• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ؛نامعلوم شخص کی میت کی باعزت تدفین، محمد عمر شاکر نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی

webmaster by webmaster
جنوری 21, 2026
in جنوبی پنجاب
0
چوک اعظم ؛نامعلوم شخص کی میت کی باعزت تدفین، محمد عمر شاکر نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم  کر دی

چوک اعظم ( صبح پا کستان)؛نامعلوم شخص کی میت کی باعزت تدفین، محمد عمر شاکر نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی
چوک اعظم میں گزشتہ روز ملنے والی ایک نامعلوم شخص کی میت کو سماجی رہنما اور صدر کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن محمد عمر شاکر کی کاوشوں سے باعزت طور پر سپردِ خاک کر دیا گیا۔ محمد عمر شاکر نے انسانیت، اخوت اور ہمدردی کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے میت کو اپنے ذمے لیا، غسل دیا، نمازِ جنازہ ادا کروائی اور تدفین کے تمام مراحل مکمل کروائے۔
محمد عمر شاکر کی نگرانی میں پولیس اور میونسپل کمیٹی کی تمام قانونی کارروائی مکمل کروائی گئی، جس کے بعد کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (رجسٹرڈ) اور شہری اتحاد چوک اعظم کے تحت مقامی قبرستان میں نامعلوم شخص کی تدفین عمل میں لائی گئی۔
نمازِ جنازہ میں مرزا رضوان بیگ، محمد اجمل سندھو، حافظ محمد رضوان، رانا محمد اعظم، غلام مصطفیٰ وڑائچ، صائم حفیظ علوی سمیت عوامی، سماجی اور کاروباری شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
شرکاء نے محمد عمر شاکر کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے یہ ثابت کر دیا کہ اصل خدمتِ خلق وہی ہے جو بغیر نام و شناخت کے، محض انسان ہونے کے ناطے کی جائے۔ عوامی، سماجی اور کاروباری حلقوں نے متفقہ طور پر اس انسان دوست اقدام کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔
شرکاء کا کہنا تھا کہ ایسے فلاحی اقدامات معاشرے میں اخوت، ہمدردی، بھائی چارے اور انسانیت کے فروغ کا سبب بنتے ہیں اور نئی نسل کے لیے عملی مثال ہیں۔

Tags: layyah news
Previous Post

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

Next Post

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

Next Post
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
چوک اعظم ( صبح پا کستان)؛نامعلوم شخص کی میت کی باعزت تدفین، محمد عمر شاکر نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی چوک اعظم میں گزشتہ روز ملنے والی ایک نامعلوم شخص کی میت کو سماجی رہنما اور صدر کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن محمد عمر شاکر کی کاوشوں سے باعزت طور پر سپردِ خاک کر دیا گیا۔ محمد عمر شاکر نے انسانیت، اخوت اور ہمدردی کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے میت کو اپنے ذمے لیا، غسل دیا، نمازِ جنازہ ادا کروائی اور تدفین کے تمام مراحل مکمل کروائے۔ محمد عمر شاکر کی نگرانی میں پولیس اور میونسپل کمیٹی کی تمام قانونی کارروائی مکمل کروائی گئی، جس کے بعد کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (رجسٹرڈ) اور شہری اتحاد چوک اعظم کے تحت مقامی قبرستان میں نامعلوم شخص کی تدفین عمل میں لائی گئی۔ نمازِ جنازہ میں مرزا رضوان بیگ، محمد اجمل سندھو، حافظ محمد رضوان، رانا محمد اعظم، غلام مصطفیٰ وڑائچ، صائم حفیظ علوی سمیت عوامی، سماجی اور کاروباری شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے محمد عمر شاکر کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے یہ ثابت کر دیا کہ اصل خدمتِ خلق وہی ہے جو بغیر نام و شناخت کے، محض انسان ہونے کے ناطے کی جائے۔ عوامی، سماجی اور کاروباری حلقوں نے متفقہ طور پر اس انسان دوست اقدام کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ ایسے فلاحی اقدامات معاشرے میں اخوت، ہمدردی، بھائی چارے اور انسانیت کے فروغ کا سبب بنتے ہیں اور نئی نسل کے لیے عملی مثال ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.