• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چین پاکستان کا مشترکہ زرعی تحقیقی پروگرام پر اتفاق ،چاءینیز اکیڈمی آف ایگرکلچرل آف سا ءینسز کے وفد کا دورہ ملتان

webmaster by webmaster
اگست 3, 2025
in جنوبی پنجاب, ملتان
0
چین پاکستان کا مشترکہ زرعی تحقیقی پروگرام پر اتفاق ،چاءینیز اکیڈمی آف ایگرکلچرل آف سا ءینسز کے وفد کا دورہ ملتان

ملتان (صبح پاکستان ) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق چین کے زرعی ادارے چائنیز اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز(CAAS)کے اعلیٰ سطحی وفد نے کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان کا دورہ کیا۔ وفد میں مسٹر ڈیوڈ، ڈاکٹر شنگ اور مس چائی شامل تھے جبکہ پاکستان کی جانب سے ڈائریکٹر گرین پاکستان انیشیٹو بریگیڈیئر(ر) سہیل عشرت و دیگر پانچ اراکین نے نمائندگی کی۔اس موقع پروفد کو کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان کی تحقیقی سرگرمیوں اور اب تک کی نمایاں کامیابیوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کے دوران کپاس کی فصل کی موجودہ صورتحال درپیش مسائل جیسے وائرس کے کنٹرول اور کیڑوں (خصوصاً سفید مکھی، تیلے اور گلابی سنڈی) جیسے چیلنجز پر بھی سیر حاصل گفتگو کی گئی۔بعد ازاں وفد نے ادارے کی لیبارٹریز اور تجرباتی طور پر کاشتہ کپاس کی مختلف اقسام کے کھیتوں کا دورہ کیا اور جاری تحقیقی منصوبوں کا بغور جائزہ لیا گیا۔ ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے مزید بتایا کہ چائنا کے وفدنے ایک مشترکہ 3 تا 5 سالہ تحقیقی پروگرام پر اتفاق کیاجس کے تحت چینی اور پاکستانی ماہرین پر مشتمل ایک خصوصی گروپ قائم کیا جائے گا۔اس گروپ کا مقصد کپاس کی چینی اقسام کو پنجاب کے 10 مختلف مقامات پر آزمائشی بنیادوں پر کاشت کرنا ہوگا تاکہ ان اقسام کی موسمیاتی مطابقت، وائرس اور کیڑوں کے خلاف قوتِ مدافعت کا تجزیہ کیا جا سکے۔ اس کے علاوہ ماہرین نے مقامی اقسام کی تیاری،کپاس کے شعبے سے وابستہ افرادی قوت کی تربیت اور کاٹن بائیوٹیکنالوجی لیب کو مکمل فعال بنانے پر بھی ایک دوسرے کے ساتھ باہمی تعاون پر زور دیا۔یہ دورہ پاکستان اور چین کے درمیان زرعی تحقیق و ترقی میں باہمی تعاون کے ایک نئے باب کا آغاز ثابت ہوگاجس سے کپاس کی پیداوار میں خاطر خواہ بہتری کی توقع کی جا رہی ہے چائنا کے وفد کے دورہ کے موقع پر چیف سائنٹسٹ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد ڈاکٹر ساجدالرحمان،چیف ایگزیکٹو پارب ڈاکٹر عابد محمود،کاٹن کمشنر ڈاکٹر خادم حسین , ڈائریکٹر کاٹن ڈاکٹر غلام سرور جبکہ پرائیویٹ سیکٹر سے ڈاکٹر صغیراحمد ، ڈاکٹر اقبال بندیشہ کے علاوہ دیگر سٹیک ہولڈرز و زرعی سائنسدانوں نے شرکت کی اور کپاس کی کاشت و نگہداشت بارے مختلف پہلوؤں پر مفید تجاویز پیش کیں۔

Post Views: 55
Tags: multan news
Previous Post

وزیر اعلی مریم نواز کا جھنگ میں تیزاب گردی واقعہ کا نوٹس ،تفصیلی رپورٹ طلب ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم

Next Post

ایڈیشنل آئی جی سا ءوتھ پنجاب راءو کا مران محکمہ پولیس کا فخر،میڈیا سیمینار میں مقررین کا خراج تحسین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

ملتان (صبح پاکستان ) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق چین کے زرعی ادارے چائنیز اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز(CAAS)کے اعلیٰ سطحی وفد نے کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان کا دورہ کیا۔ وفد میں مسٹر ڈیوڈ، ڈاکٹر شنگ اور مس چائی شامل تھے جبکہ پاکستان کی جانب سے ڈائریکٹر گرین پاکستان انیشیٹو بریگیڈیئر(ر) سہیل عشرت و دیگر پانچ اراکین نے نمائندگی کی۔اس موقع پروفد کو کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان کی تحقیقی سرگرمیوں اور اب تک کی نمایاں کامیابیوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کے دوران کپاس کی فصل کی موجودہ صورتحال درپیش مسائل جیسے وائرس کے کنٹرول اور کیڑوں (خصوصاً سفید مکھی، تیلے اور گلابی سنڈی) جیسے چیلنجز پر بھی سیر حاصل گفتگو کی گئی۔بعد ازاں وفد نے ادارے کی لیبارٹریز اور تجرباتی طور پر کاشتہ کپاس کی مختلف اقسام کے کھیتوں کا دورہ کیا اور جاری تحقیقی منصوبوں کا بغور جائزہ لیا گیا۔ ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے مزید بتایا کہ چائنا کے وفدنے ایک مشترکہ 3 تا 5 سالہ تحقیقی پروگرام پر اتفاق کیاجس کے تحت چینی اور پاکستانی ماہرین پر مشتمل ایک خصوصی گروپ قائم کیا جائے گا۔اس گروپ کا مقصد کپاس کی چینی اقسام کو پنجاب کے 10 مختلف مقامات پر آزمائشی بنیادوں پر کاشت کرنا ہوگا تاکہ ان اقسام کی موسمیاتی مطابقت، وائرس اور کیڑوں کے خلاف قوتِ مدافعت کا تجزیہ کیا جا سکے۔ اس کے علاوہ ماہرین نے مقامی اقسام کی تیاری،کپاس کے شعبے سے وابستہ افرادی قوت کی تربیت اور کاٹن بائیوٹیکنالوجی لیب کو مکمل فعال بنانے پر بھی ایک دوسرے کے ساتھ باہمی تعاون پر زور دیا۔یہ دورہ پاکستان اور چین کے درمیان زرعی تحقیق و ترقی میں باہمی تعاون کے ایک نئے باب کا آغاز ثابت ہوگاجس سے کپاس کی پیداوار میں خاطر خواہ بہتری کی توقع کی جا رہی ہے چائنا کے وفد کے دورہ کے موقع پر چیف سائنٹسٹ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد ڈاکٹر ساجدالرحمان،چیف ایگزیکٹو پارب ڈاکٹر عابد محمود،کاٹن کمشنر ڈاکٹر خادم حسین , ڈائریکٹر کاٹن ڈاکٹر غلام سرور جبکہ پرائیویٹ سیکٹر سے ڈاکٹر صغیراحمد ، ڈاکٹر اقبال بندیشہ کے علاوہ دیگر سٹیک ہولڈرز و زرعی سائنسدانوں نے شرکت کی اور کپاس کی کاشت و نگہداشت بارے مختلف پہلوؤں پر مفید تجاویز پیش کیں۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.