• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کے نام درد مندا نہ درخواست ۔۔منجانب۔ انجم صحرائی

webmaster by webmaster
فروری 5, 2026
in صبح پاکستان
0
ڈی پی او لیہ  حسن جاوید بھٹی کے نام  درد مندا نہ  درخواست  ۔۔منجانب۔  انجم صحرائی

اپیل بنام ۔DPO لیّہ
جناب عالی
سابقہ DPO محمدعلی وسیم نے ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں جانبحق ہونے والے چوک منڈا کے 3بھائیوں کے پسماندگان کے لئے لیّہ پولیس اور مخیر حضرات کے تعاون سے زر کثیر لاکھوں کے فنڈ متاثرہ خاندان کے لئے فراہم کے .یہ منفرد تاریخی کارنامہ لیّہ پولیس کے ماتھے کا جھومر ہے جو ہمیشہ جگمگاتا رہے
گزشتہ دنوں جمن شاہ میں ہونے والے المناک حادثہ میں ایک پولیس سب انسپکٹر کے ہاتوں نوید نامی نوجوان کا قتل ہوا .DPO کے حکم پر واقعہ کی fir درج ہو چکی ہے اور ملزمان گرفتار ہو چکے ہیں ..
محترم DPO صاحب مقتول نوجوان اپنے غریب والدین کا اکلوتا سہارا تھا جو ڈسپنسر کورس مکمل کرنے کے بعد پرائیویٹ جاب کر کےاپنے غریب والدین کو معاشی سہارا مہیا کر رہا تھا ..مقتول کا ایک بھائی ڈس ایبل پرسن ہے .بوڑھے والدین کا اکلوتا سہارا سب انسپکٹر کی گولی کا شکار ہو چکا ہے ..امید ہے ان بد نصیب والدین کو انصاف ضرور ملے گا.. لیکن ابھی ترجیحا انہیں اشد مالی سپورٹ کی ضرورت ہے تاکہ ان کےنان نفقہ کا بندو بست ہوتا رہے ..
گزارش ہے اس بارے کچھ قدم بڑھایا جاے .گزشتہ DPO صاحب کی طرح لیّہ پولیس اس غمزدہ خاندان کی مستقل سپورٹ کے لئے مخیر افراد کے تعاون سے فنڈ ریزنگ کرے ..
جناب عالی آپ کا ایک قدم غریب غم زدہ خاندان کی مدد اور بحالی کا سبب بن سکتا ہے ..
آپ کا یہ منفرد تاریخی قدم لیّہ پولیس کے درخشندہ انسانی فلاحی باب کو ایک بار پھر امر کر دیگا .
امید ہے آنجناب میری تجویز پر ہمدردانہ غور فرمائیں گے ..
..شکریہ


عام آدمی .انجم صحرائی

Post Views: 71
Tags: column by anjum sehrai
Previous Post

وزیراعلی مریم نوازشریف کی بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں کی شدید مذمت ،دہشت گردوں کو دلیری سے پسپا کرنے والی سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

Next Post

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا راجن پور میں الیکٹروبس کی افتتاحی تقریب سے خطاب، ”اپنا کھیت، اپنا روزگار“ شروع کرنے کا اعلان

Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا راجن پور میں الیکٹروبس کی افتتاحی تقریب سے خطاب، ”اپنا کھیت، اپنا روزگار“ شروع کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا راجن پور میں الیکٹروبس کی افتتاحی تقریب سے خطاب، ”اپنا کھیت، اپنا روزگار“ شروع کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اپیل بنام ۔DPO لیّہ جناب عالی سابقہ DPO محمدعلی وسیم نے ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں جانبحق ہونے والے چوک منڈا کے 3بھائیوں کے پسماندگان کے لئے لیّہ پولیس اور مخیر حضرات کے تعاون سے زر کثیر لاکھوں کے فنڈ متاثرہ خاندان کے لئے فراہم کے .یہ منفرد تاریخی کارنامہ لیّہ پولیس کے ماتھے کا جھومر ہے جو ہمیشہ جگمگاتا رہے گزشتہ دنوں جمن شاہ میں ہونے والے المناک حادثہ میں ایک پولیس سب انسپکٹر کے ہاتوں نوید نامی نوجوان کا قتل ہوا .DPO کے حکم پر واقعہ کی fir درج ہو چکی ہے اور ملزمان گرفتار ہو چکے ہیں .. محترم DPO صاحب مقتول نوجوان اپنے غریب والدین کا اکلوتا سہارا تھا جو ڈسپنسر کورس مکمل کرنے کے بعد پرائیویٹ جاب کر کےاپنے غریب والدین کو معاشی سہارا مہیا کر رہا تھا ..مقتول کا ایک بھائی ڈس ایبل پرسن ہے .بوڑھے والدین کا اکلوتا سہارا سب انسپکٹر کی گولی کا شکار ہو چکا ہے ..امید ہے ان بد نصیب والدین کو انصاف ضرور ملے گا.. لیکن ابھی ترجیحا انہیں اشد مالی سپورٹ کی ضرورت ہے تاکہ ان کےنان نفقہ کا بندو بست ہوتا رہے .. گزارش ہے اس بارے کچھ قدم بڑھایا جاے .گزشتہ DPO صاحب کی طرح لیّہ پولیس اس غمزدہ خاندان کی مستقل سپورٹ کے لئے مخیر افراد کے تعاون سے فنڈ ریزنگ کرے .. جناب عالی آپ کا ایک قدم غریب غم زدہ خاندان کی مدد اور بحالی کا سبب بن سکتا ہے .. آپ کا یہ منفرد تاریخی قدم لیّہ پولیس کے درخشندہ انسانی فلاحی باب کو ایک بار پھر امر کر دیگا . امید ہے آنجناب میری تجویز پر ہمدردانہ غور فرمائیں گے .. ..شکریہ

عام آدمی .انجم صحرائی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.