منتخب بلدیاتی کو نسلرز کی تقریب حلف برداری آج گیارہ بجے دن منعقد ہو گی لیہ( صبح پا کستان )ضلع...
Read moreDetailsضلع لیہ میں سوشو فزیکل انفراسٹیچکر پر وگرام کے تحت 8585.668ملین روپے کی لا گت سے 157ترقیاتی منصوبے تعمیر کیے...
Read moreDetailsواہگہ بارڈر پر سکھ نوجوان امر جیت سنگھ نے پاکستان رینجرز کی جانب سے پرچم اتارنے کی تقریب میں فرائض...
Read moreDetailsعلیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsمحسن شہید ہا کی کلب لیہ کی پہلی پوزیشن اور الفتح ہا کی کلب نے سیکنڈ پو زیشن
لیہ (صبح پا کستان ) فسٹ ڈی سی ا وہا کی ٹو رنا منٹ کے سلسلہ میں سیمی فائنل مقابلو ں میں چار ٹیمو ں نے حصہ لیا جس میں محسن شہید ہا کی کلب لیہ نے پہلی پوزیشن جبکہ الفتح ہا کی کلب نے سیکنڈ پو زیشن ، اسی طرح تاج ہا کی کلب لیہ نے پہلے پو زیشن اور دربا ر ہا کی کلب کر وڑ نے دوسری پو زیشن حاصل کی ، فائنل مقابلہ محسن شہید و تا ج ہا کی کلب کے درمیان کھیلا جا ئے گا ۔ سیمی فائنل مقابلو ں کے موقع پر ڈی ایس او خواجہ سیف الرحمن ، کو نسلر ایم سی لیہ ساجد محمو د جھارا مہما ن خصوصی تھے جبکہ مقابلو ں کو شائقین کی بڑی تعداد اور محسن سامٹیہ ، شیخ امداد ، عباس دستی ، صولت شاہ ، شانی شاہ ، جلال حسین خان ، فیصل عزیز چن ، ملک سلیم ریلا ، زاہد شاہین سمرا ، شوکت عباس ، طا ہر عمران ، رمضان فوجی و دیگر مو جو د تھے ۔ سیمی فائنل مقابلو ں کی ایمپئرنگ کے فرائض معروف ایمپائرز ندیم کو کب و ہا رون بھا ئی سر انجا م دئیے۔