• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا راجن پور میں الیکٹروبس کی افتتاحی تقریب سے خطاب، ”اپنا کھیت، اپنا روزگار“ شروع کرنے کا اعلان

webmaster by webmaster
فروری 5, 2026
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا راجن پور میں الیکٹروبس کی افتتاحی تقریب سے خطاب، ”اپنا کھیت، اپنا روزگار“ شروع کرنے کا اعلان

راجن پور {صبح پا کستان}:۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے راجن پور میں الیکٹروبس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا اور بہت بڑا اعلان کیے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ”اپنا کھیت، اپنا روزگار“ شروع کرنے کا اعلان کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے غریب عوام کو ڈھائی لاکھ ایکڑ زرعی اراضی دینے کا اعلان بھی کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے”اپنا کھیت، اپنا روزگار“ پراجیکٹ کے کاشتکاروں کو فصل اگانے کیلئے کسان کارڈ بھی دینے کا اعلان کیا۔ہر تحصیل میں سینٹر آف ایکسی لینس بنانے کا اعلان بھی کیا۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ ”اپنا کھیت،ا پنا روزگار“ کے تحت بے روزگار اور غریب افراد کو 3 سے 5 ایکڑ اراضی دی جائے گی۔کاشتکار کسان کارڈ کے ذریعے کھاد، پیسٹی سائیڈ اور بیج حاصل کر سکیں گے۔وزیراعلیٰ نے پنجاب کی تمام تحصیلوں میں ایک سال میں گرین بس چلانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ محمد نواز شریف صاحب نے راجن پور کے لوگوں کیلئے پیار بھر ا خصوصی سلام بھیجا ہے۔راجن پور کے لوگ محمد نواز شریف کے دل کے بہت قریب ہیں۔ کہتے ہیں راجن پور پنجاب کا آخری ضلع ہے، میں کہتی ہوں پنجاب راجن پور سے شروع ہوتا ہے۔ بلوچ پگڑی، بلوچ چادر اور بلوچ ٹوپی کوسلام پیش کرتی ہوں۔ہیلی کاپٹر کی بجائے فتح پور روڈ پر سفر کرنا پسند کیا، راستے میں خواتین اوربچوں نے جو عزت افزائی کی بھول نہیں سکتی۔ راجن پور اب جنوبی پنجاب کا پسماندہ ضلاع نہیں رہا، پسماندگی اب ختم ہونے جارہی ہے۔راجن پور میں لاہور کی طرح دنیا کی بہترین اور جدید ترین الیکڑو بس چلارہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ راجن پور میں 12 ارب روپے کی لاگت سے 72سڑکیں بن رہی ہیں۔ راجن پور کی طرح صوبہ بھر میں 2600جدید ترین اور مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ بس سٹینڈ بنارہے ہیں۔مزدور بچوں اور طلبہ کو دھوپ اور بارش میں قیام کیلئے اچھی انتظار گاہ ملے گی۔صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان، سیکرٹری ٹرانسپورٹ عمران سکندر بلوچ اور پوری ٹیم کو شاباش دیتی ہوں۔ پنجاب میں 500گرین بسیں چل رہی ہیں، 1100 آئیں گی اور اسی سال 1500مزید بسیں لارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عالمی معیار کی کی بہترین بس اب صرف لاہور میں ہی نہیں بلکہ راجن پور میں بھی چلتی ہے۔ساؤتھ پنجاب کو کچھ نہ ملنے کے جھوٹے نعرے لگانے والوں کے دعوے گرین بس نے اپنے پہیے تلے روند دئیے۔ راجن پور کے ہر روٹ پر بس چلے گی اورگھر کے باہر سے پک کرکے منزل تک چھوڑ کر آئے گی۔22کلو میٹر طویل فاضل پور اورراجن پور روٹ اور 18 کلومیٹر طویل کوٹ مٹھن اور راجن پور روٹ پر گرین بس چلائی جارہی ہے۔ گرین بس میں فری وائی فائی، چارجنگ پوٹ اور خواتین کیلئے الگ کمپارٹمنٹ مختص ہے۔انہوں نے کہا کہ ہراسانی کے سدباب کیلئے گرین بس میں سی سی ٹی وی کیمرہ موجود ہے، لمحہ بہ لمحہ مانیٹرنگ کی جاءے گی ۔

Post Views: 21
Tags: National News
Previous Post

ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کے نام درد مندا نہ درخواست ۔۔منجانب۔ انجم صحرائی

Next Post

ماں کشمیر تو جنت ہے ناں، جنت میں طوفان ہے کیوں؟ یوم یکجہتی کشمیر پر سیمینار کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
راجن پور {صبح پا کستان}:۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے راجن پور میں الیکٹروبس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا اور بہت بڑا اعلان کیے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ”اپنا کھیت، اپنا روزگار“ شروع کرنے کا اعلان کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے غریب عوام کو ڈھائی لاکھ ایکڑ زرعی اراضی دینے کا اعلان بھی کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے”اپنا کھیت، اپنا روزگار“ پراجیکٹ کے کاشتکاروں کو فصل اگانے کیلئے کسان کارڈ بھی دینے کا اعلان کیا۔ہر تحصیل میں سینٹر آف ایکسی لینس بنانے کا اعلان بھی کیا۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ ”اپنا کھیت،ا پنا روزگار“ کے تحت بے روزگار اور غریب افراد کو 3 سے 5 ایکڑ اراضی دی جائے گی۔کاشتکار کسان کارڈ کے ذریعے کھاد، پیسٹی سائیڈ اور بیج حاصل کر سکیں گے۔وزیراعلیٰ نے پنجاب کی تمام تحصیلوں میں ایک سال میں گرین بس چلانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ محمد نواز شریف صاحب نے راجن پور کے لوگوں کیلئے پیار بھر ا خصوصی سلام بھیجا ہے۔راجن پور کے لوگ محمد نواز شریف کے دل کے بہت قریب ہیں۔ کہتے ہیں راجن پور پنجاب کا آخری ضلع ہے، میں کہتی ہوں پنجاب راجن پور سے شروع ہوتا ہے۔ بلوچ پگڑی، بلوچ چادر اور بلوچ ٹوپی کوسلام پیش کرتی ہوں۔ہیلی کاپٹر کی بجائے فتح پور روڈ پر سفر کرنا پسند کیا، راستے میں خواتین اوربچوں نے جو عزت افزائی کی بھول نہیں سکتی۔ راجن پور اب جنوبی پنجاب کا پسماندہ ضلاع نہیں رہا، پسماندگی اب ختم ہونے جارہی ہے۔راجن پور میں لاہور کی طرح دنیا کی بہترین اور جدید ترین الیکڑو بس چلارہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ راجن پور میں 12 ارب روپے کی لاگت سے 72سڑکیں بن رہی ہیں۔ راجن پور کی طرح صوبہ بھر میں 2600جدید ترین اور مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ بس سٹینڈ بنارہے ہیں۔مزدور بچوں اور طلبہ کو دھوپ اور بارش میں قیام کیلئے اچھی انتظار گاہ ملے گی۔صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان، سیکرٹری ٹرانسپورٹ عمران سکندر بلوچ اور پوری ٹیم کو شاباش دیتی ہوں۔ پنجاب میں 500گرین بسیں چل رہی ہیں، 1100 آئیں گی اور اسی سال 1500مزید بسیں لارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عالمی معیار کی کی بہترین بس اب صرف لاہور میں ہی نہیں بلکہ راجن پور میں بھی چلتی ہے۔ساؤتھ پنجاب کو کچھ نہ ملنے کے جھوٹے نعرے لگانے والوں کے دعوے گرین بس نے اپنے پہیے تلے روند دئیے۔ راجن پور کے ہر روٹ پر بس چلے گی اورگھر کے باہر سے پک کرکے منزل تک چھوڑ کر آئے گی۔22کلو میٹر طویل فاضل پور اورراجن پور روٹ اور 18 کلومیٹر طویل کوٹ مٹھن اور راجن پور روٹ پر گرین بس چلائی جارہی ہے۔ گرین بس میں فری وائی فائی، چارجنگ پوٹ اور خواتین کیلئے الگ کمپارٹمنٹ مختص ہے۔انہوں نے کہا کہ ہراسانی کے سدباب کیلئے گرین بس میں سی سی ٹی وی کیمرہ موجود ہے، لمحہ بہ لمحہ مانیٹرنگ کی جاءے گی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.