جھنگ (صبح پاکستان)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جھنگ کے علاقے میں لڑکی پر تیزاب ڈالنے کے واقعہ کا نوٹس
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا موضع محرم سیال میں تیزاب گردی کے واقعہ پر سخت غم وغصہ کا اظہار
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے آر پی اور فیصل آباد سے فوری رپورٹ طلب کرلی
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی متاثرہ بشری فاطمہ کے بہترین علاج کی ہدایت
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










