• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیرِ اہتمام پراسیکیوٹرز اور پولیس کے تفتیشی افسران کے لیے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

webmaster by webmaster
فروری 21, 2026
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ملتان ۔پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیرِ اہتمام پراسیکیوٹرز اور پولیس کے تفتیشی افسران کے لیے تین روزہ تربیتی ورکشاپ  کا انعقاد

ملتان ( صبح پا کستان)پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیرِ اہتمام پراسیکیوٹرز اور پولیس کے تفتیشی افسران کے لیے منعقدہ تین روزہ تربیتی ورکشاپ کے دوسرے روز سیشن کا افتتاح سیکرٹری پراسیکیوشن پنجاب سلمان غنی نے کیا۔ سیکرٹری پراسیکیوشن نے شرکا سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ انٹی ریپ انویسٹی گیشن اینڈ ٹرائل ایکٹ پر مکمل اور مؤثر عمل درآمد وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ ریپ کیسز میں متاثرین کو بروقت اور یقینی انصاف فراہم کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر آج کے تربیتی سیشن میں ریپ کیسز کی مؤثر پراسیکیوشن کے حوالے سے خصوصی تربیت دی جا رہی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ ضابطہ فوجداری کی دفعہ 164 کے تحت ریکارڈ ہونے والے بیانات کی ویڈیو ریکارڈنگ کو یقینی بنایا جائے اور معزز عدلیہ کو ان بیانات کو خصوصی مد نظر رکھنا چاہئے تاکہ بعد ازاں گواہوں کے منحرف ہونے کی صورت میں قانونی تقاضے پورے کیے جا سکیں۔ سلمان غنی نے اس امر پر بھی تشویش کا اظہار کیا کہ ریپ کیسز میں بعض اوقات گواہان اپنے ابتدائی بیانات سے منحرف ہو جاتے ہیں، جس سے مقدمات کمزور پڑ جاتے ہیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ایسے گواہوں کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے باقاعدہ لائحہ عمل وضع کیا جائے تاکہ پراسیکیوشن کو مضبوط شہادتیں میسر آ سکیں اور انصاف کی فراہمی کا عمل متاثر نہ ہو۔
ورکشاپ میں پراسیکیوٹرز اور تفتیشی افسران کو شہادتوں کے مؤثر اندراج، ویڈیو ریکارڈنگ، اور بین الاداراتی تعاون کے حوالے سے سینئر ایڈووکیٹ شہریار احسن، انچارج پراسیکیوشن ہائی کورٹ ملتان بنچ عبدالودود اور ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر ملتان امتیاز رسول چیمہ نے رہنمائی فراہم کی۔

Post Views: 30
Tags: multan news
Previous Post

لیہ نگہبان دسترخوان ، ماہ مقدس رمضان المبارک میں مستحق افراد کو باعزت انداز میں افطاری فراہم کی جا سکے گی۔ڈپٹی کمشنر

Next Post

معروف نوجوان لکھاری ایاز مورس کی پہلی کتاب ”زندہ لوگ“ شائع ہو گئی

Next Post
معروف نوجوان لکھاری ایاز مورس کی پہلی کتاب ”زندہ لوگ“  شائع ہو گئی

معروف نوجوان لکھاری ایاز مورس کی پہلی کتاب ”زندہ لوگ“ شائع ہو گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ملتان ( صبح پا کستان)پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیرِ اہتمام پراسیکیوٹرز اور پولیس کے تفتیشی افسران کے لیے منعقدہ تین روزہ تربیتی ورکشاپ کے دوسرے روز سیشن کا افتتاح سیکرٹری پراسیکیوشن پنجاب سلمان غنی نے کیا۔ سیکرٹری پراسیکیوشن نے شرکا سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ انٹی ریپ انویسٹی گیشن اینڈ ٹرائل ایکٹ پر مکمل اور مؤثر عمل درآمد وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ ریپ کیسز میں متاثرین کو بروقت اور یقینی انصاف فراہم کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر آج کے تربیتی سیشن میں ریپ کیسز کی مؤثر پراسیکیوشن کے حوالے سے خصوصی تربیت دی جا رہی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ ضابطہ فوجداری کی دفعہ 164 کے تحت ریکارڈ ہونے والے بیانات کی ویڈیو ریکارڈنگ کو یقینی بنایا جائے اور معزز عدلیہ کو ان بیانات کو خصوصی مد نظر رکھنا چاہئے تاکہ بعد ازاں گواہوں کے منحرف ہونے کی صورت میں قانونی تقاضے پورے کیے جا سکیں۔ سلمان غنی نے اس امر پر بھی تشویش کا اظہار کیا کہ ریپ کیسز میں بعض اوقات گواہان اپنے ابتدائی بیانات سے منحرف ہو جاتے ہیں، جس سے مقدمات کمزور پڑ جاتے ہیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ایسے گواہوں کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے باقاعدہ لائحہ عمل وضع کیا جائے تاکہ پراسیکیوشن کو مضبوط شہادتیں میسر آ سکیں اور انصاف کی فراہمی کا عمل متاثر نہ ہو۔ ورکشاپ میں پراسیکیوٹرز اور تفتیشی افسران کو شہادتوں کے مؤثر اندراج، ویڈیو ریکارڈنگ، اور بین الاداراتی تعاون کے حوالے سے سینئر ایڈووکیٹ شہریار احسن، انچارج پراسیکیوشن ہائی کورٹ ملتان بنچ عبدالودود اور ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر ملتان امتیاز رسول چیمہ نے رہنمائی فراہم کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.