• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نا بینا افراد سے پنجاب حکومت کا ایک اورحسین وعدہ

webmaster by webmaster
جنوری 14, 2016
in First Page
0

نا بینا افراد سے پنجاب حکومت کا ایک اورحسین وعدہ
54f4ce2b3c14bلاہور(مانیٹرننگ ڈیسک)حکومت پنجاب نے ایک اور حسین وعدے کر کے لا ہور میں بے روزگاری کے خلاف سراپا احتجاج ان سب نابینا افراد کو ان کے گھروں میں واپس بھجوا دیا گیا ہے نابینا افراد کے مطابق ان سے وعدہ کیا گیا ہے کہ ان کے متعلقہ ڈی سی اوز ان کے لیے روزگار کا بندوبست کریں گے۔
نجی ٹی وی 92نیوز کے مطا بق غربت اوربیروزگاری سے ستائے نابینا افراد صوبائی دارالحکومت میں زنجیرعدل ہلاتے اور احتجاج کرتے رہے مگر حکمرانوں کے کانوں پر کوئی جوں تک نہ رینگی نوربصارت سے محروم احتجاجی مظاہرین کو پہلے ہوٹلوں میں محصور کیا گیا بعد ازاں انہیں ان کے متعلقہ اضلاع میں بھجوا دیا گیا نابینا افراد کے مطابق حکومت نے ان سے وعدہ کیا ہے کہ متعلقہ ڈی سی اوز انہیں نوکریوں پر لگوائیں گے۔

تفصیلات کےمطابق حکومت وقت سے بھیک نہیں روزگار نہ ملنے پر احتجاج کے لیے لاہور چلے آنے والوں نے جب میٹرو بس سروس بند کر کے پورے لاہور کو چکرا دیا تو پھربھی حکومت ٹس سے مس نہ ہوئی۔حکومت پنجاب نے ایک اور حسین وعدے کر کے لا ہور میں بے روزگاری کے خلاف سراپا احتجاج ان سب نابینا افراد کو ان کے گھروں میں واپس بھجوا دیا گیا ہے نابینا افراد کے مطابق ان سے وعدہ کیا گیا ہے کہ ان کے متعلقہ ڈی سی اوز ان کے لیے روزگار کا بندوبست کریں گے۔

اس حوالے سے لاہور میں نابینا افراد کے ایک نمائندہ وفد نے ڈی سی او لاہور سے ملاقات بھی کی نابینا افراد نے اعلان کیا ہے کہ حکومت کو ان کے لیے روزگار کا بندوبست کرنا ہو گا وگرنہ وہ پھر سے احتجاج شروع کر دیں گے۔

Post Views: 75
Previous Post

منتخب بلدیاتی کو نسلرز کی تقریب حلف برداری آج گیارہ بجے دن منعقد ہو گی

Next Post

انڈے فروخت کرنے سے لے کر برطانوی پارلیمنٹ کے سب سےامیر رکن اور پنجاب گور نر بننے کا سفر کیسے ؟ چودھری سرور کے اپنی کتاب میں انکشافات

Next Post

انڈے فروخت کرنے سے لے کر برطانوی پارلیمنٹ کے سب سےامیر رکن اور پنجاب گور نر بننے کا سفر کیسے ؟ چودھری سرور کے اپنی کتاب میں انکشافات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

نا بینا افراد سے پنجاب حکومت کا ایک اورحسین وعدہ 54f4ce2b3c14bلاہور(مانیٹرننگ ڈیسک)حکومت پنجاب نے ایک اور حسین وعدے کر کے لا ہور میں بے روزگاری کے خلاف سراپا احتجاج ان سب نابینا افراد کو ان کے گھروں میں واپس بھجوا دیا گیا ہے نابینا افراد کے مطابق ان سے وعدہ کیا گیا ہے کہ ان کے متعلقہ ڈی سی اوز ان کے لیے روزگار کا بندوبست کریں گے۔ نجی ٹی وی 92نیوز کے مطا بق غربت اوربیروزگاری سے ستائے نابینا افراد صوبائی دارالحکومت میں زنجیرعدل ہلاتے اور احتجاج کرتے رہے مگر حکمرانوں کے کانوں پر کوئی جوں تک نہ رینگی نوربصارت سے محروم احتجاجی مظاہرین کو پہلے ہوٹلوں میں محصور کیا گیا بعد ازاں انہیں ان کے متعلقہ اضلاع میں بھجوا دیا گیا نابینا افراد کے مطابق حکومت نے ان سے وعدہ کیا ہے کہ متعلقہ ڈی سی اوز انہیں نوکریوں پر لگوائیں گے۔

تفصیلات کےمطابق حکومت وقت سے بھیک نہیں روزگار نہ ملنے پر احتجاج کے لیے لاہور چلے آنے والوں نے جب میٹرو بس سروس بند کر کے پورے لاہور کو چکرا دیا تو پھربھی حکومت ٹس سے مس نہ ہوئی۔حکومت پنجاب نے ایک اور حسین وعدے کر کے لا ہور میں بے روزگاری کے خلاف سراپا احتجاج ان سب نابینا افراد کو ان کے گھروں میں واپس بھجوا دیا گیا ہے نابینا افراد کے مطابق ان سے وعدہ کیا گیا ہے کہ ان کے متعلقہ ڈی سی اوز ان کے لیے روزگار کا بندوبست کریں گے۔

اس حوالے سے لاہور میں نابینا افراد کے ایک نمائندہ وفد نے ڈی سی او لاہور سے ملاقات بھی کی نابینا افراد نے اعلان کیا ہے کہ حکومت کو ان کے لیے روزگار کا بندوبست کرنا ہو گا وگرنہ وہ پھر سے احتجاج شروع کر دیں گے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.