• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

webmaster by webmaster
جنوری 24, 2026
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

لاہور(ویب ڈیسک)پی ڈی ایم اے نے مزید بارشوں اور برفباری بارے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 26 سے 27 جنوری کے دوران بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق26 اور 27 جنوری کے دوران مری گلیات ودیگر پہاڑی علاقوں میں برفباری اور شدید بارش کا امکان ہے۔

صوبائی دارالحکومت لاہور، سرگودھا، گوجرانوالہ، ساہیوال، ملتان، فیصل آباد، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور ڈویژن میں بھی بارش ہو گی۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ، محکمہ صحت، ریسکیو 1122، پولیس اور محکمہ ٹرانسپورٹ کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے،وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر تمام متعلقہ محکمے الرٹ رہیں۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا کہ بارشوں کے دوران ایمرجنسی کنٹرول رومز میں سٹاف کو 24 گھنٹے الرٹ رکھا جائے،ریسکیو 1122 کی ڈیزاسٹر رسپانس ٹیموں کو بھی ہائی الرٹ رکھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ شہری خراب موسم کی صورتحال میں غیر ضروری سفر سے گریز،مری میں سیاح احتیاطی تدابیر اختیار اور ہدایات پر عمل کریں۔

انہوں نے کہا کہ مری میں برفباری کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ادارے الرٹ ہیں،عوام جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔انہوں نے کہاکہ شہری ایمرجنسی کی صورت میں پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1129 پر رابطہ کریں۔

Post Views: 20
Tags: National News
Previous Post

خاموش چیخوں کا معاشرہ … تحریر ۔۔۔ ارشاد راۓ

Next Post

فیڈریشن آف رجسٹرڈ پرائیویٹ سکولز اور ضلعی انجمنِ صحافیان لیہ کے اشتراک سے تعلیم کے عالمی دن کی مناسبت تقریب کا انعقاد

Next Post
فیڈریشن آف رجسٹرڈ پرائیویٹ سکولز اور ضلعی انجمنِ صحافیان لیہ کے اشتراک سے تعلیم کے عالمی دن کی مناسبت  تقریب کا انعقاد

فیڈریشن آف رجسٹرڈ پرائیویٹ سکولز اور ضلعی انجمنِ صحافیان لیہ کے اشتراک سے تعلیم کے عالمی دن کی مناسبت تقریب کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور(ویب ڈیسک)پی ڈی ایم اے نے مزید بارشوں اور برفباری بارے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 26 سے 27 جنوری کے دوران بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق26 اور 27 جنوری کے دوران مری گلیات ودیگر پہاڑی علاقوں میں برفباری اور شدید بارش کا امکان ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور، سرگودھا، گوجرانوالہ، ساہیوال، ملتان، فیصل آباد، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور ڈویژن میں بھی بارش ہو گی۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ، محکمہ صحت، ریسکیو 1122، پولیس اور محکمہ ٹرانسپورٹ کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے،وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر تمام متعلقہ محکمے الرٹ رہیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا کہ بارشوں کے دوران ایمرجنسی کنٹرول رومز میں سٹاف کو 24 گھنٹے الرٹ رکھا جائے،ریسکیو 1122 کی ڈیزاسٹر رسپانس ٹیموں کو بھی ہائی الرٹ رکھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ شہری خراب موسم کی صورتحال میں غیر ضروری سفر سے گریز،مری میں سیاح احتیاطی تدابیر اختیار اور ہدایات پر عمل کریں۔ انہوں نے کہا کہ مری میں برفباری کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ادارے الرٹ ہیں،عوام جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔انہوں نے کہاکہ شہری ایمرجنسی کی صورت میں پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1129 پر رابطہ کریں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.