• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ، کروڑ ، چو بارہ میں بلدیا تی اداروں کے نو منتخب نما ئندگا ن کی تقا ریب حلف برداری

webmaster by webmaster
جنوری 14, 2016
in First Page
0

لیہ ، کروڑ ، چو بارہ میں بلدیا تی اداروں کے نو منتخب نما ئندگا ن کی تقا ریب حلف برداری
Pic From Layyah 14-01-2016لیہ (صبح پا کستان ) ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے کہا ہے کہ گراس روٹ لیول پر جد ید اور معیاری میو نسپل سروسز کی فراہمی کے لئے بلد یا تی اداروں کو متحرک ، فعال بنا نے کے لئے تمام تر وسائل کی فراہمی حکو مت کی اولین ترجیحات میں سر فہرست ہے یہ با ت انہو ں نے جنا ح ہا ل ٹی ایم اے آفس لیہ میں بلدیا تی اداروں کے نو منتخب نما ئندگا ن کی تقریب حلف برداری کے موقع پر اپنے صدارتی خطا ب میں کہی ۔ تقریب میں ریٹرننگ افسران اے ڈی سی ڈاکٹر لبنیٰ نذیر ، ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو ، اے سی لیہ منظور احمد خان چانڈیہ ، ٹی ایم او عثما ن جا وید نے یو نین کو نسل 1تا24اور میو نسپل کمیٹی لیہ کے نو منتخب چیئر مین ، وائس چیئر مین اور جنرل کو نسلر سے حلف لیا ۔ تقریب حلف برداری سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈی سی ا ولیہ نے کہا کہ بلدیا تی ادارے تمام مہذب ، متمدن اور ترقی یا فتہ معاشروں کے جمہو ری کلچر کو ٹھو س اور پا ئیدار بنیا دیں مہیا کر تے ہیں اور جمہو ری کلچر کی بقا و استحکا م بلد یاتی اداروں کے فعال او ر موثر فنگشنگ کی رھینِ منت ہو تی ہیں کیو نکہ بلدیا تی اداروں منتخب اراکین گراس روٹ لیول پر اپنے اپنے حلقوں کے شہر یو ں کو درپیش میو نسپل سروسز سے متعلقہ مسائل و مشکلا ت کے بارے میں بہتر طور پر آگا ہ ہوتے ہیں اس لیے ان کی مشاورت و معاونت سے تشکیل پا نے والے گراس روٹ لیو ل پر ترقیاتی منصوبے شہر یو ں کو درپیش حقیقی مسائل کے دیر پا حل کے لئے ممدو معاون ثابت ہو تے ہیں ڈی سی ا ولیہ نے امید ظا ہر کی کہ بلدیاتی اداروں کے نما ئند گا ن اپنے اپنے حلقوں کے شہر یو ں کو بہتر میو نسپل سروسز کی فراہمی کے لئے اپنی تمام تر توانیا ں بروئے کار لا ئیں گے اور اپنے حلقے کے شہر یو ں کے ساتھ یکساں اور مساوی بنیا دوں پر ترقیاتی ثمر ات سے بہر مند کر کے ایک نئے سما جی عہد کا آغاز کر یں گے ۔ ڈی سی ا ونے تقریب حلف برداری کے موقع پر کہا کہ ضلع لیہ میں آزادانہ ، منصفانہ ، شفاف ، بلدیاتی انتخا با ت کے انعقاد کے لئے تمام انتظا می مشینری نے قومی جذبہ سے سر شار ہو کر اپنے فرائض سر انجا م دئیے جس کے لئے ریٹرنگ ، اسسٹنٹ ریٹرنگ افسران اور تمام انتخا بی عملہ خراج تحسین کا مستحق ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ انتخا بی عمل کی شفافیت کا اندازہ سے امر سے لگا یا جا سکتا ہے کہ ضلع بھر میں 25حلقوں کی دوبارہ گنتی کے بعد بھی نتا ئج میں کو ئی ردو بد ل نظر نہ آیا ہے جو بہتر اور معیاری انتخا بی عمل کا عملی ثبو ت ہے ۔ڈی سی ا ولیہ نے حلف برداری کے موقع پر نو منتخب نما ئندگا ن کو مبا رکباد پیش کی۔
ضلع لیہ میں نو منتخب بلد یا تی نما ئند گا ن کی حلف برداری کے سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنرچوبا رہ جا م آفتا ب حسین اور اسسٹنٹ کمشنر کر وڑ محمد تنو یر یزداں کی زیر صدارت دونو ں تحصیلو ں کے چیئر مین ، وائس چیئر مین و جنرل کو نسلرز کی حلف برداری کی تقریبا ت منعقد ہو ئیں جن میں متعلقہ ریٹرنگ افسران نے ایم سی چوبا رہ ، ایم سی فتح پور ، ایم سی کر وڑ اور تحصیل کر وڑ و چوبارہ کی یو نین کونسلو ں کے چیئر مین ،وائس چیئر مین و جنرل کو نسلرز سے حلف لیا گیا ۔ تقریبا ت میں ذرائع ابلا غ کے نما ئندوں و نو منتخب بلدیا تی نما ئند گا ن نے شرکت کی ۔

Previous Post

انڈے فروخت کرنے سے لے کر برطانوی پارلیمنٹ کے سب سےامیر رکن اور پنجاب گور نر بننے کا سفر کیسے ؟ چودھری سرور کے اپنی کتاب میں انکشافات

Next Post

لیہ سپورٹس

Next Post
لیہ سپورٹس

لیہ سپورٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا قوم سے خطاب ،  معیشت کے استحکام  کے لئے 14 نکاتی فیصلوں کا اعلان
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا قوم سے خطاب ، معیشت کے استحکام کے لئے 14 نکاتی فیصلوں کا اعلان

by webmaster
مارچ 10, 2026
0

اسلام آباد ۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران ، مشرق وسطٰی اور خلیج سمیت پورے خطے میں جنگی صورتحال...

Read moreDetails
امریکی و اسرائیلی حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوگئے: انا للہ و انا الیہ راجعون

امریکی و اسرائیلی حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوگئے: انا للہ و انا الیہ راجعون

مارچ 1, 2026
ملتان ۔پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیرِ اہتمام پراسیکیوٹرز اور پولیس کے تفتیشی افسران کے لیے تین روزہ تربیتی ورکشاپ  کا انعقاد

ملتان ۔پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیرِ اہتمام پراسیکیوٹرز اور پولیس کے تفتیشی افسران کے لیے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

فروری 21, 2026
عمران خان کو اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا، محسن نقوی

عمران خان کو اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا، محسن نقوی

فروری 13, 2026
مریم نواز نے لاہور ڈویژن کا اجلاس بلالیا، آج پھر ریلی نکالیں گی

پنجاب بھر میں کھیلوں کے حوالے سے بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

فروری 11, 2026

لیہ ، کروڑ ، چو بارہ میں بلدیا تی اداروں کے نو منتخب نما ئندگا ن کی تقا ریب حلف برداری Pic From Layyah 14-01-2016لیہ (صبح پا کستان ) ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے کہا ہے کہ گراس روٹ لیول پر جد ید اور معیاری میو نسپل سروسز کی فراہمی کے لئے بلد یا تی اداروں کو متحرک ، فعال بنا نے کے لئے تمام تر وسائل کی فراہمی حکو مت کی اولین ترجیحات میں سر فہرست ہے یہ با ت انہو ں نے جنا ح ہا ل ٹی ایم اے آفس لیہ میں بلدیا تی اداروں کے نو منتخب نما ئندگا ن کی تقریب حلف برداری کے موقع پر اپنے صدارتی خطا ب میں کہی ۔ تقریب میں ریٹرننگ افسران اے ڈی سی ڈاکٹر لبنیٰ نذیر ، ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو ، اے سی لیہ منظور احمد خان چانڈیہ ، ٹی ایم او عثما ن جا وید نے یو نین کو نسل 1تا24اور میو نسپل کمیٹی لیہ کے نو منتخب چیئر مین ، وائس چیئر مین اور جنرل کو نسلر سے حلف لیا ۔ تقریب حلف برداری سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈی سی ا ولیہ نے کہا کہ بلدیا تی ادارے تمام مہذب ، متمدن اور ترقی یا فتہ معاشروں کے جمہو ری کلچر کو ٹھو س اور پا ئیدار بنیا دیں مہیا کر تے ہیں اور جمہو ری کلچر کی بقا و استحکا م بلد یاتی اداروں کے فعال او ر موثر فنگشنگ کی رھینِ منت ہو تی ہیں کیو نکہ بلدیا تی اداروں منتخب اراکین گراس روٹ لیول پر اپنے اپنے حلقوں کے شہر یو ں کو درپیش میو نسپل سروسز سے متعلقہ مسائل و مشکلا ت کے بارے میں بہتر طور پر آگا ہ ہوتے ہیں اس لیے ان کی مشاورت و معاونت سے تشکیل پا نے والے گراس روٹ لیو ل پر ترقیاتی منصوبے شہر یو ں کو درپیش حقیقی مسائل کے دیر پا حل کے لئے ممدو معاون ثابت ہو تے ہیں ڈی سی ا ولیہ نے امید ظا ہر کی کہ بلدیاتی اداروں کے نما ئند گا ن اپنے اپنے حلقوں کے شہر یو ں کو بہتر میو نسپل سروسز کی فراہمی کے لئے اپنی تمام تر توانیا ں بروئے کار لا ئیں گے اور اپنے حلقے کے شہر یو ں کے ساتھ یکساں اور مساوی بنیا دوں پر ترقیاتی ثمر ات سے بہر مند کر کے ایک نئے سما جی عہد کا آغاز کر یں گے ۔ ڈی سی ا ونے تقریب حلف برداری کے موقع پر کہا کہ ضلع لیہ میں آزادانہ ، منصفانہ ، شفاف ، بلدیاتی انتخا با ت کے انعقاد کے لئے تمام انتظا می مشینری نے قومی جذبہ سے سر شار ہو کر اپنے فرائض سر انجا م دئیے جس کے لئے ریٹرنگ ، اسسٹنٹ ریٹرنگ افسران اور تمام انتخا بی عملہ خراج تحسین کا مستحق ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ انتخا بی عمل کی شفافیت کا اندازہ سے امر سے لگا یا جا سکتا ہے کہ ضلع بھر میں 25حلقوں کی دوبارہ گنتی کے بعد بھی نتا ئج میں کو ئی ردو بد ل نظر نہ آیا ہے جو بہتر اور معیاری انتخا بی عمل کا عملی ثبو ت ہے ۔ڈی سی ا ولیہ نے حلف برداری کے موقع پر نو منتخب نما ئندگا ن کو مبا رکباد پیش کی۔ ضلع لیہ میں نو منتخب بلد یا تی نما ئند گا ن کی حلف برداری کے سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنرچوبا رہ جا م آفتا ب حسین اور اسسٹنٹ کمشنر کر وڑ محمد تنو یر یزداں کی زیر صدارت دونو ں تحصیلو ں کے چیئر مین ، وائس چیئر مین و جنرل کو نسلرز کی حلف برداری کی تقریبا ت منعقد ہو ئیں جن میں متعلقہ ریٹرنگ افسران نے ایم سی چوبا رہ ، ایم سی فتح پور ، ایم سی کر وڑ اور تحصیل کر وڑ و چوبارہ کی یو نین کونسلو ں کے چیئر مین ،وائس چیئر مین و جنرل کو نسلرز سے حلف لیا گیا ۔ تقریبا ت میں ذرائع ابلا غ کے نما ئندوں و نو منتخب بلدیا تی نما ئند گا ن نے شرکت کی ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.