• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔گزشتہ روز فائرنگ سے قتل ہونے والے نوجوان حسن کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

webmaster by webmaster
فروری 1, 2026
in جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔گزشتہ روز  فائرنگ سے قتل ہونے والے نوجوان حسن کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

لیہ {صبح پا کستان} انجمن تاجران کے سابق وصدر باروی گروپ کے سربراہ واحد بخش باروی ھانس کے پوتے اور دینی و روحانی اسکالر صاحبزادہ مفتی نعمان قادر مصطفائی ھانس کے کزن حاجی محمد اسمعیل ہانس کے جواں سال بیٹے محمد حسن ہانس جن کو گزشتہ روز گھر کے باہر محلہ ھانس کالونی لیہ میں دن دہاڑے اپنی ہی برادری کے دوستوں نے فائرنگ کرکے قتل کردیاتھا گزشتہ روز ان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی نماز جنازہ میں ضلع لیہ کی معتبر ترین سیاسی ؛ دینی روحانی و سماجی شخصیات کے ساتھ ساتھ عوام نے بھی ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی مرحوم کی قل خوانی مورخہ 4 فروری بروز بدھ بوقت 11 بجے مسجد لاثانی محلہ ھانسانوالہ لیہ شہر میں ادا کی جائے گی دوسری طرف قاتل ابھی تک مفرور ہیں پولیس کے چھاپے جاری ہیں ڈی پی او کے مطابق جلد قاتل قانون کی گرفت میں ہوں گے قانون کی پامالی پر عوام میں شدید بے چینی بھی پائی جا رہی ہے ضلع لیہ میں قانون و اَمن و امان کی صورت حال روز بروز ابتر ہوتی جارہی ہے۔ آئے روز معمولی باتوں پر قتل و غارت کا بازار گرم کیا جارہا ہے اور ناجائز اسلحہ کی بھرمار عام ہے۔ محلوں میں رات گئے نوجوان لڑکوں کی آوارہ گردی عروج پر ہے جس سے عوام کی زندگی خطرے میں پڑ گئی ہے۔ معزز شہری حلقوں کی طرف سے حکام بالا پر زور دیا جارہا ہے کہ وہ شہر میں امن کی بحالی کیلئے ہنگامی اقدامات کریں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف شکنجہ سخت کریں۔ انتظامیہ سے خاموشی توڑ کر فوری کارروائی کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

Post Views: 46
Tags: layyah nesw
Previous Post

صدر محسن عدیل کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کی نئی باڈی کا پہلا مشترکہ اجلاس، اہم فیصلوں کی منظوری

Next Post

وزیراعلی مریم نوازشریف کی بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں کی شدید مذمت ،دہشت گردوں کو دلیری سے پسپا کرنے والی سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
لیہ {صبح پا کستان} انجمن تاجران کے سابق وصدر باروی گروپ کے سربراہ واحد بخش باروی ھانس کے پوتے اور دینی و روحانی اسکالر صاحبزادہ مفتی نعمان قادر مصطفائی ھانس کے کزن حاجی محمد اسمعیل ہانس کے جواں سال بیٹے محمد حسن ہانس جن کو گزشتہ روز گھر کے باہر محلہ ھانس کالونی لیہ میں دن دہاڑے اپنی ہی برادری کے دوستوں نے فائرنگ کرکے قتل کردیاتھا گزشتہ روز ان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی نماز جنازہ میں ضلع لیہ کی معتبر ترین سیاسی ؛ دینی روحانی و سماجی شخصیات کے ساتھ ساتھ عوام نے بھی ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی مرحوم کی قل خوانی مورخہ 4 فروری بروز بدھ بوقت 11 بجے مسجد لاثانی محلہ ھانسانوالہ لیہ شہر میں ادا کی جائے گی دوسری طرف قاتل ابھی تک مفرور ہیں پولیس کے چھاپے جاری ہیں ڈی پی او کے مطابق جلد قاتل قانون کی گرفت میں ہوں گے قانون کی پامالی پر عوام میں شدید بے چینی بھی پائی جا رہی ہے ضلع لیہ میں قانون و اَمن و امان کی صورت حال روز بروز ابتر ہوتی جارہی ہے۔ آئے روز معمولی باتوں پر قتل و غارت کا بازار گرم کیا جارہا ہے اور ناجائز اسلحہ کی بھرمار عام ہے۔ محلوں میں رات گئے نوجوان لڑکوں کی آوارہ گردی عروج پر ہے جس سے عوام کی زندگی خطرے میں پڑ گئی ہے۔ معزز شہری حلقوں کی طرف سے حکام بالا پر زور دیا جارہا ہے کہ وہ شہر میں امن کی بحالی کیلئے ہنگامی اقدامات کریں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف شکنجہ سخت کریں۔ انتظامیہ سے خاموشی توڑ کر فوری کارروائی کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.