• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔شرح خواند گی بڑحانے میں سرکاری اداروں کے ساتھ پرائیویٹ تعلیمی ا داروں کابھی اہم حصہ ہے ۔ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری

webmaster by webmaster
اپریل 22, 2016
in First Page
0

شرح خواند گی بڑحانے میں سرکاری اداروں کے ساتھ پرائیویٹ تعلیمی ا داروں کابھی اہم حصہ ہے ۔ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری
ADOلیہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مقامی سماجی تنظیم کے زیر اہتمام جماعت پنجم ، ہشتم کے امتحان میں ریکارڈ کامیابی حاصل کرنے پر طالبعلموں، اساتذہ میں سرٹیفکیٹ، میڈلز، شیلڈتقسیم کی گئیں، ممبر قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری کا ہونہار طالبعلموں اور اساتذہ کو شاندار کامیابی پر مبارکباد، لرننگ سکول میں منعقدہ پروگرام میں مہمان خصوصی سید ثقلین شاہ بخاری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں شرح خواندگی بڑھانے کے لئے مسلم لیگ ن کی حکومت ماضی کی حکومتوں کی طرح فرضی مہم نہیں بلکہ چائلڈ لیبر کا خاتمہ کر کے بچوں کو علم کے زیور سے آراستہ کرنے کے لئے بھر پور کوششیں جاری ہیں۔ ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری نے کہاکہ تعلیمی میدان میں سرکاری اداروں کے ساتھ پرائیویٹ تعلیمی ا داروں کا اہم حصہ ہے۔ انہوں نے عوامی ترقیاتی ادارہ کے زیر اہتمام چلنے والے بیسک کے سکولوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بیسک سکولوں نے شرح خواندگی میں اضافہ کے لئے اہم کردار ادا کیا ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہر محمد طفیل لوہانچ نے کہا کہ تعلیمی میدان میں روشن ستاروں، اساتذہ کی حوصلہ افزائی کر کے مزید بہتر نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی ترقی کے لئے ہمیں تعلیمی میدان میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہو گا ۔ چیئر مین یونین کونسل جمن شاہ مہر احمد حسن کلاسرہ نے اپنے خطاب میں جماعت پنجم ،ہشتم کے امتحان میں سرکاری تعلیمی اداروں کے شاندار نتائج کے باعث دیہی علاقوں کے طلبا کو بھی بہترین تعلیم حاصل کرنے کے مواقع میسر آرہے ہیں۔ تقریب سے سب ریجنل کوارڈینٹر سیپ مہر زبیر لوہانچ،چوہدری شوکت علی گجر ایڈووکیٹ، کونسلر محمد حسین چھینہ، ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ، اے بی کوثر، مہر زاہد واندر نے بھی خطاب کیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر ضیاا لحسنین ، ڈسٹرکٹ سرجن ڈاکٹر نوشاد اکبرنے بھی شرکت کی۔ تقریب کے آخر میں ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری اورمہر محمد طفیل لوہانچ نے جماعت پنجم ، ہشتم میں تحصیل بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے کے والے طالبعلموں اور اساتذہ میں شیلڈز، سرٹیفیکٹس، میڈلز تقسیم کئے جبکہ لرننگ سکول کی پریپ کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی روحہ زنیب کو بھی میڈل دیا گیا۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ حکو مت پنجا ب کی آٹو رکشہ فراہمی سکیم ، بے روزگار افراد متوجہ ہوں

Next Post

لیہ ۔ سا نحہ گیارہ موڑ فتح پور ،متاثرہ 42 افراد کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال لایا گیا۔ ڈاکٹر سید غلام مصطفے گیلانی

Next Post

لیہ ۔ سا نحہ گیارہ موڑ فتح پور ،متاثرہ 42 افراد کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال لایا گیا۔ ڈاکٹر سید غلام مصطفے گیلانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

شرح خواند گی بڑحانے میں سرکاری اداروں کے ساتھ پرائیویٹ تعلیمی ا داروں کابھی اہم حصہ ہے ۔ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری ADOلیہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مقامی سماجی تنظیم کے زیر اہتمام جماعت پنجم ، ہشتم کے امتحان میں ریکارڈ کامیابی حاصل کرنے پر طالبعلموں، اساتذہ میں سرٹیفکیٹ، میڈلز، شیلڈتقسیم کی گئیں، ممبر قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری کا ہونہار طالبعلموں اور اساتذہ کو شاندار کامیابی پر مبارکباد، لرننگ سکول میں منعقدہ پروگرام میں مہمان خصوصی سید ثقلین شاہ بخاری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں شرح خواندگی بڑھانے کے لئے مسلم لیگ ن کی حکومت ماضی کی حکومتوں کی طرح فرضی مہم نہیں بلکہ چائلڈ لیبر کا خاتمہ کر کے بچوں کو علم کے زیور سے آراستہ کرنے کے لئے بھر پور کوششیں جاری ہیں۔ ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری نے کہاکہ تعلیمی میدان میں سرکاری اداروں کے ساتھ پرائیویٹ تعلیمی ا داروں کا اہم حصہ ہے۔ انہوں نے عوامی ترقیاتی ادارہ کے زیر اہتمام چلنے والے بیسک کے سکولوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بیسک سکولوں نے شرح خواندگی میں اضافہ کے لئے اہم کردار ادا کیا ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہر محمد طفیل لوہانچ نے کہا کہ تعلیمی میدان میں روشن ستاروں، اساتذہ کی حوصلہ افزائی کر کے مزید بہتر نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی ترقی کے لئے ہمیں تعلیمی میدان میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہو گا ۔ چیئر مین یونین کونسل جمن شاہ مہر احمد حسن کلاسرہ نے اپنے خطاب میں جماعت پنجم ،ہشتم کے امتحان میں سرکاری تعلیمی اداروں کے شاندار نتائج کے باعث دیہی علاقوں کے طلبا کو بھی بہترین تعلیم حاصل کرنے کے مواقع میسر آرہے ہیں۔ تقریب سے سب ریجنل کوارڈینٹر سیپ مہر زبیر لوہانچ،چوہدری شوکت علی گجر ایڈووکیٹ، کونسلر محمد حسین چھینہ، ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ، اے بی کوثر، مہر زاہد واندر نے بھی خطاب کیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر ضیاا لحسنین ، ڈسٹرکٹ سرجن ڈاکٹر نوشاد اکبرنے بھی شرکت کی۔ تقریب کے آخر میں ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری اورمہر محمد طفیل لوہانچ نے جماعت پنجم ، ہشتم میں تحصیل بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے کے والے طالبعلموں اور اساتذہ میں شیلڈز، سرٹیفیکٹس، میڈلز تقسیم کئے جبکہ لرننگ سکول کی پریپ کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی روحہ زنیب کو بھی میڈل دیا گیا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.