• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب میں بھٹہ خشت پر کم عمر بچوں سے مشقت لینا سنگین جرم قرار

webmaster by webmaster
جنوری 16, 2016
in First Page
0

پنجاب میں بھٹہ خشت پر کم عمر بچوں سے مشقت لینا سنگین جرم قرار
downloadلیہ (ما نیٹرننگ ڈیسک )وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے نے اینٹوں کے بھٹوں پر کم عمر بچوں سے مشقت لینے کے خلاف سخت کارواءی کر نے کی ہدا یات جاری کر دی وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کی رو شنی میں حکو مت پنجاب نے اینٹوں کے بھٹوں پر کم عمر بچوں سے مشقت کی ممانعت کے قانون 2016کا اطلاق کردیا گیاہے جس کے تحت اینٹوں کے بھٹوں پر 5سے لیکر14سال تک کے بچوں سے مشقت لینا سنگین جرم ہے ‘ قانون پر عملدرآمد نہ کرنے پر بھٹہ سیل کرنے کے علاوہ بھٹہ مالک اور دیگر ذمہ داروں کو 5لاکھ روپے جرمانہ اور 6ماہ قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔نئے قوانین کے اطلاق کو یقینی بنانے کیلئے وہ خود بھٹوں کے دورے کرینگے اور ان کے علاوہ ڈی پی او ، اسسٹنٹ کمشنر ز اور ایس ڈی پی اوز کی سربراہی میں ٹیمیں بھٹوں کی انسپکشن کریں گی۔
حکومت پنجاب نے اینٹوں کے بھٹہ پر کام کرنے والے مزدوروں کے بچوں کی تعلیم کیلئے خصوصی انتظامات کرنے ، بچوں کو 1000روپے فی کس ماہانہ خصوصی وظیفہ کے اجراء کے علاوہ مفت کتابیں ، سٹیشنری ، یونیفارم اور ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کی جائے گی

Post Views: 45
Previous Post

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے راہنماءوں کی پھا نسیوں کے خاف احتجاجی ریلی

Next Post

تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کی احتجاجی ریلی

Next Post

تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کی احتجاجی ریلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

پنجاب میں بھٹہ خشت پر کم عمر بچوں سے مشقت لینا سنگین جرم قرار downloadلیہ (ما نیٹرننگ ڈیسک )وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے نے اینٹوں کے بھٹوں پر کم عمر بچوں سے مشقت لینے کے خلاف سخت کارواءی کر نے کی ہدا یات جاری کر دی وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کی رو شنی میں حکو مت پنجاب نے اینٹوں کے بھٹوں پر کم عمر بچوں سے مشقت کی ممانعت کے قانون 2016کا اطلاق کردیا گیاہے جس کے تحت اینٹوں کے بھٹوں پر 5سے لیکر14سال تک کے بچوں سے مشقت لینا سنگین جرم ہے ‘ قانون پر عملدرآمد نہ کرنے پر بھٹہ سیل کرنے کے علاوہ بھٹہ مالک اور دیگر ذمہ داروں کو 5لاکھ روپے جرمانہ اور 6ماہ قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔نئے قوانین کے اطلاق کو یقینی بنانے کیلئے وہ خود بھٹوں کے دورے کرینگے اور ان کے علاوہ ڈی پی او ، اسسٹنٹ کمشنر ز اور ایس ڈی پی اوز کی سربراہی میں ٹیمیں بھٹوں کی انسپکشن کریں گی۔ حکومت پنجاب نے اینٹوں کے بھٹہ پر کام کرنے والے مزدوروں کے بچوں کی تعلیم کیلئے خصوصی انتظامات کرنے ، بچوں کو 1000روپے فی کس ماہانہ خصوصی وظیفہ کے اجراء کے علاوہ مفت کتابیں ، سٹیشنری ، یونیفارم اور ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کی جائے گی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.