لیہ ، ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کی ہدایت پر لیہ پولیس کا شر پسند عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
لیہ( صبح پاکستان ) ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کی ہدایت پر لیہ پولیس کا شر پسند عناصر ...
لیہ( صبح پاکستان ) ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کی ہدایت پر لیہ پولیس کا شر پسند عناصر ...
لیہ۔( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کا سکول وین ،رکشو ں میں طلبہ کی اوور لوڈنگ پر سخت ...
لیّہ(صبح پاکستان )جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند،اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلامآنکھ پُرنم اور ہر دل سرور ...
لیہ [صبح پا کستان } ریسکو نوجوانوں کی قابل فخحر کارکردگی ۔بے ہو ش رکشہ مریض کی خطیر رقم ورثا ...
لیہ( صبح پا کستان ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں عوام کو مقررہ نرخوں ...
لیہ،( صبح پاکستان )یوم دفاع 6 ستمبر کے حوالے سے گورنمنٹ گریجویٹ کالج لیہ میں تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں ...
کروڑلعل عیسن( صبح پاکستان ) پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وفاقی وزیر سردار بہادر خان سیہڑ نے مطالبہ کیا ہے ...
لیہ [صبح پا کستان } بانی تحریک انصاف پا کستان عمران خان کے حکم کی تعمیل کرتے ہو ئے لیہ ...
لیہ( صبح پاکستان ) ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے کہا ہے کہ دریائے سندھ میں لیہ کے مقام پر پانی ...
لیہ{ صبح پا کستان }محلہ قادر آباد کی گلی اتفاق کلاتھ والی تجاوزات کا شکار ہو گءی ،گلی میں جگہ ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ( صبح پاکستان ) ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کی ہدایت پر لیہ پولیس کا شر پسند عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،تھانہ کروڑ پولیس نے دو مختلف کاروائیوں کے دوران ملزمان کو گرفتار کرکے 02 عدد پسٹل معہ راؤند برآمد کر لیے ،مقدمات درج ،ایس ایچ او عابد علی کی زیر نگرانی تھانہ کروڑ پولیس کے سب انسپکٹر منصور علی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزم محسن رضا کو گرفتار کرکے اسلحہ ناجائز پسٹل معہ راؤند برآمد کر لیا جبکہ ایک دوسری کاروائی کرتے ہوئے سب انسپکٹر محمد ارشد دھت نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ملزم حسن رضا کو گرفتار کرکے پسٹل برآمد کر لیا ،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات کا اندراج کر لیا گیا ۔