• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعلی مریم نوازشریف کی بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں کی شدید مذمت ،دہشت گردوں کو دلیری سے پسپا کرنے والی سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

webmaster by webmaster
فروری 1, 2026
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیراعلی مریم نوازشریف کی بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں کی شدید مذمت  ،دہشت گردوں کو دلیری سے پسپا کرنے والی سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

لاہور { صبح پا کستان }وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے بلوچستان میں حملے کرنے والے دہشت گردوں کو دلیری سے پسپا کرنے والی سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے-بلوچستان پاکستان ہے اور پاکستا ن بلوچستان ہے-ہر پاکستانی بلوچستان اور بلوچستان کے عوام سے بے انتہا محبت کرتا ہے۔ بلوچستان کے چپے چپے کی حفاظت کریں گے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ بلوچستان پر اٹھنے والی ہر انگلی کاٹ دی جائے گی،ہر آنکھ نکال لی جائے گی-دہشت گرد جان لیں خون کی ایک ایک بوند کا بدلہ لیا جائے گا-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ پوری قوم پر عزم ہے،دہشت گردی کو شکست دے کر دم لیں گے- دشمن کے ہاتھوں میں کھیلنے والے دہشت گردکسی رعایت کے مستحق نہیں -وزیرعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد جہنم کا ایندھن ہیں -فتنہ الہندوستان کے دہشت گردو ں کا نہ دین سے کوئی تعلق ہے، نہ بلوچ قومیت سے، یہ محض غدار ہیں -پنجاب سمیت پورے پاکستان کے عوام بلوچستان کے محب وطن عوام کے ساتھ ہیں اور پورا ساتھ دیں گے-قرآن و سنت میں ملک و قوم کے ساتھ بغاوت کرنے والوں کو سخت ناپسند کیاگیا ہے-کیا بے گناہ عوام اور بے زرعورتوں، بچوں پر حملہ کرنے والا مسلمان ہوسکتا ہے؟ -حضرت محمد ﷺ نے جنگ کے دوران بھی عورتوں، بچوں اور بے گناہ لوگوں پر حملے سے منع کیا تھا-کیا اللہ اوراس کے رسول ﷺ کی تعلیمات کی کھلم کھلا نفی کرنے والے مسلمان کہلا سکتے ہیں -فتنہ الہندوستان کے پرورداہ دہشت گرد جہنمی ہیں، دنیا اور آخرت میں بربادی یقینی ہوگی –

Post Views: 40
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔گزشتہ روز فائرنگ سے قتل ہونے والے نوجوان حسن کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

Next Post

ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کے نام درد مندا نہ درخواست ۔۔منجانب۔ انجم صحرائی

Next Post
ڈی پی او لیہ  حسن جاوید بھٹی کے نام  درد مندا نہ  درخواست  ۔۔منجانب۔  انجم صحرائی

ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کے نام درد مندا نہ درخواست ۔۔منجانب۔ انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور { صبح پا کستان }وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے بلوچستان میں حملے کرنے والے دہشت گردوں کو دلیری سے پسپا کرنے والی سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے-بلوچستان پاکستان ہے اور پاکستا ن بلوچستان ہے-ہر پاکستانی بلوچستان اور بلوچستان کے عوام سے بے انتہا محبت کرتا ہے۔ بلوچستان کے چپے چپے کی حفاظت کریں گے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ بلوچستان پر اٹھنے والی ہر انگلی کاٹ دی جائے گی،ہر آنکھ نکال لی جائے گی-دہشت گرد جان لیں خون کی ایک ایک بوند کا بدلہ لیا جائے گا-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ پوری قوم پر عزم ہے،دہشت گردی کو شکست دے کر دم لیں گے- دشمن کے ہاتھوں میں کھیلنے والے دہشت گردکسی رعایت کے مستحق نہیں -وزیرعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد جہنم کا ایندھن ہیں -فتنہ الہندوستان کے دہشت گردو ں کا نہ دین سے کوئی تعلق ہے، نہ بلوچ قومیت سے، یہ محض غدار ہیں -پنجاب سمیت پورے پاکستان کے عوام بلوچستان کے محب وطن عوام کے ساتھ ہیں اور پورا ساتھ دیں گے-قرآن و سنت میں ملک و قوم کے ساتھ بغاوت کرنے والوں کو سخت ناپسند کیاگیا ہے-کیا بے گناہ عوام اور بے زرعورتوں، بچوں پر حملہ کرنے والا مسلمان ہوسکتا ہے؟ -حضرت محمد ﷺ نے جنگ کے دوران بھی عورتوں، بچوں اور بے گناہ لوگوں پر حملے سے منع کیا تھا-کیا اللہ اوراس کے رسول ﷺ کی تعلیمات کی کھلم کھلا نفی کرنے والے مسلمان کہلا سکتے ہیں -فتنہ الہندوستان کے پرورداہ دہشت گرد جہنمی ہیں، دنیا اور آخرت میں بربادی یقینی ہوگی -
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.