ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)قائد جمعیت کی مدارس کیلئے خدمات تاریخ میں یاد رکھی جائیگی قائد مدارس قاری محمد حنیف جالندھری، قاری حنیف جالندھری کو خیر المدارس ملتان میں جمعیت کے وفد نے مبارکباد پیش کی .
تفصیل کے مطابق قائد جمعیتہ کی ایوان میدان کی کوششیں مفتی تقی عثمانی کی رہنمائی مفتی منیب الرحمن کی سرپرستی مدارس کی کامیابی عظیم کارنامہ ہے مدارس تاقیامت قائم رہیں گے پارلیمنٹ اورایوان صدرمدارس ایکٹ پرسعادت حاصل کر گئے شبانہ روز قائد جمعیتہ کی محنت مفتی تقی عثمانی کے ساتھ لمحہ لمحہ مشاورت تمام دینی قوتوں کی متحد ہو کر پارلمینٹ کی رہنمائی بہت سارے اسلام دشمن ناکام ہوئے اگر ہماری صفوں میں اتحاد رہا تو پاکستان میں مدارس شاندار خدمات کے ساتھ خواندگی کا تاریخی فریضہ سر انجام دیتے رھیں گے کاغذ قلم خوراک لباس رہائش اور مفت ٹوئیٹر فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا فلاحی کردار دینی مدارس کا فورم ہے وفد کی قیادت جمعیت علماء اسلام پنجاب کے نائب صدر مولانا قاری جمال عبدالناصر نائب امیر جمعیت علماء اسلام پنجاب کررھے تھے ان کے ساتھ مولانا شاھد ندیم سیکرٹری جنرل کوٹ چھٹہ مولانا مفتی محمد امجد خان مانک مولانا فخرالدین عمرانی مولانا فضل الرحمن مولانا انعام مانک نیقائد وفاق المدارس العربیہ پاکستان مولانا قاری محمد حنیف جالندھری کومبارک باد پیش حضرت جالندھری نے 12 جنوری قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی ملتان دورے کیلئے ویڈیو پیغام ریکارڈ کرایا اسی طرح انہوں نے کہا کہ ساٹھ لاکھ دینی مدارس کے طلباء و طالبات اور اٹھائیس ہزار دینی مدارس صرف وفاق المدارس سے منسلک ہیں باقی مسالک کے اگر مدارس اور طلباء شمار کیا جائیں تو ایک کروڑ بیس لاکھ اور ساٹھ ہزار مدارس صرف اور صرف پاکستان کے مشرق مغرب شمال و جنوب میں آفاق کے دور دراز علاقوں میں موجود ھیں سنگ لاخ پہاڑوں میں امام مسجد دینی مدارس کے مدرس قوم کو تعلیمی خواندگی کا شعور مفت فراہم کر ر ھے ھیں معمولی تنخواہوں پر قوم تک اسلام کی شاندار کاوش قابل صداحترام ہے۔
رپورٹ۔ احمد علی قریشی، نیوز رپورٹر ڈیرہ غازی خان