ڈاکٹر عتیق الرحمن خان کو محکمہ صحت حکومت پنجاب نے ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال لیہ تعینات
لیہ(صبح پا کستان)ڈاکٹر عتیق الرحمن خان کو محکمہ صحت حکومت پنجاب نے ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال لیہ تعینات کردیا گیا،سیکرٹری صحت پنجاب نے پنجاب بھر کے 38ڈاکٹرز کے تبادلہ جات مختلف سیٹوں کیلئے کئے جن میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں ایم ایس کی خالی نشست پر نوجوان ڈاکٹر عتیق الرحمن کو تعینات کیا گیا ہے،اس تعیناتی سے قبل ڈاکٹر عتیق الرحمن خان ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر کروڑ ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے