ظفر عباس بروہی عمرہ کے لئے حجاز مقدس روانگی لیہ (صبح پا کستان) اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان چانڈیہ...
Read moreDetailsڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر ارشد ضیا کا دورہ لیہ لیہ (صبح پا کستان) ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122ڈاکٹر ارشد ضیاء...
Read moreDetailsڈسٹرکٹ پر یس کلب لیہ میں شجر کاری مہم لیہ ۔ 20کنا ل رقبے پر 15کر وڑ روپے کی لا...
Read moreDetailsڈی پی او کی کھلی کچہری تھانہ میں شنوائی نہ ہوتو شہری میرے دفترمیں قائم کمپلینٹ سیل سے رجوع کریں...
Read moreDetailsچھوٹو گینگ نے پاک فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ملتان (ما نیٹرننگ ڈیسک) راجن پور کچہ کےچھوٹو گینگ نے...
Read moreDetailsڈسٹرکٹ بار لیہ کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری قرآنی تعلیمات پر عمل کرکے ہم سب ملک کرلوگوں...
Read moreDetailsموبائل شاپ میں چوری کی واردات،خفیہ سی سی ٹی وی کیمرے سے ویڈیو بن گئی چوک اعظم(صبح پا کستان) موبائل...
Read moreDetailsکوٹ سلطان میں صفائی اور سیوریج کی نا گفتہ بہہ صورت حال ، شہری پریشان کوٹ سلطان (صبح پا کستان...
Read moreDetailsپاکستان کی سالمیت اور ترقی کے لئے بلاامتیاز احتساب ضروری ہے۔جنرل راحیل شریف کوہاٹ (ما نیٹرننگ ڈیسک) سربراہ پاک فوج...
Read moreDetailsسیپ کی جانب سے مرحوم کارکن کی بیوہ کے لئے امدادی چیک لیہ(صبح پا کستان)معروف سماجی کارکن شیخ عدیل احمد...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsچھوٹو گینگ کے یر غمال بنائے گئے لیہ پولیس کے 5 اھلکاران بھی بازیاب
لیہ (صبح پا کستان )چھوٹو اور اس کے ساتھیوں کی جانب سے پاک فوج کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے چھوٹو گینگ کی جانب سے یر غمال بنا ءے ءے گءے پو لیس اہل کاران بھی بازیاب کرا لئے گئے ۔ بازیاب ہو نے والے پو لیس اہل کاروں میں لیہ پو لیس کے پانچ اہل کار بھی بازیاب ہو ءے ۔
واضح رہے کہ چھوٹو گینگ کے خلاف پنجاب پولیس کا آپریشن گزشتہ 3 ہفتے سے جاری تھا جس میں گینگ کے ہاتھوں پولیس کے 6 اہلکار جاں بحق ہوئے جس کے بعد آپریشن میں پاک فوج کی مدد لی گئی تھی۔
پاک فوج کی جانب سے وارننگ کے بعد چھوٹو گینگ کے تمام کارندوں نے پاک فوج کے آگے ہتھیار ڈال دیئے جب کہ یرغمال بنائے گئے 24 اہلکاروں کو بھی رہا کردیا۔ چھوٹو گینگ کی جانب سے رہا کیے گئے پنجاب پولیس کے 24 اہلکار خیریت سے ہیں جنہیں سونمیانی میں قائم کیے گئے ہیڈ کوارٹر پہنچا دیا گیا ہے جہاں سے وہ ضروری کارروائی کے بعد اپنے گھروں کو روانہ ہوں گے۔