فتح پور ۔٘ مضر صحت مٹھائی کھانے سے ایک بچہ سمیت چھ افراد ہلاک
فتح پور (صبح پا کستان ) لیہ تھانہ فتح پور کے نواحی چک 5 10 ایم ایل میں مضرصحت مٹھائی کھانے سے بچے سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ سترہ افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ جاں بحق افراد میں تین بھائی بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے چک مطا بق5 10 ایم ایل کے رہائشی عمر حیات کے گھر بیٹے پیدا ہو نے کی خوشی میں اڈہ طالب والا گیارہ موڑ پر واقع مٹھائی کی دکان سے مٹھاءی منگوا تقسیم کی گئی ، مٹھا ئی کھاتے ہی بچے سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ سترہ افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ جاں بحق افراد میں تین بھائی بھی شامل ہیں۔ فتح پور تھانہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ دکاندار بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔
رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر کروڑ کعل عیسن
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








