• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

غزل ۔۔۔۔ محمد عرفان خان , اسلام آباد

webmaster by webmaster
جنوری 5, 2025
in شاعری
0
غزل  ۔۔۔۔ محمد عرفان خان ,  اسلام آباد

بہت بنتے سنو رتے جا رھے ھو
مرے دل میں اترتے جا رھے ھو

گلستاں کو ذرا مسکان دے کر
گلُوں میں رنگ بھرتےجا رھےھو

تمہیں شاید محبت ہو گئى ھے
ستم جو اتنے کرتے جا رھے ھو

تمہں بس اک نظردیکھاھےجب سے
اُسی دن سے نکھرتے جارھے ھو

ٹھہرتا جا رہا ھے وقت جیسے
گلی سے کیا گزتے جار ھے ھو

یہ ماناروشنی سورج سےپھیلی
اُفق پر تم اُبھرتے جا رے ھو

تمہیں تنقید کا حق ہے مگر تم
بہت حد سے گزرتے جا رھے ھو

خفا ھم سےنہیں ھو ھم نےمانا
تو کیوں الزام دھرتےجارھے ھو

گِلےبھی ہیں تہمیں عرفان اُس سے
مگردم اُس کا بھرتے جا رھے ھو

محمد عرفان خان
اسلام آباد

Post Views: 20
Tags: poetry by irfan khan
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔ مدارس ایکٹ کی منظوری پرقائد جمعیت اور علماء کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ قاری جمال عبد الناصر

Next Post

ذوالفقار علی بھٹو کی آج 97ویں سالگرہ، مختلف شہروں میں تقریبات

Next Post
ذوالفقار علی بھٹو کی آج 97ویں سالگرہ، مختلف شہروں میں تقریبات

ذوالفقار علی بھٹو کی آج 97ویں سالگرہ، مختلف شہروں میں تقریبات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

بہت بنتے سنو رتے جا رھے ھو مرے دل میں اترتے جا رھے ھو

گلستاں کو ذرا مسکان دے کر گلُوں میں رنگ بھرتےجا رھےھو

تمہیں شاید محبت ہو گئى ھے ستم جو اتنے کرتے جا رھے ھو

تمہں بس اک نظردیکھاھےجب سے اُسی دن سے نکھرتے جارھے ھو

ٹھہرتا جا رہا ھے وقت جیسے گلی سے کیا گزتے جار ھے ھو

یہ ماناروشنی سورج سےپھیلی اُفق پر تم اُبھرتے جا رے ھو

تمہیں تنقید کا حق ہے مگر تم بہت حد سے گزرتے جا رھے ھو

خفا ھم سےنہیں ھو ھم نےمانا تو کیوں الزام دھرتےجارھے ھو

گِلےبھی ہیں تہمیں عرفان اُس سے مگردم اُس کا بھرتے جا رھے ھو

محمد عرفان خان اسلام آباد

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.