• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

برطانوی ہائی کمشنر بین وارگٹن کا اپنی ٹیم کے ہمراہ سول سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب بہاولپور کا دور

webmaster by webmaster
فروری 11, 2026
in جنوبی پنجاب
0
برطانوی ہائی کمشنر بین وارگٹن کا اپنی ٹیم کے ہمراہ سول سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب بہاولپور کا دور

بہاولپور( صبح پا کستان )برطانوی ہائی کمشنر بین وارگٹن کا اپنی ٹیم کے ہمراہ سول سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب بہاولپور کا دورہ، ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی سے ملاقات۔
تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر مسٹر بین وارگٹن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ بہاولپور میں ایڈیشنل چیف سکریٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ملاقات میں مختلف انتظامی اور باہمی امور کو زیر بحث لایا گیا اورجنوبی پنجاب میں گزشتہ سال کے شدید سیلاب کے اثرات اور کیے گئے ریلیف اقدامات بارے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں زراعت، تعلیم، صحت، لائیو اسٹاک اور امپورٹ ایکسپورٹ پوٹینشل کو بھی زیر بحث لایا گیا۔ملاقات میں برطانوی ہائی کمشنر کی جانب سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کی عوام الناس کی سہولیات کے لیے موثر کردار کو سراہا اور بہاولنگر میں حلال گوشت کی ایکسپورٹ کے لیے عالمی معیار کے سلاٹر ہاوس بنانے اور گوشت کی پیکجنگ کرنے بارے ایڈیشنل چیف سیکریٹری فواد ہاشم کی حکومت پنجاب کو دی گئی تجویز کی تعریف کی۔ ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی نے کہا کہ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کے قیام سے ڈویژنل و ضلعی انتظامیہ سمیت دیگر اداروں کی مانیٹرنگ میں کافی مدد ملی ہے، زرعی شعبہ کی ترقی کے لیے حکومت پنجاب کی جانب سے بہاولپور اور ملتان ایگری مال کسانوں کو ایک ہی چھت تلے موثر سروسز فراہم کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب بھر کے تمام اداروں میں الیکٹرانک فائلنگ سسٹم کے مفاد کا آغاز جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ سے ہوا، جس سے شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنانے میں بہت مدد ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جدید تقاضوں کے مطابق ہم آہنگی کے لیے ہمیں نئی نسل کو تعلیم، صحت، جدید نصاب اور مہارتیں فراہم کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہیں۔
برطانوی ہائی کمشنر مسٹر بین وارگٹن نے تھل اور چولستان جیپ ریلی ایونٹس میں بھرپور دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں ایونٹس بین الاقوامی شہرت کے حامل ہیں۔ انہوں نے پنجاب حکومت کی طرف سے طویل مدت بعد بسنت فیسٹیول کے انعقادکی بھرپور تعریف کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ جنوبی پنجاب میں تعلیم، صحت، زراعت، لائیو اسٹاک اور سیاحت میں بھرپور پوٹینشل دیکھنے کو ملتا ہے اور سیڈ کوالٹی بہتر بنا کر اور جدید زرعی مشینری کے استعمال سے پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے اپنی بات چیت میں بتایا کہ بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں اینٹی ریپ سیل مو¿ثر سروسز فراہم کررہا ہےاور مجموعی طور پر حکومت پنجاب کے جنوبی پنجاب کے ترقیاتی کاموں کے دوررس ثمرات سامنے آئیں گے جن سے آئندہ کی نسلیں استفادہ کریں گی۔

Post Views: 32
Tags: bihawlpor news
Previous Post

میرا گاؤں، میرا فخر ؛ چک نمبر 270، لوریتو، ٹی ڈی اے، لیہ ، ایاز مورس

Next Post

پنجاب بھر میں کھیلوں کے حوالے سے بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

Next Post
مریم نواز نے لاہور ڈویژن کا اجلاس بلالیا، آج پھر ریلی نکالیں گی

پنجاب بھر میں کھیلوں کے حوالے سے بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
بہاولپور( صبح پا کستان )برطانوی ہائی کمشنر بین وارگٹن کا اپنی ٹیم کے ہمراہ سول سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب بہاولپور کا دورہ، ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی سے ملاقات۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر مسٹر بین وارگٹن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ بہاولپور میں ایڈیشنل چیف سکریٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ملاقات میں مختلف انتظامی اور باہمی امور کو زیر بحث لایا گیا اورجنوبی پنجاب میں گزشتہ سال کے شدید سیلاب کے اثرات اور کیے گئے ریلیف اقدامات بارے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں زراعت، تعلیم، صحت، لائیو اسٹاک اور امپورٹ ایکسپورٹ پوٹینشل کو بھی زیر بحث لایا گیا۔ملاقات میں برطانوی ہائی کمشنر کی جانب سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کی عوام الناس کی سہولیات کے لیے موثر کردار کو سراہا اور بہاولنگر میں حلال گوشت کی ایکسپورٹ کے لیے عالمی معیار کے سلاٹر ہاوس بنانے اور گوشت کی پیکجنگ کرنے بارے ایڈیشنل چیف سیکریٹری فواد ہاشم کی حکومت پنجاب کو دی گئی تجویز کی تعریف کی۔ ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی نے کہا کہ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کے قیام سے ڈویژنل و ضلعی انتظامیہ سمیت دیگر اداروں کی مانیٹرنگ میں کافی مدد ملی ہے، زرعی شعبہ کی ترقی کے لیے حکومت پنجاب کی جانب سے بہاولپور اور ملتان ایگری مال کسانوں کو ایک ہی چھت تلے موثر سروسز فراہم کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب بھر کے تمام اداروں میں الیکٹرانک فائلنگ سسٹم کے مفاد کا آغاز جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ سے ہوا، جس سے شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنانے میں بہت مدد ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جدید تقاضوں کے مطابق ہم آہنگی کے لیے ہمیں نئی نسل کو تعلیم، صحت، جدید نصاب اور مہارتیں فراہم کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہیں۔ برطانوی ہائی کمشنر مسٹر بین وارگٹن نے تھل اور چولستان جیپ ریلی ایونٹس میں بھرپور دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں ایونٹس بین الاقوامی شہرت کے حامل ہیں۔ انہوں نے پنجاب حکومت کی طرف سے طویل مدت بعد بسنت فیسٹیول کے انعقادکی بھرپور تعریف کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ جنوبی پنجاب میں تعلیم، صحت، زراعت، لائیو اسٹاک اور سیاحت میں بھرپور پوٹینشل دیکھنے کو ملتا ہے اور سیڈ کوالٹی بہتر بنا کر اور جدید زرعی مشینری کے استعمال سے پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے اپنی بات چیت میں بتایا کہ بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں اینٹی ریپ سیل مو¿ثر سروسز فراہم کررہا ہےاور مجموعی طور پر حکومت پنجاب کے جنوبی پنجاب کے ترقیاتی کاموں کے دوررس ثمرات سامنے آئیں گے جن سے آئندہ کی نسلیں استفادہ کریں گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.