• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

webmaster by webmaster
جنوری 21, 2026
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد [ ویب ڈیسک ]ہائی کورٹ نے عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے کیس میں پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے وکیل سلمان اکرم راجا کی ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت درخواست پر جواب مانگتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد آفس تحریری جواب جمع کرا دے۔

عدالت نے بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے کیس میں پی ٹی اے کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ آپ دیکھ لیں رٹ پٹیشن کیا ہے اور آپ کا جواب کیا ہے ۔

جسٹس ارباب محمد طاہر نے بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی شہری غلام مرتضیٰ کی درخواست پر سماعت کی ، جس میں انہوں نے ریمارکس دیے کہ جیل حکام ، پی ٹی اے اور دیگر فریقین کو جواب آچکا ہے۔ عدالت نے پی ٹی اے کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔

دوران سماعت سلمان اکرم راجا نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی سے اس کیس متعلق مشاورت کی ملاقات نہیں ہو سکی۔ جس پر عدالت نے کہا کہ آپ کی ملاقات ہو گئی تو 24 فروری کو حتمی دلائل ہوں گے ، عدالت نے سلمان اکرم راجا سے بانی پی ٹی آئی کی ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت درخواست میں تفصیلی جواب طلب کرلیا۔

سرکاری وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ملاقاتوں والے کیسز سننے والا لارجر بینچ ہے ،جس پر جسٹس ارباب محمد طاہر نے کہا کہ وہ کہہ رہے ہیں جب تک ملاقات نہیں ہو گی یہ کیس کیسے آگے بڑھے گا۔ سلمان اکرم راجا نے کہا کہ انہوں نے کیس کیا ہوا ہے لیکن مجھے میرے کلائنٹ سے ملنے کی اجازت نہیں ، یہ کیس فائل ہونے کے بعد میری بانی سے ملاقات نہیں ہوئی ۔ عدالت نے سرکاری وکیل کو ہدایت کی کہ آپ نے جو بھی کہنا ہے وہ تحریری طور پر دے دیں۔

سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ملاقات کرنے کا آپ کا آرڈر 4 نومبر کا ہے، 2 ماہ سے عمل نہیں ہو رہا ، کیا میں وہاں جیل میں آج ملاقات کے لیے جاؤں، جس پر جسٹس ارباب محمد طاہر نے ریمارکس دیے کہ اس حوالے سے مناسب آرڈر جاری کر دیں گے ، اگر ان کو ملاقات کی اجازت دیں گے تو یہ کیس آگے چلے گا ۔

بعد ازاں عدالت نے 24 فروری تک کیس کی مزید سماعت ملتوی کر دی

سورس ۔ ایکسپریس نیوز

 

Post Views: 19
Tags: National News
Previous Post

چوک اعظم ؛نامعلوم شخص کی میت کی باعزت تدفین، محمد عمر شاکر نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی

Next Post

آج کی فیس بک پوسٹ ۔۔ انجم صحرائی

Next Post
آج کی فیس بک پوسٹ ۔۔ انجم صحرائی

آج کی فیس بک پوسٹ ۔۔ انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
اسلام آباد [ ویب ڈیسک ]ہائی کورٹ نے عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے کیس میں پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے وکیل سلمان اکرم راجا کی ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت درخواست پر جواب مانگتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد آفس تحریری جواب جمع کرا دے۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے کیس میں پی ٹی اے کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ آپ دیکھ لیں رٹ پٹیشن کیا ہے اور آپ کا جواب کیا ہے ۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی شہری غلام مرتضیٰ کی درخواست پر سماعت کی ، جس میں انہوں نے ریمارکس دیے کہ جیل حکام ، پی ٹی اے اور دیگر فریقین کو جواب آچکا ہے۔ عدالت نے پی ٹی اے کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔ دوران سماعت سلمان اکرم راجا نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی سے اس کیس متعلق مشاورت کی ملاقات نہیں ہو سکی۔ جس پر عدالت نے کہا کہ آپ کی ملاقات ہو گئی تو 24 فروری کو حتمی دلائل ہوں گے ، عدالت نے سلمان اکرم راجا سے بانی پی ٹی آئی کی ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت درخواست میں تفصیلی جواب طلب کرلیا۔ سرکاری وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ملاقاتوں والے کیسز سننے والا لارجر بینچ ہے ،جس پر جسٹس ارباب محمد طاہر نے کہا کہ وہ کہہ رہے ہیں جب تک ملاقات نہیں ہو گی یہ کیس کیسے آگے بڑھے گا۔ سلمان اکرم راجا نے کہا کہ انہوں نے کیس کیا ہوا ہے لیکن مجھے میرے کلائنٹ سے ملنے کی اجازت نہیں ، یہ کیس فائل ہونے کے بعد میری بانی سے ملاقات نہیں ہوئی ۔ عدالت نے سرکاری وکیل کو ہدایت کی کہ آپ نے جو بھی کہنا ہے وہ تحریری طور پر دے دیں۔ سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ملاقات کرنے کا آپ کا آرڈر 4 نومبر کا ہے، 2 ماہ سے عمل نہیں ہو رہا ، کیا میں وہاں جیل میں آج ملاقات کے لیے جاؤں، جس پر جسٹس ارباب محمد طاہر نے ریمارکس دیے کہ اس حوالے سے مناسب آرڈر جاری کر دیں گے ، اگر ان کو ملاقات کی اجازت دیں گے تو یہ کیس آگے چلے گا ۔ بعد ازاں عدالت نے 24 فروری تک کیس کی مزید سماعت ملتوی کر دی سورس ۔ ایکسپریس نیوز  
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.