لیّہ [صبح پاکستان ]انجمن تاجران ( باروی گروپ ) کے صدر واحد بخش باروی نےپریس کانفرنس میں شہر میں ہونے والے نا جائز تجاوزات آپریشن بارے شدید تحفظات کرتےہوے وزیرا علی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سڑکوں اور بازاروں سے ناجائز تجاوزات ضرور ختم کی جائیں لیکن تجاوزات کے نام پر دھوپ اور گرمی سے بچاؤ کے لئے لگاے گئے شید ڈنڈ , سائےن بورڈ , اور رات کو روشنی کے لئے نصب کی گئیں بجلی کی تنصیبات کو توڑنے اور گرانے کی بجاے دکانداروں کو ریلیف دیا جاے .انہوں نے کہا کہ بازار میں نا جائز تجاوزات ضرور ختم ہوں ہم اس آپریشن کی حمایت کرتے ہیں لیکن ہمارا مطالبہ ہے آپریشن کے نام پر دکانداروں کا نقصان نہ کیا جاے ..
واحد بخش باروی نے کہا کہ ملک معیشت پہلے ہی کمزور ہے کاروبار نہ ہونے کے برابر ہیں کاروباری طبقہ بہت پریشان ہے .حکومت تاجروں کو ریلیف دے ..
انہوں نے انجمن تاجران کی کارکردگی کو مایوس کن قرار دیا ان کا کہنا تھا کہ انجمن تاجران تاجروں کے مسائل حل کرانے اور حقوق کی بات کرنے میں ناکام رہی ہے
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










