح پاکستان) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر جنوبی پنجاب میں انتظامیہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے بھرپور اقدامات ...
ملتان:( صبح پاکستان ) چیئرمین این ایچ اے شہریار سلطان نے کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں کے ہمراہ ہیڈ ...
ملتان (صبح پاکستان ) چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان سنٹرل کاٹن کمیٹی (PCCC) اور کاٹن کمشنر وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsملتان ۔ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد بپھرے دریاؤں نے اپر پنجاب کے بعد جنوبی پنجاب میں بھی تباہی کی داستان رقم کردی، جلال پور پیروالا کے قریب دونوں اطراف سیلابی پانی کے بہاؤ سے ملتان سکھر ایم فائیو (M-5) موٹروے کو بھی نقصان پہنچا، جس کا ایک حصہ بہہ گیا، جس کے بعد موٹروے کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔
پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح کم ہونے کے باوجود جنوبی علاقوں میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، سیلاب جنوبی پنجاب سے آگے بڑھتا ہوا سندھ میں داخل ہورہا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کو برطرف کردیا
شجاع آباد میں دریائے چناب میں طغیانی سے 15 موضاجات پانی میں ڈوب گئے جب کہ 17موضاجات کو جزوی نقصان پہنچا اور اب تک 4000 سے زائد افراد کو ریسکیو کرلیا گیا۔
جال پور پیر والا میں دریائے چناب اور دریائے ستلج نے 80 سے دیہات کو ڈبو دیا، جہاں سے 80 ہزار متاثرین کو ریسکیو کرلیا گیا جب کہ متعدد افراد اب بھی سیلاب میں پھنسے ہوئے ہیں۔
دریائے ستلج کے پانی نے موٹروے ایم 5 کو بھی متاثر کیا، موٹروے ٹنل کے قریب دراڑیں پڑگئی، موٹروے کے دونوں اطراف پانی کی روانگی کی وجہ موٹروے ٹریفک کے لیے تاحال بند ہے۔
https://dailypakistan.com.pk/15-Sep-2025/1871473