لیہ(صبح پا کستان)اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی فوکل پر سن انسداد ملا وٹ مہم نے بتا یا کہ ضلع لیہ میں انسداد ملا وٹ مہم کو کا میا بی سے ہمکنار کر نے کے لئے بارہ رکنی خصوصی ٹیمیں مقرر کر دی گئی ہیں ۔تا کہ حفظا ن صحت کے اصولوں کے مطا بق اشیا ء خو رد نو ش صارفین کو مہیا کی جا سکے ۔ کمیٹی میں فوکل پر سن نعیم اللہ بھٹی اے ڈی سی ، ڈاکٹر امیر عبد اللہ سی ای او صحت ، محمد عثما ن منیر بخاری ڈی ایم او ، محمد طارق ڈی ایل او ، محمد تنو یر یزداں اے سی کر وڑ ، محمد ارشد احمد وٹو جی اے آر ، حا فظ محمد سلیما ن تنو یر ڈی ڈی او ایچ آر ایم ، خا لد محمو د ڈی ڈی او ایگری چوبارہ ، محمد فاروق وی او لا ئیو سٹا ک ، محمد عاطف یٰسین وی او لائیو سٹا ک چوبا رہ ، عامر حیا ت شیخ تحصیلدار محا ل لیہ اور افتخار احمد خان ڈ
ضلع لیہ میں صارفین کو ملا وٹ سے پا ک اشیا ء کی فراہمی کے لئے انسداد ملا وٹ مہم پنجا ب حکو مت کے ایس او پی کے مطا بق عمل درآمد کو یقینی بنا تے ہو ئے جا ری ہے جس کے دوران سویٹ ہو ل سیل ڈیلر کو نا قص اشیا ء رکھنے پر سیل کیا جا نا اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہے یہ بات فوڈ انسپکٹر تحصیلد ار محال عامر حیا ت نے اچانک معائنہ کے مو قع پر کہی۔ ڈاکٹر فاروق اے پی وی او بھی ہمر اہ تھے ۔ فوڈ انسپکٹر نے ٹی ڈی اے ، چوبا رہ روڈ ، اسلم موڑ و عید گا ہ کے علا قوں میں سویٹ شاپس کا معائنہ کیا اور غیر معیا ری اشیا ء رکھنے پر ہو ل سیلر ڈیلر فہیم سویٹ کو سیل کر دیا ۔ انہو ں نے اس مو قع پر دوکا نداروں کو تنبیہ کی کہ وہ معیاری و تازہ اشیا ء فروخت کے لئے رکھیں ۔