لیہ {صبح پا کستان} لیہ سے تحریک انصاف کے ایم این اے ملک اویس جکھڑ کے والد سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ وفات پا گئے ۔ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ ،
مرحوم کافی عرصہ کے علیل اور اسلام آباد میں زیر علاج تھے ۔م رحوم کی نماز جنازہ آج 11مارچ 2026نماز جنازہ آج 11-03-26 دن 11بجے انکے گھر کے سامنے والے پڑاہ گراؤنڈ لیہ شہر میں ادا کیا جاۓ گا۔
سابق MNA ملک نیاز احمد جکھڑ ایک باوقار سیاسی شخصیت تھے علاقاءی تعمیرو ترقی میں ان کی عوامی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








