• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اگر مجھ پر یا میرے خاندان پر کرپشن کا کوئی بھی ا لزام ہوا تو آپ کا ہاتھ ہو گا اور میرا گریبان۔میاں شہباز شریف

webmaster by webmaster
جنوری 15, 2016
in First Page
0

اگر مجھ پر یا میرے خاندان پر کرپشن کا کوئی بھی ا لزام ہوا تو آپ کا ہاتھ ہو گا اور میرا گریبان۔میاں شہباز شریف

imagesلاہور(ما نیٹرننگ ڈیسک ) اگر مجھ پر یا میرے خاندان پر کرپشن کا کوئی بھی ا لزام ہوا تو آپ کا ہاتھ ہو گا اور میرا گریبان۔ یہ اعلان وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نےاعلی کار کردگی کے حامل طلباءو طا لبات کے اعزاز میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہو ءے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم کے میدان میں اعلی کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات میں آٹھ برسوں میں ایک ارب سے زائد کے انعامات تقسیم کئے جا چکے ہیں انڈوومنٹ فنڈز کے ذریعے ا یک لاکھ طلبہ کو وظیفے دئیے گئے ہیں اور آئندہ برس تک ان کی تعداد دو لاکھ کر دی جائے گی تقریب کے آغاز پر طلباءکو پنجاب پولیس کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔
نجی ٹی وی92 نیوز کےمطابق ایوان اقبال لاہور میں پاکستان بھر کے میٹرک اور انٹر کے ہونہار426 طلبہ و طالبات میں ساڑھے اٹھارہ کروڑ روپے کے نقد انعامات تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہم نے آٹھ برس قبل چند دیے جلائےجن کی تعداد آج ہزاروں لاکھوں میں ہےاب اس منزل کا راستہ کوئی نہیں روک سکے گا۔کاش ماضی میں اس طرح آگے بڑھ رہے ہوتےتو منزل کے قریب پہنچتے۔

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے مز ید کہا کہ ایک سابق وزیر اعلی نے اپنے سیکرٹ فنڈز سے چالیس کروڑ روپے لٹا دئیے ماضی میں لوٹ مار اور کرپشن کے انبارنہ ہوتے تو آج ملک زیادہ ترقی کرتا۔ ان کا کہنا تھا کہ ماضی کا حال دیکھ کر ہمیں سبق سیکھنا چاہئے احتساب کے نظام کو لاگو کرنا ہو گا۔

وزیر اعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ بجلی کے منصوبوں پر کام جاری ہے اور جلد اندھیر چھٹ جائیں گے بدقسمی سے پاکستان میں قانون کی گرفت موجود نہیں اور کرپشن کرنیوالوں کوئی پوچھنے والا نہیں اگر مجھ پر یا میرے خاندان پر کرپشن کا کوئی بھی ا لزام ہوا تو آپ کا ہاتھ ہو گا اور میرا گریبان۔

Previous Post

لیہ ۔ میڈیا کوریج کے لئے ڈراؤن کیمرہ اڑانے پر پا بندی

Next Post

لیہ ۔ ڈیلی ویجز کو مستقل نہ کرنے کے خلاف شو گر مل ملازمین کا احتجاج و دھرنا

Next Post

لیہ ۔ ڈیلی ویجز کو مستقل نہ کرنے کے خلاف شو گر مل ملازمین کا احتجاج و دھرنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

اگر مجھ پر یا میرے خاندان پر کرپشن کا کوئی بھی ا لزام ہوا تو آپ کا ہاتھ ہو گا اور میرا گریبان۔میاں شہباز شریف imagesلاہور(ما نیٹرننگ ڈیسک ) اگر مجھ پر یا میرے خاندان پر کرپشن کا کوئی بھی ا لزام ہوا تو آپ کا ہاتھ ہو گا اور میرا گریبان۔ یہ اعلان وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نےاعلی کار کردگی کے حامل طلباءو طا لبات کے اعزاز میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہو ءے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم کے میدان میں اعلی کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات میں آٹھ برسوں میں ایک ارب سے زائد کے انعامات تقسیم کئے جا چکے ہیں انڈوومنٹ فنڈز کے ذریعے ا یک لاکھ طلبہ کو وظیفے دئیے گئے ہیں اور آئندہ برس تک ان کی تعداد دو لاکھ کر دی جائے گی تقریب کے آغاز پر طلباءکو پنجاب پولیس کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ نجی ٹی وی92 نیوز کےمطابق ایوان اقبال لاہور میں پاکستان بھر کے میٹرک اور انٹر کے ہونہار426 طلبہ و طالبات میں ساڑھے اٹھارہ کروڑ روپے کے نقد انعامات تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہم نے آٹھ برس قبل چند دیے جلائےجن کی تعداد آج ہزاروں لاکھوں میں ہےاب اس منزل کا راستہ کوئی نہیں روک سکے گا۔کاش ماضی میں اس طرح آگے بڑھ رہے ہوتےتو منزل کے قریب پہنچتے۔

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے مز ید کہا کہ ایک سابق وزیر اعلی نے اپنے سیکرٹ فنڈز سے چالیس کروڑ روپے لٹا دئیے ماضی میں لوٹ مار اور کرپشن کے انبارنہ ہوتے تو آج ملک زیادہ ترقی کرتا۔ ان کا کہنا تھا کہ ماضی کا حال دیکھ کر ہمیں سبق سیکھنا چاہئے احتساب کے نظام کو لاگو کرنا ہو گا۔

وزیر اعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ بجلی کے منصوبوں پر کام جاری ہے اور جلد اندھیر چھٹ جائیں گے بدقسمی سے پاکستان میں قانون کی گرفت موجود نہیں اور کرپشن کرنیوالوں کوئی پوچھنے والا نہیں اگر مجھ پر یا میرے خاندان پر کرپشن کا کوئی بھی ا لزام ہوا تو آپ کا ہاتھ ہو گا اور میرا گریبان۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.