• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

غزل ۔۔۔ ریاض راہی

webmaster by webmaster
جنوری 13, 2025
in شاعری
0
غزل ۔۔۔ ریاض راہی

مرا دل جب کبھی تنہا ہوا ہے
کبھی دریا کبھی صحرا ہوا ہے

اب اپنے گھونسلے میں ہر پرندہ
عذابِ خوف سے سہما ہوا ہے

ہم اُس تیرہ شبستاں کےمکیں ہیں
جہاں پر چاند گہنایا ہوا ہے

کسی سے مل کےبھی شاید بچھڑنا
کتاب زیست میں لکھا ہوا ہے

تری آنکھیں فقط بدلی نہیں ہیں
مزاجِ دہر بھی بدلا ہوا ہے

تری گلیوں کا آوارہ مسافر
کسی سے پوچھیے وہ کیا ہوا ہے

وہ بزمِ غیر میں بیٹھے ہیں، جیسے
فر شتوںمیں خدا اُترا ہوا ہے

تکلف برطرف اےحسنِ جاناں
تجھے راہی نے پہچانا ہوا ہے

غزل ۔۔۔ ریاض راہی

Post Views: 82
Previous Post

بات بتنگڑ {قسط . 5 }۔ انجم صحرائی

Next Post

محدود نشستوں پر سرکاری حج درخواستوں کی وصولی جاری

Next Post
محدود نشستوں پر سرکاری حج درخواستوں کی وصولی جاری

محدود نشستوں پر سرکاری حج درخواستوں کی وصولی جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

مرا دل جب کبھی تنہا ہوا ہے
کبھی دریا کبھی صحرا ہوا ہے

اب اپنے گھونسلے میں ہر پرندہ
عذابِ خوف سے سہما ہوا ہے

ہم اُس تیرہ شبستاں کےمکیں ہیں
جہاں پر چاند گہنایا ہوا ہے

کسی سے مل کےبھی شاید بچھڑنا
کتاب زیست میں لکھا ہوا ہے

تری آنکھیں فقط بدلی نہیں ہیں
مزاجِ دہر بھی بدلا ہوا ہے

تری گلیوں کا آوارہ مسافر
کسی سے پوچھیے وہ کیا ہوا ہے

وہ بزمِ غیر میں بیٹھے ہیں، جیسے
فر شتوںمیں خدا اُترا ہوا ہے

تکلف برطرف اےحسنِ جاناں
تجھے راہی نے پہچانا ہوا ہے

غزل ۔۔۔ ریاض راہی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.