• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

300 یونٹ کیٹیگری والا فارمولا دھوکہ ، حکومت عوام کے صبر کا امتحان نہ لے ،تحریک بحالی صوبہ بہاولپور

webmaster by webmaster
اگست 1, 2025
in جنوبی پنجاب
0
300 یونٹ کیٹیگری والا فارمولا دھوکہ ، حکومت عوام کے صبر کا امتحان نہ لے ،تحریک بحالی صوبہ بہاولپور

بہاولپور ( صبح پاکستان ) وزیر توانائی نے عوام کو بے وقوف سمجھ رکھا ہے200 کیٹاگری سے نکال کر 300 کیٹاگری میں ڈال کر عوام کو مزید مشکلات میں گھیر دیا ہے کون سے میر جعفر میر صادق بیٹھے ہیں جو عوام کے منہ سے روٹی کا نوالہ چھیننے پر تلے ہوئے ہیں 300 کیٹاگری میں عوام کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اس خیالات کا اظہار گزشتہ روز تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے مرکزی رہنما محمد اکرم انصاری نے اور قاری مونس بلوچ نے اپنے خیالات میں ارشاد احمد شادہ ،جان محمد چوہان، مجتبی بخاری ،تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے سربراہ محمد نواز ناجی ،چیئر پرسن شازیہ نورین خان اور مجید قریشی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ عوام پہلے ہی مہنگائی سے تنگ ہے اور مزید عوام پر ٹیکسوں اور بجلی کے اضافی چارجز پر عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا اور وزیر و مشیروں کی بجلی مفت گیس مفت پٹرول مفت پروٹوکول مفت جن کو یہ سہولیات ملتی ہوں وہ عوام کے بارے میں کیا سوچیں گے پہلے 200 یونٹ کا بل 1800 سے 2000 آتا تھا اب 200 یونٹ کا بل 6600 آئے گا 300 کا 12000 روپے آئے گا اور اس طرح عوام کو کسی قسم کا ریلیف نہیں دیا جائے گا مزید عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا جائے گا 200 یونٹ والا رعایتی نظام تھا وہ ختم کر دیا گیا ہے اب اسے بڑا کر 300 یونٹ کر دیا ہے لیکن اس میں اصل چالاکی چھپی ہے۔ پہلے 100 یونٹ پر ریٹ 9 روپے فی یونٹ تھا اس کے بعد کے یونٹ ذہنی 100 پلس پر ریٹ ہوتا تھا 13 روپے فی یونٹ اور اگر آپ کا بل 200 یونٹ سے اوپر چلا جاتا تو اپ کو لیکن یہ بھی شرط تھی کہ اگر آپ6 مہینے تک دوبارہ 200 یونٹ سے کم پر آ جائیں تو آپ واپس 9 روپے فی یونٹ کے ریٹ پر آ جاتے تھے یعنی اگر کوئی بندہ کچھ مہینے زیادہ بجلی خرچ کر گیا تو اسے دوبارہ سستے ریٹ پر آنے کا موقع ملتا تھا. اب ایک یونٹ سے لے کر 300 یونٹ تک کا ریٹ سیدھا 33 روپے فی یونٹ کر دیا گیا ہے کوئی سلیو سسٹم نہیں بچہ کوئی6 مہینے کی رعایت یا واپسی کا راستہ نہیں بچا یعنی اب جو بندہ پہلے تھوڑا احتیاط کر کے 200 یونٹ سے نیچے رہ کر بچ جاتا تھا اب اس کو بھی وہی مہنگا ریٹ بھرنا پڑے گا عوام کو ایک طرف سے ریلیف کا دھوکہ دیا گیا ہے کہ 300 یونٹ تک رعایت ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ اپ سب کو یکسا مہنگی بجلی خریدنی پڑے گی پہلے تھوڑی بہت امید بچ جاتی تھی کہ چھ مہینے بعد ریٹ سستے ہو جائیں گے اب وہ امید بھی حکومت نے چھین لی ہے یہ عوام کے ساتھ زیادتی ہے مذاق ہے اور معاشی قتل ہے اب احتیاط بچت یا کم خرچ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہر حال میں لوٹنے کا سسٹم بنا دیا گیا ہے جو قومیں سوئی رہتی ہیں پھر ان کے ساتھ یہی ہوتا ہے اگر دیکھا جائے تو پاکستان کے ساتھ آزاد کشمیر میں جب بڑے پیمانے پر احتجاج کیا گیا تھا تو حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پڑ گئے تھے اور اب آزاد کشمیر والے 2 روپے سے لے کر 5روپے فی یونٹ بجلی انجوائے کر رہے ہیں جبکہ پاکستان میں یہ عوام کو لوٹنے پر تل گئے ہیں اور عوام کا سرعام معاشی قتل ہو رہا ہے جب تک عوام اس اشرافیہ کے خلاف نہیں اٹھے گی یہ ظلم جاری رہے گا

Previous Post

نالائق قیادت، پست شعور اور ریاستی بربادی کا نوحہ۔۔تحریر ، راءے ارشاد بھٹی

Next Post

بھارت کا گنڈاپور کے بیان کو فیٹف میں استعمال کرنا پی ٹی آئی کیلئے شرمناک ہے: عظمیٰ بخاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

بہاولپور ( صبح پاکستان ) وزیر توانائی نے عوام کو بے وقوف سمجھ رکھا ہے200 کیٹاگری سے نکال کر 300 کیٹاگری میں ڈال کر عوام کو مزید مشکلات میں گھیر دیا ہے کون سے میر جعفر میر صادق بیٹھے ہیں جو عوام کے منہ سے روٹی کا نوالہ چھیننے پر تلے ہوئے ہیں 300 کیٹاگری میں عوام کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اس خیالات کا اظہار گزشتہ روز تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے مرکزی رہنما محمد اکرم انصاری نے اور قاری مونس بلوچ نے اپنے خیالات میں ارشاد احمد شادہ ،جان محمد چوہان، مجتبی بخاری ،تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے سربراہ محمد نواز ناجی ،چیئر پرسن شازیہ نورین خان اور مجید قریشی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ عوام پہلے ہی مہنگائی سے تنگ ہے اور مزید عوام پر ٹیکسوں اور بجلی کے اضافی چارجز پر عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا اور وزیر و مشیروں کی بجلی مفت گیس مفت پٹرول مفت پروٹوکول مفت جن کو یہ سہولیات ملتی ہوں وہ عوام کے بارے میں کیا سوچیں گے پہلے 200 یونٹ کا بل 1800 سے 2000 آتا تھا اب 200 یونٹ کا بل 6600 آئے گا 300 کا 12000 روپے آئے گا اور اس طرح عوام کو کسی قسم کا ریلیف نہیں دیا جائے گا مزید عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا جائے گا 200 یونٹ والا رعایتی نظام تھا وہ ختم کر دیا گیا ہے اب اسے بڑا کر 300 یونٹ کر دیا ہے لیکن اس میں اصل چالاکی چھپی ہے۔ پہلے 100 یونٹ پر ریٹ 9 روپے فی یونٹ تھا اس کے بعد کے یونٹ ذہنی 100 پلس پر ریٹ ہوتا تھا 13 روپے فی یونٹ اور اگر آپ کا بل 200 یونٹ سے اوپر چلا جاتا تو اپ کو لیکن یہ بھی شرط تھی کہ اگر آپ6 مہینے تک دوبارہ 200 یونٹ سے کم پر آ جائیں تو آپ واپس 9 روپے فی یونٹ کے ریٹ پر آ جاتے تھے یعنی اگر کوئی بندہ کچھ مہینے زیادہ بجلی خرچ کر گیا تو اسے دوبارہ سستے ریٹ پر آنے کا موقع ملتا تھا. اب ایک یونٹ سے لے کر 300 یونٹ تک کا ریٹ سیدھا 33 روپے فی یونٹ کر دیا گیا ہے کوئی سلیو سسٹم نہیں بچہ کوئی6 مہینے کی رعایت یا واپسی کا راستہ نہیں بچا یعنی اب جو بندہ پہلے تھوڑا احتیاط کر کے 200 یونٹ سے نیچے رہ کر بچ جاتا تھا اب اس کو بھی وہی مہنگا ریٹ بھرنا پڑے گا عوام کو ایک طرف سے ریلیف کا دھوکہ دیا گیا ہے کہ 300 یونٹ تک رعایت ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ اپ سب کو یکسا مہنگی بجلی خریدنی پڑے گی پہلے تھوڑی بہت امید بچ جاتی تھی کہ چھ مہینے بعد ریٹ سستے ہو جائیں گے اب وہ امید بھی حکومت نے چھین لی ہے یہ عوام کے ساتھ زیادتی ہے مذاق ہے اور معاشی قتل ہے اب احتیاط بچت یا کم خرچ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہر حال میں لوٹنے کا سسٹم بنا دیا گیا ہے جو قومیں سوئی رہتی ہیں پھر ان کے ساتھ یہی ہوتا ہے اگر دیکھا جائے تو پاکستان کے ساتھ آزاد کشمیر میں جب بڑے پیمانے پر احتجاج کیا گیا تھا تو حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پڑ گئے تھے اور اب آزاد کشمیر والے 2 روپے سے لے کر 5روپے فی یونٹ بجلی انجوائے کر رہے ہیں جبکہ پاکستان میں یہ عوام کو لوٹنے پر تل گئے ہیں اور عوام کا سرعام معاشی قتل ہو رہا ہے جب تک عوام اس اشرافیہ کے خلاف نہیں اٹھے گی یہ ظلم جاری رہے گا

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.