• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ،فنڈ اینڈ فنانس کمیٹی کا اجلاس ،یو نیورسٹی بجٹ کی منظوری

webmaster by webmaster
اگست 1, 2025
in جنوبی پنجاب, ملتان
0
ملتان ۔ ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ،فنڈ اینڈ فنانس کمیٹی کا اجلاس ،یو نیورسٹی بجٹ کی منظوری

ملتان (صبح پاکستان) ایم این ایس یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان میں فنڈز، پلاننگ اینڈ فنانس کمیٹی (FNPC) کا ایک اہم اجلاس گزشتہ صبح گیارہ بجے یونیورسٹی کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر انجینئر طاہر سلطان نے کی۔
اس اجلاس میں مختلف محکمہ جات اور اداروں کے معزز نمائندگان نے شرکت کی شرکاء میں رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر عاصم عمر، ایڈیشنل سیکریٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ لاہور محترمہ زاہدہ اظہر، محکمہ خزانہ لاہور سے محمد عارف، ڈائریکٹر پلاننگ ڈاکٹر ثمینہ درانی ڈین یو ای ٹی لاہور ڈاکٹر نوید رمضان اور محترمہ ڈاکٹر آصفہ مقبول شامل تھیں۔اجلاس کا مقصد مالی سال 2025-26 کے لیے یونیورسٹی کے بجٹ کی منظوری دینا، ترقیاتی منصوبہ جات اور مالی ترجیحات پر مشاورت کرنا تھی۔ اس موقع پر ڈاکٹر آصفہ مقبول نے اجلاس کا ایجنڈا پیش کیا اور بجٹ کی تفصیلات سے شرکاء کو آگاہ کیا۔اجلاس میں مالی سال 2025-26 کے لیے مجموعی طور پر 684.903 ملین روپے کے بجٹ کی منظوری دی گئی۔ منظور شدہ بجٹ میں تدریسی و تحقیقی سرگرمیوں کے فروغ، انفراسٹرکچر کی بہتری، لیبارٹریز اور تعلیمی ساز و سامان کی فراہمی، طلباء کی سہولیات اور انتظامی اُمور کے لیے مخصوص فنڈز رکھے گئے ہیںتاکہ طلباء کو ہر طرح کی سہولت یو ای ٹی ملتان دے سکے جس سے اسٹوڈنٹس کو اپنی تعلیم حاصل کرنے میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرناپڑےیوای ٹی ملتان طلباء اور اساتذہ کرام کو ہرممکن سہولت فراہم کرےگی جس سے تعلیم کے حصول میں بہتری پیدا ہو۔وائس چانسلر نے اجلاس کے اختتام پر تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ منظور شدہ بجٹ کی بدولت یونیورسٹی تعلیمی میدان میں مزید ترقی کرے گی اور قومی سطح پر اپنا نمایاں کردار ادا کرتی رہے گی۔

Tags: multan news
Previous Post

بھارت کا گنڈاپور کے بیان کو فیٹف میں استعمال کرنا پی ٹی آئی کیلئے شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری

Next Post

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ریلوے روڈ کروڑ میں جشن آزادی افتتاحی تقریب کا انعقاد ۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

ملتان (صبح پاکستان) ایم این ایس یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان میں فنڈز، پلاننگ اینڈ فنانس کمیٹی (FNPC) کا ایک اہم اجلاس گزشتہ صبح گیارہ بجے یونیورسٹی کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر انجینئر طاہر سلطان نے کی۔
اس اجلاس میں مختلف محکمہ جات اور اداروں کے معزز نمائندگان نے شرکت کی شرکاء میں رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر عاصم عمر، ایڈیشنل سیکریٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ لاہور محترمہ زاہدہ اظہر، محکمہ خزانہ لاہور سے محمد عارف، ڈائریکٹر پلاننگ ڈاکٹر ثمینہ درانی ڈین یو ای ٹی لاہور ڈاکٹر نوید رمضان اور محترمہ ڈاکٹر آصفہ مقبول شامل تھیں۔اجلاس کا مقصد مالی سال 2025-26 کے لیے یونیورسٹی کے بجٹ کی منظوری دینا، ترقیاتی منصوبہ جات اور مالی ترجیحات پر مشاورت کرنا تھی۔ اس موقع پر ڈاکٹر آصفہ مقبول نے اجلاس کا ایجنڈا پیش کیا اور بجٹ کی تفصیلات سے شرکاء کو آگاہ کیا۔اجلاس میں مالی سال 2025-26 کے لیے مجموعی طور پر 684.903 ملین روپے کے بجٹ کی منظوری دی گئی۔ منظور شدہ بجٹ میں تدریسی و تحقیقی سرگرمیوں کے فروغ، انفراسٹرکچر کی بہتری، لیبارٹریز اور تعلیمی ساز و سامان کی فراہمی، طلباء کی سہولیات اور انتظامی اُمور کے لیے مخصوص فنڈز رکھے گئے ہیںتاکہ طلباء کو ہر طرح کی سہولت یو ای ٹی ملتان دے سکے جس سے اسٹوڈنٹس کو اپنی تعلیم حاصل کرنے میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرناپڑےیوای ٹی ملتان طلباء اور اساتذہ کرام کو ہرممکن سہولت فراہم کرےگی جس سے تعلیم کے حصول میں بہتری پیدا ہو۔وائس چانسلر نے اجلاس کے اختتام پر تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ منظور شدہ بجٹ کی بدولت یونیورسٹی تعلیمی میدان میں مزید ترقی کرے گی اور قومی سطح پر اپنا نمایاں کردار ادا کرتی رہے گی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.