میڈیا کوریج کے لئے ڈراؤن کیمرہ اڑانے پر پا بندی
لیہ (صبح پا کستان) ڈی سی او و ایڈ منسٹریٹر ضلع حکو مت لیہ رانا گلزار احمد نے ضا بطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت ضلع بھر کی ریو نیو حد ود میں کسی قسم کی میڈیا کوریج کے لئے ڈراؤن کیمرہ اڑانے پر پا بندی عائد کر دی ہے یہ حکم فوری طور پر نا فذ العمل ہو کر 19ما رچ 2016ء تک مو ثر رہے گا ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








