• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سا نحہ گیارہ موڑ فتح پور ،متاثرہ 42 افراد کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال لایا گیا۔ ڈاکٹر سید غلام مصطفے گیلانی

webmaster by webmaster
اپریل 22, 2016
in First Page
0

لیہ ۔ سا نحہ گیارہ موڑ فتح پور ،متاثرہ 42 افراد کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال لایا گیا۔ ڈاکٹر سید غلام مصطفے گیلانی
LY-3لیہ(صبح پا کستان) سا نحہ گیارہ موڑ فتح پور میں میڈیا زرائع کے مطا بق زہریلی سپرے کی آمیزش ہوئی مٹھائی کھا کر مرنے والے افراد کی تعداد دس ہو گئی ۔ ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر سید غلام مصطفے گیلانی نے کہا ہے کہ مختلف اوقات میں سانحہ گیارہ موڑ فتح پور کے متاثرہ 42 افراد کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال لایا گیا جہا ں سینئرڈاکٹرز ظفر اقبال ملغانی ، سجاد کھرل سمیت ینگ ڈاکٹرز نے پوری جانفشانی کے ساتھ ان متاثرہ افراد کاعلاج کیا۔ ہسپتال ذرائع کے مبا بق اس وقت بھی بیس افراد زیر علاج ہیں۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ مٹھائی میں زہریلی سپرے کی آمیزش ہوئی ہے جو موت کا سبب بنی ہے ۔ صدر ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن شاہد تنویر میلوانہ نے کہاکہ ان کے ساتھیوں نے مرکزی قیادت کے فیصلے کے باوجود لیہ میں افسوس ناک واقعہ کے بعد ہٹرتال کو موخر کرتے ہوئے علامتی دس منٹ کی ہٹرتال کی اور علاج معالجہ میں اپنا کردار اد ا کیا۔

LY-3
واضع رہے کہ یہ المناک سانحہ تھانہ پور کے نواحی چک میں پیش آیا / تفصیل کے مطا بق چک مطا بق5 10 ایم ایل کے رہائشی عمر حیات کے گھر بیٹے پیدا ہو نے کی خوشی میں اڈہ طالب والا گیارہ موڑ پر واقع مٹھائی کی دکان سے مٹھاءی منگوا تقسیم کی گئی ، مٹھا ئی کھاتے ہی بچے سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ سترہ افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ جاں بحق افراد میں تین بھائی بھی شامل ہیں۔ فتح پور تھانہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ دکاندار بھی گرفتار کر لیا تھا

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔شرح خواند گی بڑحانے میں سرکاری اداروں کے ساتھ پرائیویٹ تعلیمی ا داروں کابھی اہم حصہ ہے ۔ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری

Next Post

لیہ:انٹر نیشنل ارتھ ڈئے

Next Post

لیہ:انٹر نیشنل ارتھ ڈئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

لیہ ۔ سا نحہ گیارہ موڑ فتح پور ،متاثرہ 42 افراد کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال لایا گیا۔ ڈاکٹر سید غلام مصطفے گیلانی LY-3لیہ(صبح پا کستان) سا نحہ گیارہ موڑ فتح پور میں میڈیا زرائع کے مطا بق زہریلی سپرے کی آمیزش ہوئی مٹھائی کھا کر مرنے والے افراد کی تعداد دس ہو گئی ۔ ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر سید غلام مصطفے گیلانی نے کہا ہے کہ مختلف اوقات میں سانحہ گیارہ موڑ فتح پور کے متاثرہ 42 افراد کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال لایا گیا جہا ں سینئرڈاکٹرز ظفر اقبال ملغانی ، سجاد کھرل سمیت ینگ ڈاکٹرز نے پوری جانفشانی کے ساتھ ان متاثرہ افراد کاعلاج کیا۔ ہسپتال ذرائع کے مبا بق اس وقت بھی بیس افراد زیر علاج ہیں۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ مٹھائی میں زہریلی سپرے کی آمیزش ہوئی ہے جو موت کا سبب بنی ہے ۔ صدر ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن شاہد تنویر میلوانہ نے کہاکہ ان کے ساتھیوں نے مرکزی قیادت کے فیصلے کے باوجود لیہ میں افسوس ناک واقعہ کے بعد ہٹرتال کو موخر کرتے ہوئے علامتی دس منٹ کی ہٹرتال کی اور علاج معالجہ میں اپنا کردار اد ا کیا۔

LY-3 واضع رہے کہ یہ المناک سانحہ تھانہ پور کے نواحی چک میں پیش آیا / تفصیل کے مطا بق چک مطا بق5 10 ایم ایل کے رہائشی عمر حیات کے گھر بیٹے پیدا ہو نے کی خوشی میں اڈہ طالب والا گیارہ موڑ پر واقع مٹھائی کی دکان سے مٹھاءی منگوا تقسیم کی گئی ، مٹھا ئی کھاتے ہی بچے سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ سترہ افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ جاں بحق افراد میں تین بھائی بھی شامل ہیں۔ فتح پور تھانہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ دکاندار بھی گرفتار کر لیا تھا

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.