• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ نگہبان دسترخوان ، ماہ مقدس رمضان المبارک میں مستحق افراد کو باعزت انداز میں افطاری فراہم کی جا سکے گی۔ڈپٹی کمشنر

webmaster by webmaster
فروری 21, 2026
in جنوبی پنجاب
0
لیہ نگہبان دسترخوان ،  ماہ مقدس رمضان المبارک میں مستحق افراد کو باعزت انداز میں افطاری فراہم کی جا سکے گی۔ڈپٹی کمشنر

لیہ( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے میڈیا نمائندگان کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں قائم نگہبان دسترخوان پر روزہ افطار کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر، جی ایم شوگر ملز بشیر حیدر،سابق صدر پریس کلب عبدالرحمن فریدی اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے نگہبان دسترخوان کے انتظامات کا جائزہ لیا۔انہوں نے اس موقع پر میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں نگہبان دسترخوان کا قیام عمل میں لایا گیا ہے تاکہ ماہ مقدس رمضان المبارک میں مستحق افراد کو باعزت انداز میں افطاری فراہم کی جا سکے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کا خصوصی فوکس خواتین کی فلاح و بہبود اور ان کے وقار کے تحفظ پر ہے اسی تناظر میں نگہبان دسترخوان میں خواتین کے لئے علیحدہ اور باپردہ انتظامات کئے گئے ہیں تاکہ وہ مکمل عزت اور اطمینان کے ساتھ روزہ افطار کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کے لئے الگ جگہ مختص کی گئی ہے جہاں وہ پردے کے مناسب انتظام کے ساتھ افطاری کر رہی ہیں،م جو حکومت پنجاب کے ویژن کی عکاسی کرتا ہے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ وزیر اعلی پنجاب کے وژن کے مطابق عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لئے متحرک ہے اور نگہبان دسترخوان اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق شفافیت اور معیار کو یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ حقیقی مستحقین اس سہولت سے مستفید ہو سکیں۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے نگہبان دسترخوان کے انعقاد میں تعاون پر تھل انڈسٹری شوگر ملز کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ نجی شعبہ کا تعاون قابل تحسین ہے جس کی بدولت مستحق افراد کی بہتر انداز میں خدمت ممکن ہو رہی ہے۔ڈپٹی کمشنر نے اپنے پیغام میں مخیر حضرات سے کہا کہ وہ اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک سہولت پہنچائی جا سکے۔

Post Views: 65
Tags: layya news
Previous Post

شب و روزِ زندگی ۔۔۔۔۔ذاتی بیانیے سے اجتماعی شعور تک کا سفر , تحریر: ڈاکٹر محمد افضل صفی

Next Post

ملتان ۔پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیرِ اہتمام پراسیکیوٹرز اور پولیس کے تفتیشی افسران کے لیے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے میڈیا نمائندگان کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں قائم نگہبان دسترخوان پر روزہ افطار کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر، جی ایم شوگر ملز بشیر حیدر،سابق صدر پریس کلب عبدالرحمن فریدی اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے نگہبان دسترخوان کے انتظامات کا جائزہ لیا۔انہوں نے اس موقع پر میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں نگہبان دسترخوان کا قیام عمل میں لایا گیا ہے تاکہ ماہ مقدس رمضان المبارک میں مستحق افراد کو باعزت انداز میں افطاری فراہم کی جا سکے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کا خصوصی فوکس خواتین کی فلاح و بہبود اور ان کے وقار کے تحفظ پر ہے اسی تناظر میں نگہبان دسترخوان میں خواتین کے لئے علیحدہ اور باپردہ انتظامات کئے گئے ہیں تاکہ وہ مکمل عزت اور اطمینان کے ساتھ روزہ افطار کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کے لئے الگ جگہ مختص کی گئی ہے جہاں وہ پردے کے مناسب انتظام کے ساتھ افطاری کر رہی ہیں،م جو حکومت پنجاب کے ویژن کی عکاسی کرتا ہے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ وزیر اعلی پنجاب کے وژن کے مطابق عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لئے متحرک ہے اور نگہبان دسترخوان اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق شفافیت اور معیار کو یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ حقیقی مستحقین اس سہولت سے مستفید ہو سکیں۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے نگہبان دسترخوان کے انعقاد میں تعاون پر تھل انڈسٹری شوگر ملز کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ نجی شعبہ کا تعاون قابل تحسین ہے جس کی بدولت مستحق افراد کی بہتر انداز میں خدمت ممکن ہو رہی ہے۔ڈپٹی کمشنر نے اپنے پیغام میں مخیر حضرات سے کہا کہ وہ اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک سہولت پہنچائی جا سکے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.