منتخب بلدیاتی کو نسلرز کی تقریب حلف برداری آج گیارہ بجے دن منعقد ہو گی
لیہ( صبح پا کستان )ضلع لیہ کے نو منتخب بلدیاتی نمائندگان کی تقاریب حلف برداری چودہ جنوری کو گیارہ بجے دن لیہ ،کروڑ اورچوبارہ میں منعقدہوگی ۔لیہ میں تقریب کی صدارت ڈی سی او و ڈی آ اولیہ رانا گلزار احمد کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق چودہ جنوری کو تینوں تحصیلوں لیہ ،کروڑ اورچوبارہ کے نمائندگان کی حلف برداری کی تقریب ٹی ایم ہالزمیں منعقدہوگی ۔جہاں پر ان منتخب نمائندگان سے متعلقہ ریٹرنگ افسران حلف لیں گے۔لیہ میں حلف برداری کی تقریب کی صدارت ڈی سی او و ڈی آر او لیہ رانا گلزار احمد کریں گے۔ اس طرح کروڑمیں ائے سی کروڑ تنویر احمد یزداں جبکہ تحصیل چوبارہ میں جام آفتاب حسین کی زیرصدارت متعلقہ ریٹرنگ افسران حلف لیں گے ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








