• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ:انٹر نیشنل ارتھ ڈئے

webmaster by webmaster
اپریل 22, 2016
in First Page
0

انٹر نیشنل ارتھ ڈئے
ڈسٹرکٹ پبلک اسکول گرلز میں سیمینار کا انعقاد
: ماحولیاتی مسائل اور انسان کیوجہ سے ماحول کو درپیش خطرات کی نشاندہی اور تدارک کیلئے آگاہی کی ضرورت ہے ۔ڈاکٹر محمد تسلیم
زمین کے قدرتی حسن ، صفائی ،فطری ماحول اورحیات کی بقاء کے لیے ہر شہری اپنا کردار ادا کرئے ۔ عنایت بلوچ
گوبل وارمنگ کو کنٹرول کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگائے جائیں ۔ پرنسپل میڈم طاہرہ
downloadلیہ (صبح پا کستان )پوری دنیا کی طرح لیہ میں بھی :انٹر نیشنل ارتھ ڈئے کے حوالے سے مختلف تقریبات منعقد ہو ئیں ۔ تفصیلات کے مطا بق گذشتہ روز انٹر نیشنل ارتھ ڈئے کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ پبلک اسکول گرلز میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا ، جس میں ریسکیورز ، طالبات اور اساتذہ نے شرکت کی ، سیمینار کا آغاز تلاوت سے کیا گیا ، اس موقع پر طالبات نے نعت اور ملی نغمے پیش کیے گئے ، ریسکیو سیفٹی آفیسر عنایت بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زمین کے قدرتی حسن ، صفائی ،فطری

DPS 22 Aprilماحول اورحیات کی بقاء کے لیے ہر شہری اپنا کردار ادا کرئے،غیر ضروری بتیاں اور برقی آلات بند رکھنے چاہیے،پانی ایک نعمت ہے اس کا ضیاع نہیں کرنا چاہیے، انہوں نے مزید کہا کہ پونی تھین شاپنگ بیگ ہرگز استعمال نہ کریں اور کوڑا کرکٹ گلیوں بازاروں میں مت پھنکیں اور نہ اسے جلائیں۔
اس موقع پرپرنسپل طاہرہ صاحبہ نے کہاکہ گوبل وارمنگ کو کنٹرول کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگائے جائیں اوراچھے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے ، ہمیں اپنی گاڑی کو فٹ رکھنا چاہیے تاکہ شور کی الودگی کا باعث نہ بنے ، اس موقع پر دیگر شرکا ء نے اس با ت پر زور دیا کہ پریشر ہارن ، کچرے کے ڈھیر ، سگریٹ نوشی اور پان کی پیک جگہ جگہ نہ پھینکی جائے۔ بعدازاں ریسکیوسیفٹی آفیسر نے اساتذہ اور طالبات کے ساتھ مل کر پودئے لگائے۔

rescue 22 april
: ماحولیاتی مسائل اور انسان کیوجہ سے ماحول کو درپیش خطرات کی نشاندہی اور تدارک کیلئے آگاہی کی ضرورت ہے ، اس زمین کے مہذب باسی اور دھرتی کا سپوت ہونے کے ناطے ہمارا ہر عمل زمین کو آلودگی سے پاک کرنے ، قدرتی ماحول کی بقاء، خوبصورتی ،شادابی ، ہریالی ، صفائی اور اس پر بسنے والی تمام مخلوقات کی بقاء اور تحفظ کیلئے انتہائی اہم ہے ، اس خیالات کا اظہار ڈاکٹر محمد تسلیم نے ارتھ ڈئے کے موقع پرریسکیورز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اپنے گھروں ، گلیوں ، فیکٹریوں اور اس سے ملحقہ قطحہ اراضی کو بھی صاف رکھیں ، کوڑا کرکٹ ہرگز نہ پھنکیں اور پولی تھین کے شاپنگ بیگ ہرگز استعمال نہ کریں۔ بعد ازاں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر اور ریسکیو سیفٹی آفیسر نے پودا لگا یا اور ریلی نکالی گئی ۔

یوم ارض کے حوالے سے ریسکیو 1122اور گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول بوائز کے زیر اہتمام سائیکل ریلی کا انعقادکیا گیا ۔ جس میں ریسکیورز ، اساتذہ اور طالبعلموں کی کثیر تعداد نے حصہ لیا، ریلی صبح 9بجے ماڈل ہائی اسکول سے نکالی گئی۔جس کی قیادت ریسکیو سیفٹی آفیسر عنایت بلوچ اور رانا نے کی ۔ اس موقع پر شرکاء نے بینرز ااُٹھا رکھے تھے ، جن پر ماں دھرتی کے تحفظ اور بقا ء کیلئے عملی اقدامات پر زور دیا گیا تھا۔ ریلی کے اختتام پر عنایت بلوچ نے یوم ارض پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ درخت ماحول کو خوبصورت بناتے ہیں اور آلودگی کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں لہذا زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں۔ اس موقع پر پولیس نے بھر پور سکیورٹی مہیا کی۔

Post Views: 19
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ سا نحہ گیارہ موڑ فتح پور ،متاثرہ 42 افراد کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال لایا گیا۔ ڈاکٹر سید غلام مصطفے گیلانی

Next Post

لیہ ۔ سانحہ گیارہ موڑ فتح پور

Next Post

لیہ ۔ سانحہ گیارہ موڑ فتح پور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

انٹر نیشنل ارتھ ڈئے ڈسٹرکٹ پبلک اسکول گرلز میں سیمینار کا انعقاد : ماحولیاتی مسائل اور انسان کیوجہ سے ماحول کو درپیش خطرات کی نشاندہی اور تدارک کیلئے آگاہی کی ضرورت ہے ۔ڈاکٹر محمد تسلیم زمین کے قدرتی حسن ، صفائی ،فطری ماحول اورحیات کی بقاء کے لیے ہر شہری اپنا کردار ادا کرئے ۔ عنایت بلوچ گوبل وارمنگ کو کنٹرول کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگائے جائیں ۔ پرنسپل میڈم طاہرہ downloadلیہ (صبح پا کستان )پوری دنیا کی طرح لیہ میں بھی :انٹر نیشنل ارتھ ڈئے کے حوالے سے مختلف تقریبات منعقد ہو ئیں ۔ تفصیلات کے مطا بق گذشتہ روز انٹر نیشنل ارتھ ڈئے کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ پبلک اسکول گرلز میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا ، جس میں ریسکیورز ، طالبات اور اساتذہ نے شرکت کی ، سیمینار کا آغاز تلاوت سے کیا گیا ، اس موقع پر طالبات نے نعت اور ملی نغمے پیش کیے گئے ، ریسکیو سیفٹی آفیسر عنایت بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زمین کے قدرتی حسن ، صفائی ،فطری

DPS 22 Aprilماحول اورحیات کی بقاء کے لیے ہر شہری اپنا کردار ادا کرئے،غیر ضروری بتیاں اور برقی آلات بند رکھنے چاہیے،پانی ایک نعمت ہے اس کا ضیاع نہیں کرنا چاہیے، انہوں نے مزید کہا کہ پونی تھین شاپنگ بیگ ہرگز استعمال نہ کریں اور کوڑا کرکٹ گلیوں بازاروں میں مت پھنکیں اور نہ اسے جلائیں۔ اس موقع پرپرنسپل طاہرہ صاحبہ نے کہاکہ گوبل وارمنگ کو کنٹرول کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگائے جائیں اوراچھے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے ، ہمیں اپنی گاڑی کو فٹ رکھنا چاہیے تاکہ شور کی الودگی کا باعث نہ بنے ، اس موقع پر دیگر شرکا ء نے اس با ت پر زور دیا کہ پریشر ہارن ، کچرے کے ڈھیر ، سگریٹ نوشی اور پان کی پیک جگہ جگہ نہ پھینکی جائے۔ بعدازاں ریسکیوسیفٹی آفیسر نے اساتذہ اور طالبات کے ساتھ مل کر پودئے لگائے۔

rescue 22 april : ماحولیاتی مسائل اور انسان کیوجہ سے ماحول کو درپیش خطرات کی نشاندہی اور تدارک کیلئے آگاہی کی ضرورت ہے ، اس زمین کے مہذب باسی اور دھرتی کا سپوت ہونے کے ناطے ہمارا ہر عمل زمین کو آلودگی سے پاک کرنے ، قدرتی ماحول کی بقاء، خوبصورتی ،شادابی ، ہریالی ، صفائی اور اس پر بسنے والی تمام مخلوقات کی بقاء اور تحفظ کیلئے انتہائی اہم ہے ، اس خیالات کا اظہار ڈاکٹر محمد تسلیم نے ارتھ ڈئے کے موقع پرریسکیورز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اپنے گھروں ، گلیوں ، فیکٹریوں اور اس سے ملحقہ قطحہ اراضی کو بھی صاف رکھیں ، کوڑا کرکٹ ہرگز نہ پھنکیں اور پولی تھین کے شاپنگ بیگ ہرگز استعمال نہ کریں۔ بعد ازاں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر اور ریسکیو سیفٹی آفیسر نے پودا لگا یا اور ریلی نکالی گئی ۔

یوم ارض کے حوالے سے ریسکیو 1122اور گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول بوائز کے زیر اہتمام سائیکل ریلی کا انعقادکیا گیا ۔ جس میں ریسکیورز ، اساتذہ اور طالبعلموں کی کثیر تعداد نے حصہ لیا، ریلی صبح 9بجے ماڈل ہائی اسکول سے نکالی گئی۔جس کی قیادت ریسکیو سیفٹی آفیسر عنایت بلوچ اور رانا نے کی ۔ اس موقع پر شرکاء نے بینرز ااُٹھا رکھے تھے ، جن پر ماں دھرتی کے تحفظ اور بقا ء کیلئے عملی اقدامات پر زور دیا گیا تھا۔ ریلی کے اختتام پر عنایت بلوچ نے یوم ارض پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ درخت ماحول کو خوبصورت بناتے ہیں اور آلودگی کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں لہذا زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں۔ اس موقع پر پولیس نے بھر پور سکیورٹی مہیا کی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.