• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ فارسٹ تفریحی پارکس کی حا لت زار ، ایم پی ایز کی تو جہ کے منتظر

webmaster by webmaster
جنوری 16, 2016
in First Page
0

تفریحی پارکس کے نام پر کروڑوں کی خردبرد کا انکشاف
tn_Mahar-Ijaz-Ahmad-Achlanaلیہ (رانا عبدالرب سے) فاریسٹ تفریحی پارکس کے نام پر کروڑوں کا ضیاع ،ضلع لیہ کے لیگی ممبران اسمبلی نے عوامی تفریح گاہوں کے نام پر جو رقم شو کی لاگت اُس کا عشر عشیر بھی نہیں ،مسلم لیگ ق کے دورِ حکومت میں چوہدری الطاف حسین سابق ایم پی اے نے فتح پور میں پونے دو کروڑ کی لاگت سے فاریسٹ پارک کا جو منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچایا اُس کی نظیر جنوبی پنجاب کے اضلاع میں نہیں ملتی تفصیل کے مطابق سابق ادوارِ حکومت میں عوامی تفریح کے نام پر مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی نے جو فاریسٹ پارکس بنوائے اُنہیں کروڑوں کا ضیاع ہی کہا جا سکتا ہے وطن عزیز کی معروف شاہراہ جو خیبر تا کراچی جو سفر وسیلہ ظفر کا ذریعہ ہے چوک اعظم سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر 2011,12میں پایہ تکمیل کو پہنچنے والے تفریحی فاریسٹ پارک کی حالت زار دیکھنے کے قابل نہیں وزیٹرز کی ریفریشمنٹ کیلئے بنائی گئی عمارت بھوت بنگلہ کے نام سے معروف ہے جبکہ اُس کی گرلیں ،گیٹ چور اُکھاڑ کر لے گئے ،پارک مین داخلے کیلئے جو گیٹ لگایا گیا تھا اُس کا ایک حصہ ایسے غائب ہو چکا ہے دھوری اڈہ کے نزدیک ایم ایم روڈ پر مسلم لیگ کی سابقہ ایم پی اے محترمہ ریحانہ اعجاز اچلانہ نے 54لاکھ روپے کی کثیر لاگت سے یہ تفریح گاہ بنوائی جس کا سنگ بنیاد مہر اعجاز احمد اچلانہ نے رکھا اُجڑے ہوئے اس تفریحی پارک میں بچوں کیلئے جو جھولے لگائے گئے اُن میں سے ایک بھی جھولا باقی نہیں پانی کی جھیل میں جھاڑیاں اُگی ہوئی ہیں وزیٹرز کے بیٹھنے کیلئے رکھے گئے بنچز میں سے ایک بھی بنچ سلامت نہیں ارد گرد کے خوبصورت مناظر کی عکاسی کیلئے بنایا گیا اونچا چبوترہ اپنی ہیئت تک بدل چکا ہے پودوں کو پانی کی ترسیل کیلئے لگایا جانے والا ٹیوب ویل تو باقی نہیں البتہ زمین سے پانی نکالنے کیلئے جو کنواں کھودا گیا اُس کے آثار باقی ہیں اسی طرح سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ نے اپنے دورِ اقتدار میں فتح پور سے محض چند قدم کے فاصلے پر میانوالی روڈ پر جو پارک لاکھوں کی لاگت سے بنوایا اُس کی حالت زار بھی یہی کہانی سناتی ہے جبکہ اُنہوں نے 112ایم ایل کروڑ روڈ پر اور اڈاہ شوکت آباد ،کروڑ لیہ روڈ پر جو جنگلات کے رقبہ پر فاریسٹ تفریحی پارکس بنوائے قومی خزانے سے پیسوں کے ضیاع کے سوا اور کچھ نظر نہیں آتا جبکہ جو لاگت ان پارکس کی شو کی گئی ہے لاگت اُن سے آدھی رقم سے بھی کم ہے ان پارکس کی تکمیل کے بعد نہ تو کوئی دیکھ بھال کی گئی اور نہ ہی ان کی تزئین و آرائش کیلئے کسی نے کوئی قدم اُٹھایا موازنہ کیا جائے تو چوہدری پرویز الٰہی کے دورِ اقتدار میں سابق ایم پی اے مسلم لیگ ق چوہدری الطاف حسین نے پونے دوکروڑ کی لاگت سے فتح پور کے قریب فاریسٹ پارک بنوایا اُسکی مثال جنوبی پنجاب کے اضلاع میں نہیں ملتی

Previous Post

تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کی احتجاجی ریلی

Next Post

گورنر پنجاب سے راءے غلام عباس بھٹی کی ملاقات ۔ دورہ لیہ کی دعوت

Next Post

گورنر پنجاب سے راءے غلام عباس بھٹی کی ملاقات ۔ دورہ لیہ کی دعوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

تفریحی پارکس کے نام پر کروڑوں کی خردبرد کا انکشاف tn_Mahar-Ijaz-Ahmad-Achlanaلیہ (رانا عبدالرب سے) فاریسٹ تفریحی پارکس کے نام پر کروڑوں کا ضیاع ،ضلع لیہ کے لیگی ممبران اسمبلی نے عوامی تفریح گاہوں کے نام پر جو رقم شو کی لاگت اُس کا عشر عشیر بھی نہیں ،مسلم لیگ ق کے دورِ حکومت میں چوہدری الطاف حسین سابق ایم پی اے نے فتح پور میں پونے دو کروڑ کی لاگت سے فاریسٹ پارک کا جو منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچایا اُس کی نظیر جنوبی پنجاب کے اضلاع میں نہیں ملتی تفصیل کے مطابق سابق ادوارِ حکومت میں عوامی تفریح کے نام پر مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی نے جو فاریسٹ پارکس بنوائے اُنہیں کروڑوں کا ضیاع ہی کہا جا سکتا ہے وطن عزیز کی معروف شاہراہ جو خیبر تا کراچی جو سفر وسیلہ ظفر کا ذریعہ ہے چوک اعظم سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر 2011,12میں پایہ تکمیل کو پہنچنے والے تفریحی فاریسٹ پارک کی حالت زار دیکھنے کے قابل نہیں وزیٹرز کی ریفریشمنٹ کیلئے بنائی گئی عمارت بھوت بنگلہ کے نام سے معروف ہے جبکہ اُس کی گرلیں ،گیٹ چور اُکھاڑ کر لے گئے ،پارک مین داخلے کیلئے جو گیٹ لگایا گیا تھا اُس کا ایک حصہ ایسے غائب ہو چکا ہے دھوری اڈہ کے نزدیک ایم ایم روڈ پر مسلم لیگ کی سابقہ ایم پی اے محترمہ ریحانہ اعجاز اچلانہ نے 54لاکھ روپے کی کثیر لاگت سے یہ تفریح گاہ بنوائی جس کا سنگ بنیاد مہر اعجاز احمد اچلانہ نے رکھا اُجڑے ہوئے اس تفریحی پارک میں بچوں کیلئے جو جھولے لگائے گئے اُن میں سے ایک بھی جھولا باقی نہیں پانی کی جھیل میں جھاڑیاں اُگی ہوئی ہیں وزیٹرز کے بیٹھنے کیلئے رکھے گئے بنچز میں سے ایک بھی بنچ سلامت نہیں ارد گرد کے خوبصورت مناظر کی عکاسی کیلئے بنایا گیا اونچا چبوترہ اپنی ہیئت تک بدل چکا ہے پودوں کو پانی کی ترسیل کیلئے لگایا جانے والا ٹیوب ویل تو باقی نہیں البتہ زمین سے پانی نکالنے کیلئے جو کنواں کھودا گیا اُس کے آثار باقی ہیں اسی طرح سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ نے اپنے دورِ اقتدار میں فتح پور سے محض چند قدم کے فاصلے پر میانوالی روڈ پر جو پارک لاکھوں کی لاگت سے بنوایا اُس کی حالت زار بھی یہی کہانی سناتی ہے جبکہ اُنہوں نے 112ایم ایل کروڑ روڈ پر اور اڈاہ شوکت آباد ،کروڑ لیہ روڈ پر جو جنگلات کے رقبہ پر فاریسٹ تفریحی پارکس بنوائے قومی خزانے سے پیسوں کے ضیاع کے سوا اور کچھ نظر نہیں آتا جبکہ جو لاگت ان پارکس کی شو کی گئی ہے لاگت اُن سے آدھی رقم سے بھی کم ہے ان پارکس کی تکمیل کے بعد نہ تو کوئی دیکھ بھال کی گئی اور نہ ہی ان کی تزئین و آرائش کیلئے کسی نے کوئی قدم اُٹھایا موازنہ کیا جائے تو چوہدری پرویز الٰہی کے دورِ اقتدار میں سابق ایم پی اے مسلم لیگ ق چوہدری الطاف حسین نے پونے دوکروڑ کی لاگت سے فتح پور کے قریب فاریسٹ پارک بنوایا اُسکی مثال جنوبی پنجاب کے اضلاع میں نہیں ملتی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.