• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ سپورٹس

webmaster by webmaster
جنوری 27, 2016
in First Page, Layyah Sports
0
لیہ سپورٹس

فسٹ ڈی سی او ہا کی ٹو رنا منٹ کے فائنل مقابلوں کے بعد تقریب تقسیم انعاما ت
Pic From Layyah 16-01-2016لیہ (صبح پا کستان) صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لئے کھیلیں بنیا دی اہمیت کی حا مل ہو تی ہیں اس لیے ضلع حکو مت لیہ کھیلوں کے فروغ ، کھیلاڑیو ں کی بہتر کو چنگ اور مواقع فراہم کر نے کے لئے مختلف پر وگرامز کے ذریعے ٹو رنا منٹس کا انعقاد عمل میں لا رہی ہے یہ با ت ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے فسٹ ڈی سی او ہا کی ٹو رنا منٹ کے فائنل مقابلوں کے بعد تقریب تقسیم انعاما ت سے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔ تقریب میں تقریب میں ممبر ضلع کو نسل یو نس کنجا ل ایڈووکیٹ ، ممبر ایم سی لیہ افضا ل احمد خان ، مہر عبد الرحمن ، جلا ل حسین خان ،فاروق خان کھیتران سپو رٹس تنظیمو ں کے عہدیداران و شائقین کی بڑی تعداد مو جو دتھی ۔ اس موقع پر ڈی ایس او سیف الرحمن نے بتا یا کہ ہا کی ٹو رنا منٹ میں مجمو عی طور پر 15ٹیموں نے حصہ لیا ۔فائنل مقا بلہ میں محسن شہید ہا کی کلب لیہ نے پہلی پو زیشن جبکہ رنر اپ تا ج ہا کی کلب لیہ رہیں ۔ بعد ازاں ڈی سی او لیہ نے نما یا ں کا ر کر دگی کے حا مل ٹیموں کے کھیلا ڑیو ں میں شیلڈز و نقد انعاما ت تقسیم کیے ۔

Post Views: 42
Previous Post

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کے دفتر پر حملہ کی مذمت

Next Post

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے راہنماءوں کی پھا نسیوں کے خاف احتجاجی ریلی

Next Post

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے راہنماءوں کی پھا نسیوں کے خاف احتجاجی ریلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

فسٹ ڈی سی او ہا کی ٹو رنا منٹ کے فائنل مقابلوں کے بعد تقریب تقسیم انعاما ت Pic From Layyah 16-01-2016لیہ (صبح پا کستان) صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لئے کھیلیں بنیا دی اہمیت کی حا مل ہو تی ہیں اس لیے ضلع حکو مت لیہ کھیلوں کے فروغ ، کھیلاڑیو ں کی بہتر کو چنگ اور مواقع فراہم کر نے کے لئے مختلف پر وگرامز کے ذریعے ٹو رنا منٹس کا انعقاد عمل میں لا رہی ہے یہ با ت ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے فسٹ ڈی سی او ہا کی ٹو رنا منٹ کے فائنل مقابلوں کے بعد تقریب تقسیم انعاما ت سے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔ تقریب میں تقریب میں ممبر ضلع کو نسل یو نس کنجا ل ایڈووکیٹ ، ممبر ایم سی لیہ افضا ل احمد خان ، مہر عبد الرحمن ، جلا ل حسین خان ،فاروق خان کھیتران سپو رٹس تنظیمو ں کے عہدیداران و شائقین کی بڑی تعداد مو جو دتھی ۔ اس موقع پر ڈی ایس او سیف الرحمن نے بتا یا کہ ہا کی ٹو رنا منٹ میں مجمو عی طور پر 15ٹیموں نے حصہ لیا ۔فائنل مقا بلہ میں محسن شہید ہا کی کلب لیہ نے پہلی پو زیشن جبکہ رنر اپ تا ج ہا کی کلب لیہ رہیں ۔ بعد ازاں ڈی سی او لیہ نے نما یا ں کا ر کر دگی کے حا مل ٹیموں کے کھیلا ڑیو ں میں شیلڈز و نقد انعاما ت تقسیم کیے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.