• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ سپورٹس

webmaster by webmaster
جنوری 27, 2016
in First Page, Layyah Sports
0
لیہ سپورٹس

 محسن شہید ہا کی کلب لیہ کی پہلی پوزیشن اور الفتح ہا کی کلب نے سیکنڈ پو زیشن

Pic From Layyah 15-01-2016لیہ (صبح پا کستان ) فسٹ ڈی سی ا وہا کی ٹو رنا منٹ کے سلسلہ میں سیمی فائنل مقابلو ں میں چار ٹیمو ں نے حصہ لیا جس میں محسن شہید ہا کی کلب لیہ نے پہلی پوزیشن جبکہ الفتح ہا کی کلب نے سیکنڈ پو زیشن ، اسی طرح تاج ہا کی کلب لیہ نے پہلے پو زیشن اور دربا ر ہا کی کلب کر وڑ نے دوسری پو زیشن حاصل کی ، فائنل مقابلہ محسن شہید و تا ج ہا کی کلب کے درمیان کھیلا جا ئے گا ۔ سیمی فائنل مقابلو ں کے موقع پر ڈی ایس او خواجہ سیف الرحمن ، کو نسلر ایم سی لیہ ساجد محمو د جھارا مہما ن خصوصی تھے جبکہ مقابلو ں کو شائقین کی بڑی تعداد اور محسن سامٹیہ ، شیخ امداد ، عباس دستی ، صولت شاہ ، شانی شاہ ، جلال حسین خان ، فیصل عزیز چن ، ملک سلیم ریلا ، زاہد شاہین سمرا ، شوکت عباس ، طا ہر عمران ، رمضان فوجی و دیگر مو جو د تھے ۔ سیمی فائنل مقابلو ں کی ایمپئرنگ کے فرائض معروف ایمپائرز ندیم کو کب و ہا رون بھا ئی سر انجا م دئیے۔

Post Views: 70
Previous Post

لیہ ، کروڑ ، چو بارہ میں بلدیا تی اداروں کے نو منتخب نما ئندگا ن کی تقا ریب حلف برداری

Next Post

لیہ ۔ میڈیا کوریج کے لئے ڈراؤن کیمرہ اڑانے پر پا بندی

Next Post

لیہ ۔ میڈیا کوریج کے لئے ڈراؤن کیمرہ اڑانے پر پا بندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

 محسن شہید ہا کی کلب لیہ کی پہلی پوزیشن اور الفتح ہا کی کلب نے سیکنڈ پو زیشن

Pic From Layyah 15-01-2016لیہ (صبح پا کستان ) فسٹ ڈی سی ا وہا کی ٹو رنا منٹ کے سلسلہ میں سیمی فائنل مقابلو ں میں چار ٹیمو ں نے حصہ لیا جس میں محسن شہید ہا کی کلب لیہ نے پہلی پوزیشن جبکہ الفتح ہا کی کلب نے سیکنڈ پو زیشن ، اسی طرح تاج ہا کی کلب لیہ نے پہلے پو زیشن اور دربا ر ہا کی کلب کر وڑ نے دوسری پو زیشن حاصل کی ، فائنل مقابلہ محسن شہید و تا ج ہا کی کلب کے درمیان کھیلا جا ئے گا ۔ سیمی فائنل مقابلو ں کے موقع پر ڈی ایس او خواجہ سیف الرحمن ، کو نسلر ایم سی لیہ ساجد محمو د جھارا مہما ن خصوصی تھے جبکہ مقابلو ں کو شائقین کی بڑی تعداد اور محسن سامٹیہ ، شیخ امداد ، عباس دستی ، صولت شاہ ، شانی شاہ ، جلال حسین خان ، فیصل عزیز چن ، ملک سلیم ریلا ، زاہد شاہین سمرا ، شوکت عباس ، طا ہر عمران ، رمضان فوجی و دیگر مو جو د تھے ۔ سیمی فائنل مقابلو ں کی ایمپئرنگ کے فرائض معروف ایمپائرز ندیم کو کب و ہا رون بھا ئی سر انجا م دئیے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.