• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کی احتجاجی ریلی

webmaster by webmaster
جنوری 16, 2016
in First Page
0

تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کی احتجاجی ریلی
12572994_858766727573581_4979799383078692309_nلیہ(رانا عبد الرب سے )تعلیمی اداروں کی نجکاری پر اساتذہ دو دھڑوں میں تقسیم،پنجاب ٹیچر یونین اساتذہ و معلمات کی فیملی پارک سے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ تک احتجاجی ریلی،پنجاب ٹیچر یونین کی مرکزی قیادت کی شرکت۔26جنوری کو آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا، احتجاجی دھرنا سے خطاب ،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پنجاب ٹیچر یونین کی کال پر فیملی پارک سے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ تک تعلیمی نجکاری کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے باہر پنجاب ٹیچر یونین اساتذہ و معلمات احتجاجی دھرنا بھی دیا۔احتجاجی دھرنا سے خطاب کرتے ہوئے غلام محی الدین مرکزی صدر پنجاب ٹیچر یونین اساتذہ و معلمات نے کہا کہ حکومت نے تعلیمی اداروں کو پرائیویٹ کرنے کی ٹھان رکھی ہے مگر اساتذہ اپنے حقوق لینا جانتے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت پنجاب گورنمنٹ تعلیمی اداروں کو پرائیویٹ نہ کرے ورنہ احتجاج کا دائرہ کار بڑھاکرراؤنڈ تک لے جائیں گے انہوں نے مزید کہا کہ آج کا یہ تاریخ ساز احتجاج اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت پنجاب کی طرف سے تعلیمی نجکاری کے نام پر جو ظلم کیا جا رہا ہے اس کے خلاف اساتذہ متحد ہیں اور آج ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر پر امن احتجاج کرکے یہ بتانا چاہتے ہیں کہ اساتذہ پر حکومت پنجاب ظلم بند کرے ورنہ ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں۔اس موقع پر غلام محمد خان سر پرست اعلیٰ پنجاب ٹیچر یونین ،ملک بشیر حسین کنویرا ضلعی صدر پنجاب ٹیچر یونین لیہ و دیگر نے خطاب کیا ۔واضح رہے کہ پنجاب ٹیچر یونین کے ایک گروپ نے اساتذہ کو احتجاج میں جانے سے روکا۔

Post Views: 45
Previous Post

پنجاب میں بھٹہ خشت پر کم عمر بچوں سے مشقت لینا سنگین جرم قرار

Next Post

لیہ فارسٹ تفریحی پارکس کی حا لت زار ، ایم پی ایز کی تو جہ کے منتظر

Next Post

لیہ فارسٹ تفریحی پارکس کی حا لت زار ، ایم پی ایز کی تو جہ کے منتظر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کی احتجاجی ریلی 12572994_858766727573581_4979799383078692309_nلیہ(رانا عبد الرب سے )تعلیمی اداروں کی نجکاری پر اساتذہ دو دھڑوں میں تقسیم،پنجاب ٹیچر یونین اساتذہ و معلمات کی فیملی پارک سے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ تک احتجاجی ریلی،پنجاب ٹیچر یونین کی مرکزی قیادت کی شرکت۔26جنوری کو آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا، احتجاجی دھرنا سے خطاب ،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پنجاب ٹیچر یونین کی کال پر فیملی پارک سے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ تک تعلیمی نجکاری کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے باہر پنجاب ٹیچر یونین اساتذہ و معلمات احتجاجی دھرنا بھی دیا۔احتجاجی دھرنا سے خطاب کرتے ہوئے غلام محی الدین مرکزی صدر پنجاب ٹیچر یونین اساتذہ و معلمات نے کہا کہ حکومت نے تعلیمی اداروں کو پرائیویٹ کرنے کی ٹھان رکھی ہے مگر اساتذہ اپنے حقوق لینا جانتے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت پنجاب گورنمنٹ تعلیمی اداروں کو پرائیویٹ نہ کرے ورنہ احتجاج کا دائرہ کار بڑھاکرراؤنڈ تک لے جائیں گے انہوں نے مزید کہا کہ آج کا یہ تاریخ ساز احتجاج اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت پنجاب کی طرف سے تعلیمی نجکاری کے نام پر جو ظلم کیا جا رہا ہے اس کے خلاف اساتذہ متحد ہیں اور آج ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر پر امن احتجاج کرکے یہ بتانا چاہتے ہیں کہ اساتذہ پر حکومت پنجاب ظلم بند کرے ورنہ ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں۔اس موقع پر غلام محمد خان سر پرست اعلیٰ پنجاب ٹیچر یونین ،ملک بشیر حسین کنویرا ضلعی صدر پنجاب ٹیچر یونین لیہ و دیگر نے خطاب کیا ۔واضح رہے کہ پنجاب ٹیچر یونین کے ایک گروپ نے اساتذہ کو احتجاج میں جانے سے روکا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.