• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے راہنماءوں کی پھا نسیوں کے خاف احتجاجی ریلی

webmaster by webmaster
جنوری 16, 2016
in First Page
0

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے راہنماءوں کی پھا نسیوں کے خاف احتجاجی ریلی
imagesلیہ (صبح پا کستان )بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے امیر مطیع الرحمن نظا می سمیت دیگر راہنماءوں کو جنگی مجرم قرار دے کر پھا نسی دینے کی سزاءوں کے خلاف جماعت اسلامی ضلع لیہ کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکا لی گئی ، احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہو ءے امیر جماعت اسلامی ضلع لیہ مبشر نعیم چو ہدری امیر شہر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری اور چو ہدری انور گجر نے بنگلہ دیش میں پا کستان سے محبت کرنے کے جرم میں جماعت اسلامی کے راہنماءوں کو پھا نسیاں دینے کے حسینہ واجد کی حکو مت کے اقدام کو غیر منصفا نہ اور غیر انسا نی قرار دیتے ہو ءے انسا نی بنیادی حقو ق کے متصادم قرار دیا ۔ مبشر نعیم چو ہدری نے پا کستان کی حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ بنگلہ دیشی حکو مت کے اس اقدام کوعالمی اداروں کے فورم پر اٹحا یا جا ءے ۔ انہوں نے نریندر مودی کے دورہ لا ہور پر شدید تنقید کرتے ہو ءے کہا پا کستان توڑنے کے جرم کا اعتراف کرنے والے بھارتی وزیر اعظم سے حکمرا نوں کی دو ستیاں ایک بڑا سوال ہیں ۔
احتجاجی ریلی میں نو منتخب کو نسلر رضوان خان سمیت ضلع بھر سے جماعت اسلا می کے کار کنوں نے بڑی تعداد میں شر کت کی .

Post Views: 51
Previous Post

لیہ سپورٹس

Next Post

پنجاب میں بھٹہ خشت پر کم عمر بچوں سے مشقت لینا سنگین جرم قرار

Next Post

پنجاب میں بھٹہ خشت پر کم عمر بچوں سے مشقت لینا سنگین جرم قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے راہنماءوں کی پھا نسیوں کے خاف احتجاجی ریلی imagesلیہ (صبح پا کستان )بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے امیر مطیع الرحمن نظا می سمیت دیگر راہنماءوں کو جنگی مجرم قرار دے کر پھا نسی دینے کی سزاءوں کے خلاف جماعت اسلامی ضلع لیہ کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکا لی گئی ، احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہو ءے امیر جماعت اسلامی ضلع لیہ مبشر نعیم چو ہدری امیر شہر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری اور چو ہدری انور گجر نے بنگلہ دیش میں پا کستان سے محبت کرنے کے جرم میں جماعت اسلامی کے راہنماءوں کو پھا نسیاں دینے کے حسینہ واجد کی حکو مت کے اقدام کو غیر منصفا نہ اور غیر انسا نی قرار دیتے ہو ءے انسا نی بنیادی حقو ق کے متصادم قرار دیا ۔ مبشر نعیم چو ہدری نے پا کستان کی حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ بنگلہ دیشی حکو مت کے اس اقدام کوعالمی اداروں کے فورم پر اٹحا یا جا ءے ۔ انہوں نے نریندر مودی کے دورہ لا ہور پر شدید تنقید کرتے ہو ءے کہا پا کستان توڑنے کے جرم کا اعتراف کرنے والے بھارتی وزیر اعظم سے حکمرا نوں کی دو ستیاں ایک بڑا سوال ہیں ۔ احتجاجی ریلی میں نو منتخب کو نسلر رضوان خان سمیت ضلع بھر سے جماعت اسلا می کے کار کنوں نے بڑی تعداد میں شر کت کی .

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.