• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

معروف نوجوان لکھاری ایاز مورس کی پہلی کتاب ”زندہ لوگ“ شائع ہو گئی

webmaster by webmaster
مارچ 1, 2026
in صبح پاکستان, کالم
0
معروف نوجوان لکھاری ایاز مورس کی پہلی کتاب ”زندہ لوگ“  شائع ہو گئی

کراچی (ماسٹر نیوز) معروف نوجوان لکھاری، ٹرینر اور ماسٹر ٹی وی کے سی ای او، ایاز مورس کی پہلی کتاب ”زندہ لوگ“ شائع ہو گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ابتدائی طور پر کراچی، حیدرآباد، ملتان، لیہ اور ان کے آبائی گاؤں چک نمبر 270، لوریتو میں تقریباتِ رونمائی اور تعارفی نشستوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ ان تقریبات میں علمی، ادبی، سماجی اور مذہبی شخصیات سمیت نوجوانوں کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے۔

کتاب ”زندہ لوگ“ دیدہ زیب ٹائٹل، معیاری کاغذ اور دو سو صفحات پر مشتمل ہے، جس میں 32 سچی اور متاثرکن کہانیاں شامل ہیں۔ کتاب میں رنگین تصاویر، معروف لکھاریوں کی آراء اور حقیقی زندگی سے جڑی جدوجہد و کامیابی کی داستانیں شامل ہیں، جو قارئین کو مثبت سوچ اور عملی زندگی کی طرف راغب کرتی ہیں۔

مزید تفصیلات کے مطابق ماسٹر ٹی وی کے سی ای او، ایاز مورس نے اپنی ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں اس خوشی کا اظہار کیا، جس پر دُنیا بھر سے معروف صحافتی حلقوں، لکھاریوں، قارئین، دوستوں اور عزیزوں نے انہیں بھرپور مبارکباد پیش کی۔

ایاز مورس نے اس موقع پر اپنے تمام قارئین، ساتھیوں، خاندان، دوستوں اور ناشر کا خصوصی شکریہ ادا کیا، جن کی محبت، تعاون اور حوصلہ افزائی کی بدولت اس کتاب کی اشاعت ممکن ہو سکی۔

واضح رہے کہ کتاب ”زندہ لوگ“ رواں پبلشرز، کراچی کے زیرِ اہتمام شائع کی گئی ہے۔ ادبی حلقوں نے اس کتاب کو ایک مثبت اور حوصلہ افزا اضافہ قرار دیا ہے جو حقیقی زندگی کی کہانیوں کے ذریعے معاشرے میں اُمید، سماجی و مذہبی ہم آہنگی اور شعور کو فروغ دیتی ہے۔

ادبی حلقوں نے ایاز مورس کی ادبی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل کے لیے ایسی تحریریں نہایت اہم ہیں جو اُمید، حوصلہ اور حقیقت پر مبنی تجربات کو سامنے لائیں۔ انہوں نے کہا کہ ادب معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے کا مؤثر ذریعہ ہے۔ اُمید ہے کہ یہ کتاب قارئین کے لیے مشعلِ راہ ثابت ہوگی۔

کتاب کی قیمیت بارہ سو روپے ہے، کتاب مصنف کے دستخط کے ساتھ، آن لائن آرڈ اور ہوم ڈلیوری کی سروس کے ساتھ ملک بھر میں دسیتاب ہوگئی ہے۔

Post Views: 46
Tags: column by ayaz moras
Previous Post

ملتان ۔پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیرِ اہتمام پراسیکیوٹرز اور پولیس کے تفتیشی افسران کے لیے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

Next Post

امریکی و اسرائیلی حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوگئے: انا للہ و انا الیہ راجعون

Next Post
امریکی و اسرائیلی حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوگئے: انا للہ و انا الیہ راجعون

امریکی و اسرائیلی حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوگئے: انا للہ و انا الیہ راجعون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
کراچی (ماسٹر نیوز) معروف نوجوان لکھاری، ٹرینر اور ماسٹر ٹی وی کے سی ای او، ایاز مورس کی پہلی کتاب ”زندہ لوگ“ شائع ہو گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ابتدائی طور پر کراچی، حیدرآباد، ملتان، لیہ اور ان کے آبائی گاؤں چک نمبر 270، لوریتو میں تقریباتِ رونمائی اور تعارفی نشستوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ ان تقریبات میں علمی، ادبی، سماجی اور مذہبی شخصیات سمیت نوجوانوں کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے۔ کتاب ”زندہ لوگ“ دیدہ زیب ٹائٹل، معیاری کاغذ اور دو سو صفحات پر مشتمل ہے، جس میں 32 سچی اور متاثرکن کہانیاں شامل ہیں۔ کتاب میں رنگین تصاویر، معروف لکھاریوں کی آراء اور حقیقی زندگی سے جڑی جدوجہد و کامیابی کی داستانیں شامل ہیں، جو قارئین کو مثبت سوچ اور عملی زندگی کی طرف راغب کرتی ہیں۔ مزید تفصیلات کے مطابق ماسٹر ٹی وی کے سی ای او، ایاز مورس نے اپنی ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں اس خوشی کا اظہار کیا، جس پر دُنیا بھر سے معروف صحافتی حلقوں، لکھاریوں، قارئین، دوستوں اور عزیزوں نے انہیں بھرپور مبارکباد پیش کی۔ ایاز مورس نے اس موقع پر اپنے تمام قارئین، ساتھیوں، خاندان، دوستوں اور ناشر کا خصوصی شکریہ ادا کیا، جن کی محبت، تعاون اور حوصلہ افزائی کی بدولت اس کتاب کی اشاعت ممکن ہو سکی۔ واضح رہے کہ کتاب ”زندہ لوگ“ رواں پبلشرز، کراچی کے زیرِ اہتمام شائع کی گئی ہے۔ ادبی حلقوں نے اس کتاب کو ایک مثبت اور حوصلہ افزا اضافہ قرار دیا ہے جو حقیقی زندگی کی کہانیوں کے ذریعے معاشرے میں اُمید، سماجی و مذہبی ہم آہنگی اور شعور کو فروغ دیتی ہے۔ ادبی حلقوں نے ایاز مورس کی ادبی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل کے لیے ایسی تحریریں نہایت اہم ہیں جو اُمید، حوصلہ اور حقیقت پر مبنی تجربات کو سامنے لائیں۔ انہوں نے کہا کہ ادب معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے کا مؤثر ذریعہ ہے۔ اُمید ہے کہ یہ کتاب قارئین کے لیے مشعلِ راہ ثابت ہوگی۔ کتاب کی قیمیت بارہ سو روپے ہے، کتاب مصنف کے دستخط کے ساتھ، آن لائن آرڈ اور ہوم ڈلیوری کی سروس کے ساتھ ملک بھر میں دسیتاب ہوگئی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.