ڈیرہ غا زیخان ( صبح پاکستان ): کمشنر ڈیرہ غازی خان اشفاق احمد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب...
Read moreDetailsکروڑلعل عیسن (حافظ خلیل سے) فتح پور میں ناجائز تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا، جس کی نگرانی اسسٹنٹ...
Read moreDetailsلیہ،( صبح پاکستان ) زرعی گریجویٹس کے لئے ایک سالہ پیڈ انٹرنشپ کے حوالے سے یونیورسٹی آف لیہ اور محکمہ...
Read moreDetailsلیہ۔( صبح پاکستان )ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے کہا ہے کہ ضلع میں جاری آغوش پروگرام کے تحت زیادہ سے زیادہ...
Read moreDetailsڈیرہ غا زیخان (صبح پاکستان ):کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد چوہدری کی زیر صدارت ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پاکستان )وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن" خواتین کا تحفظ" کی تکمیل کےلئے لیہ پولیس ان ایکشن ،ڈی...
Read moreDetailsملتان( صبح پاکستان )وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی نے کہا ہے کہ زرعی شعبہ کی ترقی اور کاشتکاروں...
Read moreDetailsلیہ.( صبح پاکستان ) عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے ضلعی انتظامیہ کی دریاؤں، ندی نالوں میں...
Read moreDetailsلیہ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان خان کی خصو صی ہدایت پر جی ایم ساءوتھ علی رضا اور ڈاءیریکٹر مجاہد...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پاکستان )رکنِ صوبائی اسمبلی محمد حنیف خان پتافی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیّہ [صبح پاکستان ]انجمن تاجران ( باروی گروپ ) کے صدر واحد بخش باروی نےپریس کانفرنس میں شہر میں ہونے والے نا جائز تجاوزات آپریشن بارے شدید تحفظات کرتےہوے وزیرا علی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سڑکوں اور بازاروں سے ناجائز تجاوزات ضرور ختم کی جائیں لیکن تجاوزات کے نام پر دھوپ اور گرمی سے بچاؤ کے لئے لگاے گئے شید ڈنڈ , سائےن بورڈ , اور رات کو روشنی کے لئے نصب کی گئیں بجلی کی تنصیبات کو توڑنے اور گرانے کی بجاے دکانداروں کو ریلیف دیا جاے .انہوں نے کہا کہ بازار میں نا جائز تجاوزات ضرور ختم ہوں ہم اس آپریشن کی حمایت کرتے ہیں لیکن ہمارا مطالبہ ہے آپریشن کے نام پر دکانداروں کا نقصان نہ کیا جاے ..
واحد بخش باروی نے کہا کہ ملک معیشت پہلے ہی کمزور ہے کاروبار نہ ہونے کے برابر ہیں کاروباری طبقہ بہت پریشان ہے .حکومت تاجروں کو ریلیف دے ..
انہوں نے انجمن تاجران کی کارکردگی کو مایوس کن قرار دیا ان کا کہنا تھا کہ انجمن تاجران تاجروں کے مسائل حل کرانے اور حقوق کی بات کرنے میں ناکام رہی ہے