• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

گورنر پنجاب سے راءے غلام عباس بھٹی کی ملاقات ۔ دورہ لیہ کی دعوت

webmaster by webmaster
جنوری 17, 2016
in First Page
0

گورنر پنجاب سے راءے غلام عباس بھٹی کی ملاقات ۔ دورہ لیہ کی دعوت
1959836_1696000133947068_4944150257267386214_nلیہ (سٹاف رپورٹر) گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ اور چیئر مین العباس بھٹی ٹرسٹ رائے حاجی غلام عباس بھٹی کی ملاقات ،جنوبی پنجاب میں جی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ نے کہا کہ پبلک پرائیویٹ پارنٹرشپ پر

قائم یونیورسٹیز سب کیمپس کی کارکردگی قابل ستائش ہے، چیئر مین ٹرسٹ کی تعلیمی میدان میں خدمات اور سماجی خدمات ناقابل فراموش ہیں، ملاقات میں مزید کہا گیا کہ کوالٹی ایجوکیشن ہی کی بدولت ہم دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ مقابلہ کر سکتے ہیں، چیئر مین العباس بھٹی ٹرسٹ رائے حاجی غلام عباس بھٹی نے گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ کو جی سی یونیورسٹی لیہ کیمپس کا دورہ کرنے کی دعوت دی جو انھوں نے قبول کر لی ۔گورنرپنجاب محمدرفیق رجوانہ نے لیہ دورہ کا وعدہ کیا

Post Views: 41
Previous Post

لیہ فارسٹ تفریحی پارکس کی حا لت زار ، ایم پی ایز کی تو جہ کے منتظر

Next Post

کوٹ مٹھن. عظیم صوفی شاعر خواجہ غلام فرید کے عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز

Next Post

کوٹ مٹھن. عظیم صوفی شاعر خواجہ غلام فرید کے عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

گورنر پنجاب سے راءے غلام عباس بھٹی کی ملاقات ۔ دورہ لیہ کی دعوت 1959836_1696000133947068_4944150257267386214_nلیہ (سٹاف رپورٹر) گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ اور چیئر مین العباس بھٹی ٹرسٹ رائے حاجی غلام عباس بھٹی کی ملاقات ،جنوبی پنجاب میں جی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ نے کہا کہ پبلک پرائیویٹ پارنٹرشپ پر

قائم یونیورسٹیز سب کیمپس کی کارکردگی قابل ستائش ہے، چیئر مین ٹرسٹ کی تعلیمی میدان میں خدمات اور سماجی خدمات ناقابل فراموش ہیں، ملاقات میں مزید کہا گیا کہ کوالٹی ایجوکیشن ہی کی بدولت ہم دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ مقابلہ کر سکتے ہیں، چیئر مین العباس بھٹی ٹرسٹ رائے حاجی غلام عباس بھٹی نے گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ کو جی سی یونیورسٹی لیہ کیمپس کا دورہ کرنے کی دعوت دی جو انھوں نے قبول کر لی ۔گورنرپنجاب محمدرفیق رجوانہ نے لیہ دورہ کا وعدہ کیا

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.