• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ حکو مت پنجا ب کی آٹو رکشہ فراہمی سکیم ، بے روزگار افراد متوجہ ہوں

webmaster by webmaster
اپریل 21, 2016
in First Page
0

حکو مت پنجا ب کی آٹو رکشہ فراہمی سکیم ، بے روزگار افراد متوجہ ہوں ۔
Punjab-Govt-Zakat-Rozgar-Rickshaw-Machine-Scheme-2016لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں بے روز گار مستحقین زکواۃ میں حکو مت پنجا ب کی آٹو رکشہ فراہمی سکیم کے تحت آٹو رکشہ فراہمی کے لئے مستحقین زکواۃ جن کی عمر 18سے 45سال ہو ۔رکشہ کے حصول کے لئے مجوزہ فارم پر درخواستیں 27اپریل تک ضلعی دفتر زکواۃ کمیٹی میں دے سکتے ہیں ۔یہ با ت چیئر مین ضلعی زکواۃ کمیٹی لیہ چوہدری عبد المجید جا وید ایڈووکیٹ نے پنجا ب حکو مت کے آٹو رکشہ فراہمی سکیم کے جا ئزہ اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اجلاس میں بتا یا گیا کہ ایسے مستحقین زکواۃ جو ایک سال پرانا ڈرائیونگ لا ئسنس رکھتے ہو ں 27اپریل تک مجوزہ فارم پر اپنی درخواستیں ضلعی زکواۃ کمیٹی کے دفتر میں دے سکتے ہیں تا کہ انہیں قرعہ اندازی کے ذریعے آٹو رکشے فراہم کیے جا سکیں ۔

Post Views: 40
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ممکنہ سیلا ب کے پیشگی انتظا ما ت کااعلی سطحی جا ئزہ اجلاس ، ڈی سی او نے صدارت کی

Next Post

لیہ ۔شرح خواند گی بڑحانے میں سرکاری اداروں کے ساتھ پرائیویٹ تعلیمی ا داروں کابھی اہم حصہ ہے ۔ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری

Next Post

لیہ ۔شرح خواند گی بڑحانے میں سرکاری اداروں کے ساتھ پرائیویٹ تعلیمی ا داروں کابھی اہم حصہ ہے ۔ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

حکو مت پنجا ب کی آٹو رکشہ فراہمی سکیم ، بے روزگار افراد متوجہ ہوں ۔ Punjab-Govt-Zakat-Rozgar-Rickshaw-Machine-Scheme-2016لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں بے روز گار مستحقین زکواۃ میں حکو مت پنجا ب کی آٹو رکشہ فراہمی سکیم کے تحت آٹو رکشہ فراہمی کے لئے مستحقین زکواۃ جن کی عمر 18سے 45سال ہو ۔رکشہ کے حصول کے لئے مجوزہ فارم پر درخواستیں 27اپریل تک ضلعی دفتر زکواۃ کمیٹی میں دے سکتے ہیں ۔یہ با ت چیئر مین ضلعی زکواۃ کمیٹی لیہ چوہدری عبد المجید جا وید ایڈووکیٹ نے پنجا ب حکو مت کے آٹو رکشہ فراہمی سکیم کے جا ئزہ اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اجلاس میں بتا یا گیا کہ ایسے مستحقین زکواۃ جو ایک سال پرانا ڈرائیونگ لا ئسنس رکھتے ہو ں 27اپریل تک مجوزہ فارم پر اپنی درخواستیں ضلعی زکواۃ کمیٹی کے دفتر میں دے سکتے ہیں تا کہ انہیں قرعہ اندازی کے ذریعے آٹو رکشے فراہم کیے جا سکیں ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.